... loading ...
بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے اتوار کو روہنگیا کے 26 مسلمانوں کو حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے کہا کہ آسام کے شہر سلچر میں حر است میں لیے جانے والوں میں چھ خواتین ، چھ مرد اور باقی بچے شامل ہیں۔ پولیس نے کہا یہ لوگ جموں وکشمیر سے ٹرین کے ذریعے گوہاٹی پہنچے تھے اور اب جنوبی آسام یا تریپورہ سے بنگ...
مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ ان کے اس بیان کے بعد کثرت ازواج کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث کا دروازہ کھل گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا کہ بیوی ایک کافی ہے، انہوں نے یہ بیان ملک میں ایک سے زیادہ بیویاں ر...
افغانستان میں تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے زور دے کر کہا ہے کہ حجاب اور برقع ان کے ملک کی ثقافت کا حصہ ہیں۔ افغان حکومت نے براڈکاسٹرز پر برقع نافذ کیا لیکن ہم خواتین ٹی وی پیش کاروں سے کہتے ہیں کہ وہ اپنا منہ اور ناک ڈھانپیں۔ اس کے لیے محض ماسک کافی ہے مگر پردہ اسلام...
وفاقی شرعی عدالت نے 19سال بعد سود کے خلاف دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیا۔ جمعرات کو وفاقی شرعی عدالت نے 19سال بعد سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تما...
تامل ناڈو کی معروف سماجی کارکن سبریمالا جیاکنتھن نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے مک المکرمہ پہنچ کر کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں مسجد الحرام میں کعبہ کے سامنے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے اور ویڈیو میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کا ا...
سوشل میڈیا کے موثر استعمال میں اسرائیل کو طویل عرصے تک فلسطینیوں پر برتری حاصل رہی ہے لیکن اب فلسطینی نوجوان اس ہتھیار کا ہوشیاری سے استعمال کرنے لگے ہیں۔ عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے دعووں پر فیس بک، واٹس ایپ، ٹوئٹر اور انسٹاگر...
ایک سینئر طالبان رکن نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم اتنا حساس معاملہ ہے کہ اس پابندی کے خاتمے کے فیصلے پر طالبان ہی میں ٹوٹ پھوٹ شروع ہو گئی تھی، جس کے بعد خود سپریم لیڈر کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سینئر طالبان رکن نے بات چیت میں کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم اتنا حس...
یورپی ملک سوئیڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے اعلان کے بعد مسلمانوں اور انتہا پسندوں کے درمیان ہنگامے پھوٹ پڑے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک سوئیڈن میں مسلمانوں اور انتہاپسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ان جھڑپوں کا آغاز انتہا پسندوں کی جانب ...
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ ایمن الظواہری کی 2020کے بعد سے یہ پہلی ویڈیوہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق القاعدہ نے ایمن الظواہری کے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لئے ویڈیو جاری کی جس میں ایمن الظواہری بھارتی ہندوانتہا پسندوں کے سامنے اللہ اکبر کا نعرہ لگانے وا...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بحال کرنے کے لیے یوٹیوب کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر اسرار کے چینل پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز نفرت انگیز تقریر کیلئے نہیں بلکہ تعلیم کے مقصد کے لیے ...
بھارتی ریاست را جستھان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست را جستھان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں کے اندرمسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی۔ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔سوشل میڈیا...
بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں پر ہندو تہوار کے موقع پر 10 دن کے لیے اپنی گوشت کی دکانیں بند رکھنے کیلئے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درگاہ مائی کی پوجا کے نام سے 10 دن تک جاری رہنے والے مشہور ہندو تہوار کے آغاز پر ہی مسلمانوں کو گائے کے گوشت کی دکانیں بند رکھنے کے...
ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے یہود مخالف تبصرے کے الزام میں اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کے آفیشل ویب چینل کو معطل کردیا۔ ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کے تقریبا ً30 لاکھ سبسکرائبرز تھے اور ان کے لیکچرز کو بڑی تعداد میں سراہا جاتا تھا۔ اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد ...
اس سال رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر امریکا کی تاریخ میں پہلی بار سینکڑوں مسلمانوں نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی۔ گلف ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، رمضان المبارک کے آغاز پر تاریخ میں پہلی بار مسلمانوں نے امریکا کے اس مشہور مقام ٹائمز اسکوائر پر باجماعت نماز تراویح...
قومی ائیر لائن نے طبی پیچیدگیوں کا جواز بنا کر اپنے عملے کے دورانِ پرواز روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تصدیق کی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اگر کوئی ممبر روزہ رکھنا ضروری سمجھے گا تو اس کو رخصت پر جانے کا...
بھارتی ریاست راجھستان کے شہر کرولی میں مشتعل ہندوؤں کی جانب سے مسجد پر پتھراؤ کرنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے جس کے بعد شہر میں کرفیو لگا دیا گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ہندو تنظیموں کی جانب سے کرولی شہر میں چیتر نوراتری کے پہلے دن موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، ریلی جان بوجھ کر مسلم...
خلیجی ملک بحرین میں بھارتی ہوٹل کے ہندو مالک نے حجاب کرنے والی خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق بحرین کے دارالحکومت مناما میں ایک ہوٹل کے ہندومالک نے باپردہ مسلمان خاتون کوحجاب کی وجہ سے ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا جو کہ کسی عرب ملک میں ہونے والا اپنی نوعی...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کی پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور ہونے پر بھارت تِلملا اٹھا۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے سفیر ٹی ایس تریمورتی نے جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ٹی ایس تریمو...
بھارت میں مسلمان خواتین اپنی آزادی اور روایات کی جنگ لڑ رہی ہیں، کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔دفعہ کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد لگائی گئی، جس کے بعد شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا۔ ...
پاکستان اور او آئی سی کی اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منظور کرلی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کے عالمی دن پر منیر اکرم نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) "اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن" کے موقع پر قرارداد کا مسودہ پیش...
بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو مسلم طالبہ نبا ناز نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ میں پانچ مسلم طالبات نے حجاب پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر منگل کو عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حجاب اسلام...
دو سال بعد کعبے کی رونقیں مکمل طور پر بحال ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے کورونا وائرس سے بچاوکے لیے احتیاطی تدابیر میں نرمی کردی گئی۔احتیاطی تدابیر میں نرمی کیے جانے کے بعد سعودی عرب سمیت بیرون ممالک سے ہزاروں کی تعداد میں عمرہ ز...
چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا جس کی اطلاع اْنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اپنی ایرانی اہلیہ صوفیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور...
بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت نے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے بارے میں سروے شروع کرا دیا ہے۔ بھارتی اخبار دکن ہیرالڈ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک حکومت نے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات بارے سروے شروع کرا دیا ہے تاکہ ان کی تعداد معلوم کی جاسکے ...