... loading ...
ان میں کم وبیش 20 فیصد گریجویٹ یا ماسٹر ڈگری رکھنے والے نوجوان شامل ہیں۔ روزگارسے مایوس نوجوان جرائم پیشہ افراد و دہشت گرد مافیا کے آسان ہدف ہوتے ہیں پاکستان کے اعدادوشمار سے متعلق بیور و نے گزشتہ دنوں ملک میں دستیاب لیبر فورس کے بارے میں اعدادوشمار شائع کیے ہیں ، شماریات بیورو یہ کام بڑی باقاعدگی سے ہر سال انج...
وطن عزیز کے سیاسی اور صحافتی منظر نامے پر گزشتہ ہفتے سیرل المیڈا چھائے رہے اور ہر طرف خبروں میں یہی موضوع زیر بحث رہا لیکن پنجاب گزشتہ ہفتے بھی روایتی سیاسی سرگرمیوں اور دیگر مسائل کا مرکز بنا رہا جہاں ایک طرف وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنی اسی انتھک طبیعت کے ساتھ مصروف عمل نظر...
سندھ کے مختلف تعلیمی بورڈز کے چیئرمین حضرات کے میرٹ پر انتخاب کے باوجود صوبائی حکومت ان کی تعیناتی میں لیت ولعل سے کام لے رہی ہے، جس کی وجہ ان عہدوں پر پہلے سے فائز افراد کا سیاسی اثر و رسوخ بتایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی نے ایک ترمیمی بل منظور کرکے گورنر کے بجائے وز...
ایشیا کی سرفہرست 350 جامعات میں چین کی 124 یونیورسٹیاں شامل ہیں جن میں سے 82 مرکزی چین میں جبکہ 7 ہانگ کانگ، 34 تائیوان اور ایک مکاؤ میں ہے۔ "کیو ایس یونیورسٹی رینکنگز: ایشیا 2016ء" نامی رپورٹ کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور پہلے نمبر پر ہے جس کے بعد فہرست میں یونیورسٹی آ...
چین کے سرمایہ کاروں نے برطانیہ میں نجی اسکول خریدنا شروع کردیے ہیں کیونکہ چین کے امیر اور صاحب ثروت گھرانے اپنے بچوں کو برطانیہ میں پڑھانا چاہتے ہیں۔ برطانیہ کے روزنامے 'ڈیلی میل' کے مطابق برطانیہ کے 100 بہترین نجی اسکولوں میں شامل چیز گرامر اسکول چین کے ایک ادارے اچیو ایجوک...
پاکستان میں جب تک اسکول و مدارس میں تختی پر لکھنے کا رواج تھا، خوش خطی اپنے عروج پر تھی لیکن جب سے ہاتھوں میں کاغذی کاپیاں اور بال پین آئے ہیں، بدخطی کا وہ زمانہ آیا ہے کہ اب ختم ہوکر نہیں دے رہا۔ لیکن چین اپنی خطاطی کی قدیم روایات کو آج بھی چھوڑنے کو تیار نہیں یہاں تک کہ چینی کے...
امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جن کی نیند پوری نہیں ہوتی ،وہ نزلے کے جلد شکارہو جاتے ہیں۔ اس تحقیق میں 164 رضاکاروں نے حصہ لیا جن پر تجربہ کرکے اُن کی نیند کی عادات کا پتہ چلایا گیا۔ جس کے بعد اُنہیں نزلے کے وائرس کے قطر...