... loading ...
انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے)کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر زیدی کی ہدایت پر کیمپس میں مخصوص طلبہ کی محفل، نیم برہنہ لباس، رقص و غیر اخلاقی حرکات میں ملوث طالب علم کو ایک سال کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ آئی بی اے سے منسوب پریس اور سوشل میڈیا میں رپورٹ ہونے والی ایک ویڈیو سے متعلق معاملے کی جانچ آئی بی اے ا...
جامعہ کراچی کے شعبہ مالیات کی غفلت منظر عام پر آگئی، مستحق طلبا کے لیے احساس اسکالر شپس کی رقم تنخواہوں کی ادائیگی میں خرچ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں شعبہ مالیات کی لاپرواہی سامنے آگئی، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ذرائع کا کہنا ہے کہ احساس پروگرام اسکالر شپ کی ...
چیئرمین پی ایم ٹاسک فورس برائے سائنس اور ٹیکنالوجی پروفیسر عطاء الرحمٰن کی سربراہی میں اسکالرشپس پر پی ایم مشاورتی کونسل قائم کردی گئی ہے جس کا وزارت تعلیم و تربیت نے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی خواہش ہے کہ وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ ترب...
سندھ یونائٹیڈ پارٹی نے ڈاکٹر عاصم حسین کو سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور سرچ کمیٹی کا مجوزہ سربراہ بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے سینئرنائب صدرروشن برڑو کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ڈاکٹر عاصم پہلے بھی دو مرتبہ چیئر...
سندھ اسمبلی نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے سالوں بعد طلبہ یونینز پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور کر لیا۔سندھ اسمبلی سے منظور شدہ بل کے مطابق طلبہ انتخابات سے 7 سے 11 نمائندوں پرمشتمل یونین کومنتخب کریں گے۔ تعلیمی اداروں میں ہرسال طلبہ یونین کے انتخابات ہوں گے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ تعلی...
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ملاقات کے تنازع پر وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ رزاق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے ڈاکٹر عائشہ رزاق سے چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات کا سبب اور اس پر وضاحت مانگی تھی تاہم ان کی جانب سے جواب نہیں ملا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ...
حکومت سندھ نے صوبے میں شعبہ تدریس کی بہتری کے لیے اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ دیگر شعبوں کی طرح اساتذہ کو بھی لائسنس جاری کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ ہی فرائض انجام ...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے تعلیمی نظام میں بنیادی تبدیلیاں کرنی ہونگیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستان کے معیار تعلیم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تعلیمی ادارے بڑھ گئے لیکن بچوں کی معیاری تعلیم تک رسائی کا برا حال ہے۔ ...
جامعہ کراچی کے اساتذہ نے احتجاج ختم کرنے اور جمعرات سے تدریسی عمل بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیر جامعات اسماعیل راہو اور سیکریٹری جامعات سے جامعہ کراچی کے اساتذہ نے وزیر جامعات کے دفتر میں ملاقات کی جس میں پروفیسر ڈاکٹر شاہ علی مقدس، جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحسن علی، ڈاکٹرحارث اور ڈا...
ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے ارکان نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ منگل کو منظو ر کر دہ قرار داد میں کہاگیاکہ صوابدیدی اختیارات واپس لے کر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کو دے دئیے، کمیشن کے 21 میں سے 14 اراکین نے حالیہ انٹرویوز برائے تقرری ای...
سندھ کی سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ جامعہ کراچی میں اساتذہ اور سندھ حکومت کا تنازع مزید طول پکڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں کلاسز اور امتحانات کے بائیکاٹ کا پیر کو ساتواں روز ہے، سندھ حکومت اور انجمن اساتذہ جامعہ کراچی میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ڈیڈ لاک کی وجہ انجمن اساتذہ کی...
کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں جتنی بڑی تعداد تعلیمی سلسلے سے دور ہوئی اس پر قابو پانا لگ بھگ ناممکن ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کی جانب سے جاری ایک تحقیقی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ غریب اور متوسط ممالک کے 10 سال کے 70 فیصد بچے ای...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 24جنوری کوتعلیم کے عالمی دن کے طور پر منایا جارہا ہے،اقوام متحدہ کے مطابق صوبہ سندھ میں 52 فیصد بچے جن میں سے 58 فیصد لڑکیاں ہیں، تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں جبکہ پاکستان میں اسکول جانے سے محروم بچوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔اقوام متحدہ کی جنر...
امریکا میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر بچوں کو صبح دیر سے اسکول جانا ہو تو اس سے ان کی اپنی صحت کے علاوہ ان کے والدین کی صحت پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق ڈینور، کولوراڈو میں ایک نجی ادارے کے درجنوں اسکولوں میں کی گئی جہاں کنڈرگارٹن (کے جی)سے بارہویں...
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے 140 جعلی اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی ایک فہرست جاری کی ہے جن میں یونیورسٹیوں، کالجز اور پروفیشنل ادارے شامل ہیں۔ ایچ ای سی کی اس دو نمبر تعلیمی اداروں کی فہرست میں پنجاب کے 96، سندھ کے35، خیبر پختونوں کے 11، آزاد کشمیر کے تین اور وفاقی حکومت ...
جامعہ کراچی کے سال 22- 2021 کے بیچلرز کے داخلہ ٹیسٹ میں سندھ کے سرکاری بورڈز کے معیار تعلیم کی قلعی کھول دی، صرف کیمبرج اور آغا خان بورڈ ہی متاثر کن کارکردگی دکھاسکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں داخلہ کے خواہشمند انٹر میں 90 فیصد یا اس سے زائد نمبر لانے والے امیدوار بھی ...
پاکستان اور سعودی عرب کے ممتازماہر لسانیات کی کئی سال سے جاری کوششوں سے ایک عربی لغت کی تاریخی کتاب کی معجم العباب الزاخر واللباب الفاخر کی از سر نو تالیف مکمل کرلی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مرکز برائے تحقیق و علمی ابلاغ نے امام راضی الدین الحسن بن محمد بن الحسن الصغانی المتوفی...
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران شدید نعرے بازی کی گئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، اس موقع پر کچھ طلبا زخمی ہوئے۔پشتون اسٹوڈنٹس کونسل، پی ایس ایف، جے ٹی آئی اور گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل کی واک جاری ت...
صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سندھ کے 4 ہزار 901 غیر فعال سرکاری اسکولوں کو ختم کردیا ہے جس کا سیکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ختم شدہ اسکولوں میں کراچی کے 61 اسکول بھی شامل ہیں۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی کی...
مسجد الحرام کی لائبریری نے عربی زبان کے لیے کتب کا ایک بڑا حصہ مختص کیا ہے جس میں اس کے مختلف علوم و فنون شامل ہیں۔لایبریری میں عربی زبان وادب اور اس کے دیگر علوم پر 8000 سے زائد جلدیں موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تفصیلات عربی زبان کے عالمی دن کے موقع پر سامنے آئی جو اس سال'...
ماہرین اور اسکالرز نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک کے 60 لاکھ طلبہ دنیا کی کئی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں جس میں سندھ کے نوجوانوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے، ہم سندھ کے 60 ھزار طلباء کو یونیورسٹیوں میں بھیجنے کا خواب لیکر نکلے ہیں۔سندھ حکومت کے محکمہ کھیل اور نوجو...
چیف انفارمیشن کمشنر پاکستان انفارمیشن کمیشن محمد اعظم نے کہاہے کہ ہر سرکاری محکمہ میڈیا اور عام لوگوں کو معلومات فراہم کرنے کا پابند ہے اور اگر کوئی محکمہ معلومات فراہم نہیں کرتا تو درخواست پر ایسے محکمے کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے،معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے اور اس سلسل...
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی کو کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں دنیا کے ٹاپ ایک فیصد ریسرچر کی فہرست میں مسلسل دوسرے سال شامل کرلیا گیا ہے۔کلیریویٹ اینالیٹکس کی مرتب کردہ رپورٹ گزشتہ دہائی کے دوران مقالوں کی اشاعت کے ذریعے محققین کے اپنے منتخب شعبے میں نمایاں اثر و...
سنگل نیشنل کریکولم پر بڑا فیصلہ کر لیا گیا، یکساں نصاب کیلئے کسی ایک کتاب کو بطور ٹیکسٹ بک لازمی پڑھانے کی پاپندی ختم کر دی گئی ، سنگل نیشنل کریکولم فریم ورک کے تحت پرائیویٹ پبلشرز کی کتابوں پر این او سی دینے کی لازمی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔ حکومت نے سنگل نیشنل کریکولم کے تحت س...