... loading ...
اونچے قد کی خواہش اکثر لوگ کرتے ہیں اور کچھ افراد قد بڑھانے کے لیے ٹانگ کی سرجری کا سہارا لیتے ہیں۔ مگر چین میں ایک شخص اور خاتون کو اونچا قد کروانا مہنگا پڑ گیا جس کے بعد وہ زندگی بھر کے لیے معذور ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں عوام قد اونچا کر کے لیے ٹانگ کی سرجری کرواتی ہے جس میں ہڈی توڑ کر سرجری کامی...
ایک نئی تحقیق کے مطابق سماعت کے مسائل سے دو چار افراد جو آلہ سماعت پابندی سے استعمال کرتے ہیں، ان میں جلد موت کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دی لانسیٹ ہیلتھی لونگیوٹی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 10,000 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جن میں سے 1,800 سے زائ...
ماہرین صحت کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ بچے ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہیں جن کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے عمر بھر انسولین کی ضرورت رہے گی۔ ہفتے کے روز اسلام آباد میں دی جانے والی میڈیا بریفنگ میں سینئر اینڈوکرینولوجسٹ اور ماہرین صحت کا کہنا تھا...
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کھانے کے مسائل میں مبتلا افراد عموماً بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں اور صبح جلدی اٹھ جاتے ہیں۔ امریکا کے میساچوسیٹس جنرل ہاسپٹل سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سینئر مصنف حسن دشتی کے مطابق تحقیق کے نتائج اینوریکسیا نرووسا (کھانے کے مسائل) کو صبح کی بیمار...
فرانس ، جرمنی ، بیلجیئم اوریورپ کے دیگر ملکوں میں برڈ فلو پھیلنے کے باعث لاکھوں مرغیوں کو تلف کردیا گیا۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے ملک بیلجیئم کے شمال مغربی حصے میں ایک پولٹری فارم پر انتہائی متعدی برڈ فلو پھیلنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔یہ وبا بیلجیئم میں فرانس...
نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کیلئے سونا مسلسل بیٹھے رہنے سے بہتر ہے۔ یورپین ہارٹ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ وزن کم کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ سخت سے سخت جسمانی سرگرمیاں کی جائیں، غیر متوقع طور پر سونے سے بھی وزن میں کمی ہوسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق ان ...
ماہرین صحت نے حکومت پاکستان سے تمباکو کی مصنوعات پر گرافک ہیلتھ وارننگ کے سائز کو کم از کم 85 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ وارننگ تمباکو کے استعمال کو کم کرنے اور صحت سے متعلقہ خطرات کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ہیلتھ وارننگ کے سائز کو بڑھا کر نوجوانو...
کراچی ضلع وسطی کا رہائشی 45 سالہ کاشف قمر نگلیریا سے جان کی بازی ہار گیا، جس کے بعد رواں سال نگلیریا سے اموات کی تعداد 11 ہو گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کا رہائشی 45 سالہ کاشف قمر نگلیریا سے انتقال کر گیا، جس کے بعد رواں سال نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد 1...
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 19 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع ملیر سے ملیریا کے 11 اور ضلع جنوبی سے 3 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ضلع شرقی اور ضلع کورنگی سے بھی 2، 2 کیسز جبکہ ضلع غربی سے ملیریا کا 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ سندھ بھر میں گزشتہ...
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرا دی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ عالمی ادارہ صحت نے اینٹی وائرل دوا حکومت پاکستان کی درخواست پر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے خط کے م...
ہمارا جسم مخصوص وٹامن اور عناصر پر انحصار کرتا ہے تاکہ باقاعدگی کے ساتھ وظائف انجام دے سکے۔ ان وٹامنز میں وٹامن ڈی ایک ایسا جز ہے جو مچھلی، سرخ گوشت اور انڈوں میں پایا جاتا ہے۔ تاہم، وٹامن ڈی کی زیادہ مقدار سورج کی روشنی سے ہی حاصل کی جاتی ہے۔ صحت کی ماہر کلیئر بارنز نے ایسی چھ ع...
پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا، محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلاؤ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ ہمسایہ ممالک میں پھیلنے والے اس وائرس کی ابتدائی علامات میں کھانسی، سانس لینے میں دشواری، تیز بخار، جھٹکے لگنا اور دما...
پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے صرف 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 15 ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آشوب چشم کے 916، ملتان میں 1217، فیصل آباد میں1827، راولپنڈی میں 242 نئے مریض سا...
