... loading ...
رفیق پٹیل بعض حلقوں کا خیال ہے کہ سندھ میں لسانی فسادات کا خطرہ ہے۔ مہاجر قومی مومنٹ کے چیئرمیں آفاق احمد نے حال ہی میں ٹرکوں اور دیگر بھاری گاڑیوں سے ہونے والے حادثات کے خلاف بیانات دیے جس کے بعد وہ گرفتاری اور رہائی کے نتیجے میں ایک مرتبہ پھرسیاسی منظر نامے پر ابھر کر سامنے آگئے ہیں ۔اسی وجہ سے لسانی سیاست کے خدشے...
ڈاکٹر سلیم خان صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں مسلسل حیرت کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ روس کے ساتھ ان کی قربت کے چرچے عام تھے مگر وہ اسے خوش کرنے کے لیے یوروپ کو ناراض اور یوکرین کو رسوا کردیں گے ایسا کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا۔ روس سے گفت و شنید کے دور...
جاوید محمود اسرائیلی فوج نے حماس کے 7اکتوبر 2023کے حملے پر اپنی پہلی سرکاری رپورٹ جاری کر دی جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی افواج اپنے شہریوں کی حفاظت کرنے کے مشن میں ناکام رہی ۔19صفحات پر مشتمل رپورٹ میں اسرائیلی فوج کی ان ناکامیوں کا ذکر ہے جن کے سبب 1200اسرائیلی...
ریاض احمدچودھری بھارت میں بی جے پی کے زیر اقتدار ریاست اتر پردیش میں ایک ہندوتوا تنظیم کے ارکان نے مسلمان بادشاہوں خاص طورپرممتاز مغل بادشاہوں اورنگ زیب اور بابر کی تصاویر عوامی بیت الخلائوں اور پیشاب خانوں میں لگادی ہیں۔ یہ واقعات ضلع ہاپوڑ کے قصبے پلکھوا میں پیش آئے۔ زعفران...
سمیع اللہ ملک اسلامی تعلیمات کے مطابق توبہ کامطلب گناہوں سے رجوع کرنا،اللہ کی طرف لوٹنا،اوراپنی کوتاہیوں پرندامت محسوس کرتے ہوئے مستقبل میں انہیں نہ دہرانے کاعہدکرنا ہے۔ لفظ''توبہ''عربی زبان میں''لوٹنے''اور''واپس آنے''کے معنی میں استعمال ہوتاہے۔ شرعی اصطلاح میں توبہ کامطلب ہے کہ...
افتخار گیلانی بشار الاسد کی آمرانہ حکومت کے خاتمہ کے بعد جب ایسا لگتا تھا کہ پچھلی ایک دہائی سے زائد عرصہ سے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں اب عوام راحت کی سانس لیں گے کہ ساحلی علاقوں میں تشدد کے واقعات میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ کئی نادیدہ قوتو...
معصوم مرادآبادی میں نے حال ہی میں مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کا سفر کیا ہے ، جو مغل شہنشاہ اورنگ زیب کے نام سے موسوم ہے ۔اس سفر کابڑا مقصد اورنگزیب عالمگیر کی تربت پر حاضری دینا تھا، جسے مسمار کرنے کے مطالبات ایک بار پھر زور پکڑ رہے ہیں۔اورنگ آبادکے دونوجوان صحافی شارق نقشبندی...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم پر بھارت کا میڈیا بھی پھٹ پڑا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ 25 سالوں سے کشمیری عوام بھارت کی حکومت اور فوج کے مظالم کا شکار ...
ب نقاب۔۔۔۔ایم آر ملک اپنے عہد کے عروج کے تناظر میں انسان ہمہ وقت حالات کی راسیں اپنی دسترس میں رکھنے کا خواہاں ہوتا ہے مگر زوال کے عہد کو عروج کے تناظر میں دیکھنا حماقت نہیں تو اور کیا ہے ؟کیونکہ عروج کے اختتام اور زوال کے ابتدائی عہد میں انسان اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے حالات کا ...
رفیق پٹیل پاکستان دہشت گردی کی کارروائیوں کی عالمی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے ،یہ فہرست دہشت گردی کے واقعات، اس میں ہونے والی اموات،زخمیوں کی تعداد اور یرغمال بنائے جانے والوں کے اعدادوشمار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔ یہ رپورٹ انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس نے مرتّب کی ہ...
ریاض احمدچودھری گزشتہ ماہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکی دارالحکومت کے دورے کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے واضح کر دیا تھا کہ بھارت کو واشنگٹن کے باہمی محصولات سے نہیں بخشا جائے گا، انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ٹیرف کے ڈھانچے پر کوئی ان سے بحث نہیں کر سکتا۔'ہماری مصن...
جاوید محمود ڈونلڈ ٹرمپ کی پوری شخصیت کو تین لفظوں میں یوں سمویا جا سکتا ہے، منفرد، مقبول، متنازع۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکی سیاسی تاریخ میں ان جیسا کوئی کردار آج تک سامنے نہیں آیا جنہوں نے سیاست کرنے الیکشن لڑنے اور حکومت کرنے کے انداز ہی کو بدل ڈالا ہے اور ان کے قریبی سات...
