... loading ...
ڈاکٹرجمشید نظر مولانا حسرت موہانی قیامِ پاکستان سے قبل ایک مرتبہ دہلی گئے تو قائد اعظم سے ملنے ان کی رہائش گا پر پہنچے۔ شام کا وقت ہوچکا تھا مولانا نے اپنی آمد کی اطلاع کرانے کے لیے ملازمین سے کہا مگر ہر ایک نے معذوری ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم قائد کے پاس نہیں جا سکتے کیونکہ وہ اس وقت کسی سے ملاقات نہیں کرتے ۔ مولانا...
ریاض احمدچودھری قا ئد اعظم محمد علی جناح دنیا کے سب سے زیادہ خوش لباس رہنما تھے۔لارڈ ویول (1943-1947)نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ کی خوش لباسی اور نفاست کی وجہ سے ہر جگہ ، ہر شخص ان کی عزت کرتا ہے۔ گویا محمد علی جناح بر صغیر پاک و ہند کی تاریخ کے نہایت خوش لباس اور نفیس...
ایم سرور صدیقی ایک سہیلی نے دوسری سے عجب انداز سے پوچھا ''سناہے تم شادی کررہی ہو؟ ''ہاں ۔۔مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ ''کیا تمہارا دولہاایک سیاستدان ہے '' ْ؟اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ''ہاں۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ...
سمیع اللہ ملک امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری اوراس کے پھیلاکے خطرات کے پیش نظرایگزیکٹو آرڈرکے تحت چارپاکستانی اداروں پرپابندیاں عائدکردی گئی ہیں جن میں اس میزائل پروگرام کی نگرانی کرنے والا ایک سر...
حمیداللہ بھٹی پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ کے آٹھ عشرے مکمل ہونے والے ہیںاِس دوران دونوں ایک دوسرے کی کئی ضرورتیں پوری کیں مگر خاص بات یہ ہے کہ جونہی امریکی ضرورت پوری ہوگئی توتعلقات میں اُتارچڑھائو آتارہا اسی لیے گرمجوشی اور سرد مہری کا عکس واضح نظر آتا ہے مگر کبھی ایسی نوبت نہ...
ایم سرور صدیقی حکومت اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے باوجودلگتاہے عمران خان کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں۔ موصوف500 یوم سے جیل میں بند ہے ۔ان کے حامیوںکے خیال میں بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کا ہر حربہ ناکام ہوچکاہے ۔ ان کے حوصلے بلندہیں ۔وہ حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی قسم ک...
رفیق پٹیل حکومت کے سخت موقّف اور اتحادی جماعتوں کے اندرونی اختالافات کی وجہ سے پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات ناکام ہونے کا واضح امکان ہے، عالمی دبائو کو بھی حکومت رد کردے گی، شاید سفری پابندیوں کو بھی نہیں مانے گی۔ نتیجتاً پاکستان پر دبا ئوبڑھتا رہے گا۔ بحران میں مزید اضافہ ...
ریاض احمدچودھری حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا پیغام دنیا میں امن محبت اور انسانیت کا فروغ تھا۔ان کی تعلیمات ہم سے تقاضہ کرتی ہیں کہ معاشرے میں باہمی یگانگت اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے۔ اسلام اقلیتیوں کے حقوق کا احترام کرتا ہے۔ اسلام اور پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق کو تحفظ ...
دریا کنارے / لقمان اسد یہ انبیاء کرام علیہ السلام کی سرزمینِ مقدس فلسطین کا شہر غزہ ہے جہاں ہر طرف شیر خوار بچوں ، ضعیف و نحیف بزرگوں، عفت مآب مائوں، بہنوں، بیٹیوںاور آزادی کے متوالے جری و شیر دل، بہادر اور خوبرو نوجوانوں کے اعضاء اور خون میں لت پت ان کے لاشے بکھرے پڑے ہیں۔ ''...
ریاض احمدچودھری بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں سال 2023ء کے دوران 4 کشمیری حریت پسند جماعتوں پر پابندی لگائی۔ ان جماعتوں میں تحریک حریت جموں و کشمیر اور جموں کشمیر مسلم لیگ، دختر ان ملت اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی شامل ہے۔ دوسری طرف مودی سرکار پارلیمنٹ کو استعمال کرکے بھارتی ق...
ڈاکٹر سلیم خان سپریم کورٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز اڈانی پر بحث کو لے کر تعطل سے ہوا اور اختتام ڈاکٹر بابا صاحب کی ہنگامہ خیز توہین و دھکا مکی پر ہوا۔ اس دورام مقننہ سے ہٹ کر عدلیہ میں سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی حکومت کا وضع کردہ عبادت گاہوں کا ایکٹ( 1991) چھایا رہا جو ...
سرور صدیقی پانچ دریائوںکی سرمین خطہ ٔ پنجاب کے تہذیب و تمدن کا بر صغیرپاک وبنگلہ ہند پر گہرے سیاسی ،سماجی،معاشرتی،معاشی اورلسانی اثرات کی آج تک گہری چھاپ ہے ۔یہ خطہ انتہائی ذرخیزہونے کے بعد بیرونی جارحیت کا ہمیشہ محوررہاہے جس بادشاہ نے اس علاقہ کو فتح کیا اس نے مقامی آبادی پر ...
۔ عماد بزدار الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر عمران خان کے خلاف ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے ، جہاں ہرکارے متحرک ہیں کہ انہیں ڈی فیم کیا جا سکے ۔ ہر جانب یہ بیانیہ گونج رہا ہے کہ عمران، جو کل تک امریکی مداخلت کے سخت مخالف تھے اور''ابسولیوٹلی ناٹ''کہہ کر پاکستان کی خودمختاری ...
جاوید محمود امریکی تھنک ٹینک کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن کی قومی سلامتی کے نائب بشیر جان فائنر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے لانگ رینج میں میزائل سسٹم اور ایسے دیگراورہتھیار بنا لیے ہیں، اسے بڑی راکٹ موٹر کے ذریعے تجربات کرنے کی ص...
ریاض احمدچودھری حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے بھارتی حکومت کالے قانون افسپا پر نظرثانی کرنے اور منسوخ کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ یہ قانون بھارتی فوجیوں کو وادی میں انسانی حقوق...
ریاض احمدچودھری بنگلہ دیش کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کے لیے بھارت نے خفیہ حربے شروع کردئیے۔دہلی میں آر ایس ایس کی قیادت میں اور بھارتی حکومت کی خفیہ حمایت سے کیے جانے والے حالیہ مظاہروں کا مقصد بنگلہ دیش کو غیرمستحکم کرنا ہے جو اب اپنی آزادی پر فخر کرتا ہے اور بھارت کے اثر...
میری بات/روہیل اکبر رات کے اندھیرے میںجب عمران خان کی حکومت ختم کرکے پی ڈی ایم کوبرسراقتدار لایا گیا تو بلاول بھٹو نے بڑے فخریہ انداز میں پرانے پاکستان میں واپسی کا اعلان کیا تھا آج جب میں حکومتی خبروں کے برعکس عام لوگوں کی خبریں پڑھتا ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے کہ حالات کس...
دریا کنارے /لقمان اسد ''ہمارے علاقے میں کام کرنے والے ایجنٹ گاؤں کے درجنوں لڑکوں کو یونان اور اٹلی بھجوا چکے تھے۔ میرا بیٹا کچے ذہن کا تھا جو اُن کی باتوں میں آ گیا اور ہمیں بار بار یہی کہتا تھا کہ اگر آپ نے مجھے یورپ نہیں بھجوانا تو میں گھر چھوڑ دوں گا۔یہ الفاظ ہیں 13اور14دسم...
سمیع اللہ ملک اوراسلامی انقلاب کی پیش قدمی رک گئی۔فرانس کی سرزمین پر10اکتوبر732میں''بلاط الشہدا''کہلانے والی تاریخ سازجنگ لڑی گئی۔طورس اورپواشیرزکے درمیان واقع رومی شاہراہ پرمقابل فوجوں کے درمیان رن پڑا۔یہ جگہ جبلِ طارق سے جہاں طارق بن زیاد30 اپریل711 کواتراتھا،ایک ہزارمیل شما...
حمیداللہ بھٹی ضلع گجرات کے گائوں ہنج میں رواںہفتے تین روزپولیس مقابلہ ہوتا رہا جس میں ایک پولیس اہلکارطارق عزیز سمیت چار دیگر اشخاص مارے گئے اب جمعرات صبح سے پولیس لائن میں جشن کا سماں ہے رنگ بھرنے کے لیے پولیس اہلکار وں کوپابند کیا گیا ہے کہ خیر مقدمی نعرے لگائیں اور آفیسروں ...
ریاض احمدچودھری حال ہی میں مسلمان تجارتی اداروں اور ہوٹلوں کا بائیکاٹ، مسلمانوں کو کرائے پر مکان دینے سے انکار، مسلمان گھروں پر بڑے پیمانے پر بلڈوزر چلانے کے بعد 'اچھل کود کرنے والے گروپوں کی جانب سے نئے نئے دعوے سامنے آنا شروع ہو گئے، جو ہندو مفادات کی ٹھیکیداری کے دعوے کے سا...
ایم سرور صدیقی آج اگر کوئی یہ دعویٰ کرے آئندہ دنیا میں جنگیں پانی کے لئے ہونگیں تو بے جانہ ہوگا ۔پانی ہمیشہ کے لئے انسانوںکی ضرورت رہاہے۔ دیہاتی علاقوںمیں تو آج بھی پانی کی تقسیم پر لڑائیاں ہونا معمول ہے ۔یہی وجہ ہے دریائوں،ندی نالوں اور آبی ذخائر کے آس پاس بستیاں آباد ہوجاتی ...
ب نقاب /ایم آر ملک بوڑھی عورت کے جھریوں زدہ چہرے پر پہلی بار حقیقی خوشی کے آثار نظر آئے۔ایک ایسی خوشی جو دل سے پھوٹتی ہے اور چہرے پر آ کر لوسی دینے لگتی ہے، اس خوشی کے استفسار سے پہلے ہی بوڑھی عورت بول اٹھی کہ بغاوت کی فصل پک چکی ہے تبدیلی اب اِس قوم کا مقدر ہے ۔۔۔ پھر مجھے ح...
جاوید محمود گزشتہ روز یونان میں کشتی کے حادثے میں 40پاکستانی ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ یہ وہ بد نصیب پاکستانی ہیں جو اچھے مستقبل کی تلاش میں یورپ جا رہے تھے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے گزشتہ سال بھی یورپ جاتے ہوئے کشتی الٹ جانے کے نتیجے میں تقریبا 260 پاکستانی ڈوب کر ہلاک ہو گئے تھے۔ المی...