سعودی عرب میں دنیا کا پہلا کامیاب مکمل روبوٹک لیور ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا۔ یہ بے مثال کامیابی کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں تکمیل کو پہنچی۔ ساٹھ سالہ سعودی مریض نان الکوحل فیٹی لیور اور ہیپا ٹوسیلولر میں مبتلا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روبوٹک لیور ٹرانسپلا...
پنجاب کے مختلف شہروں میں آننکھوں کے علاج کیلئے لگائے جانے والے انجکشن سے اطلاعات کے مطابق افراد کی بینائی ضائع ہونے کے بعد اس انجکشن کو مارکیٹ سے واپس لینے کا کام شروع کردیا گیا ہے تاہم یہ انجکشن تیار کرنے اسے مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت دینے اور یہ انجکشن لگانے کی تشخیص کرنے ...
ڈریپ نے بخار کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا۔ ڈریپ حکام کے مطابق پیڈولل سسپنشن کا بیچ 167 کو غیر معیاری قرار دیا گیا ہے، پیڈولل سسپشن ری کال الرٹ شہری، ڈاکٹرز، کیمسٹ کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ ڈریپ کی صوبائی ٹیمیں میڈیسن مارکیٹ میں سرویلنس بڑھائیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پ...
پاکستان میں ذیابطیس کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد اندازا چار کروڑ تک پہنچ چکی ہے جن میں سے ایک کروڑ افراد کو علم ہی نہیں کہ وہ اس مہلک مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں ذیابطیس کے زیادہ تر مریض اس وقت علاج شروع کراتے ہیں جب ان کی آنکھیں، گردے اور دل اس بیماری کے نتیجے میں ب...
اخباری اطلاعات کے مطابق مغربی ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی کینسر کا مرض تیزی سے پھیل رہاہے۔ کینسر جدید طرزِ زندگی کا ایک بھیانک تحفہ ہے اور اطلاعات کے مطابق نوجوانوں پر اس کے اثرات تیزی سے سامنے آرہے ہیں۔ ایک تحقیق کے چونکا دینے والے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ پچھلے 30 سال می...
سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے، بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مینوئل مشین 1700 جبکہ ڈیجیٹل مشین 3000 روپے میں دستیاب ہے۔ سادہ پارے والا تھرمامیٹر 60 روپے اضافے کے بعد 200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈیجیٹل تھرمامیٹر 400 سے 7...
شکارپور میں یوٹیلٹی اسٹورز پر ایکسپائر اور مضر صحت گھی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی گئی، سیشن کورٹ نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ درخواست گزار علی بیگ نے موقف اختیار کیا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر ایکسپائر، مض...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ بچے جن کا باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) زیادہ ہوتا ہے ان کے مستقبل میں ڈپریشن لاحق ہونے کے زیادہ خطرات ہوتے ہیں۔ کنگز کالج لندن کے محققین نے ٹوئنز ارلی ڈیویلپمنٹ اسٹڈی اور یو کے اڈلٹ ٹوئن رجسٹری سے حاصل کیے گئے 10 ہزار سے زائد جڑواں بچوں ک...
٭الائچی دمے اور ہڈیوں کی بیماروں کے اثرات کو کم کرتی ہے،الائچی قدرتی طور پر خون کو پتلا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے٭ دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کو کم کرنے کے ساتھ مزید بیماریوں سے بھی بچاتی ہے،الائچی گُردوں کے لیے بھی مفید ہے٭الائچی کا روزانہ استعمال بلڈ پریشر قابو میں رکھتا ہے، کینس...
کراچی میں دواؤں کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر میں شوگر، کینسر، مرگی، ڈپریشن کی دوائیں مکمل نایاب ہو گئی ہیں۔کینسر کی متعدد دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں جبکہ بلڈ پریشر، دماغی امراض کی دوائیں مارکیٹ میں بلیک میں دستیاب ہیں۔ماہ میں دواں کی قیمتوں میں ازخود 50 ف...
ملک بھر میں ایک دفعہ پھر دواؤں کا ایک بحران پیدا ہوگیا ہے، جان بچانے والی بیشتر اشیا جن میں دل کے مریضوں کی ادویات بھی شامل ہیں اب مارکیٹ سے غائب ہوچکی ہیں، دمہ کے مریضوں کیلئے ان ہیلر دستیاب ہیں نہ ہی شوگر کے مریضوں کیلئے انسولین، اینٹی بایوٹکس، اسکن انفیکشنز، ڈائریا، پیٹ درد، ب...