سمیع اللہ ملک ہاں حالات توخراب ہیں،بہت خراب۔لیکن کیوں ہیں؟میں نہیں جانتا،سوچتاضرورہوں اورمیں اس نتیجے پرپہنچاہوں کہ میں اصل نہیں ہوں جعلی ہوں۔ایک کشتی کی بجائے بہت سی کشتیوں میں سوارہوں۔ایک راستہ چھوڑکربہت سے راستوں پرگامزن ہوں ۔ادھورااورنامکمل ہوں میں۔ میں اپنااعتمادکھوبیٹھاہ...
ڈاکٹر سلیم خان ا مریکی صدر ٹرمپ کا یوکرین جیسے دوست ملک کے سربراہ کو روس جیسے دشمن کی ناز برداری کی خاطرذلیل کردینے نے ساری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا۔یوکرینی صدر والدیمیر زیلنسکی کی قصرِ ابیض میں ٹیلی ویژن کیمرے کے سامنے رسوائی ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ ہے کہ جس کا تصور ...
ریاض احمدچودھری مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان اور احتجاج کے آرگنائزر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ اور متعدد مسلم تنظیموں اور عام مسلمانوں نے مختلف طریقوں سے مرکزی حکومت، اس کی حلیف جماعتوں اور بطور خاص مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پور...
ریاض احمدچودھری دہلی کے مضافات میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں کی 300 سے زائد املاک کو مسمار کردیا گیا تھادہلی کے مضافات میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں کی 300 سے زائد املاک کو مسمار کردیا گیا تھا۔اس سے قبل قومی دارالحکومت دہلی کے مضافات میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد م...
اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ عظیم پابلو نیر و دا کہتا ہے '' آپ آہستگی سے مررہے ہو اگر آپ سفر نہیں کرتے اگر آپ کتاب نہیں پڑھتے اگر آپ زندگی کی آوازوں کو نہیں سنتے اگر آپ اپنی قدر نہیں کرتے آپ آہستگی سے مررہے ہو جب آپ اپنی عزت نفس کھو دیتے ہو جب دوسرے آپ کی مدد کرنا چاہیں اور آپ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں شہید بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر کے بعدہندوتوا بھارتیہ جنتا پارٹی نے اجمیر شریف میں مسلمانوں کی ایک اور مقدس درگاہ کی جگہ پر مندر کی تعمیر کیلئے مہم شروع کر دی ہے ، اجمیر کی ایک عدالت نے صوفی بزرگ حضرت معین الدین چشتی کی درگاہ کی شیو مندر ک...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان کی 66 فیصد آبادی اس وقت 30 سال سے کم عمر کی ہے اور تقریباً 5 فیصد آبادی 65 سال سے زیادہ ہے۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ آنے والے دور میں ملک کا سیاسی مستقبل ہمارے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوگا ۔گزشتہ الیکشن میں نوجوانو...
ب نقاب /ایم آر ملک کاروباری ذہنیت کے حامل امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کے بہت سے ممالک کی اس امداد کو بند کردیا ہے جسے ''یو ایس ایڈ ''کا نام دیا جاتا ہے ،کیاکرہ ارض پر مسلط امریکی نظام جس کے بارے میں امریکہ کا دعویٰ ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام انسانی بقا کا آخری نظام ہے آخری ہچکیاں نہ...
آج کل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رفیق پٹیل امریکی انتخابات نے دنیا کا منظر نامہ تبدیل کر دیا ہے۔ پاکستانی حکمران اس صورت حال کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت سے مکمل محروم ہیں اور ہو ا میں تیر چلا رہے ۔امریکی صدر کے ایک بیان سے یہ تصور کرلینا کہ عالمی سطح پر حکومت کو پذیرائی مل گئی ہے۔ ایک خام خیال...
ریاض احمدچودھری بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں درجنوں کتاب فروش دکانوں پر چھاپے مار کر 650 سے زائد کتابیں ضبط کر لیں۔ یہ کارروائی بھارتی فوج کی جانب سے اظہارِ رائے اور علمی آزادی کو دبانے کے تسلسل کا حصہ قرار دی جا رہی ہے۔ضبط کی جانے والی کتابوں میں نامور اسلامی اسکالر اور ج...
جاوید محمود آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ 28 فروری 2025تک امریکہ 36.22ٹریلین ڈالر میں دھنسا تھا۔ امریکن قوم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑے پیمانے میں ووٹ اس بنیاد پر بھی دیے ہیں کہ وہ جنگوں کا خاتمہ کرنے میں اہم رول ادا کریں گے لیکن اس کے برعکس ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی نے یوکرین کے ایشو پر پ...
ریاض احمدچودھری کینیڈا نے اپنے وفاقی انتخابات میں بھارت کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ اب بھارتی حکومت سے بھی اس سلسلے میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔کینیڈا نے 2019 اور 2021 کے وفاقی انتخابات میں بھارت کی مبینہ مداخلت سے متعلق تفتیش کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں...