... loading ...
ریاض احمدچودھری بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد اب ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت اسی نظریے کی حامل دیگر تنظیموں اور افراد نے یہاں 'اردو' زبان کو ہٹا کر 'ہندی' زبان کو مسلط کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔زائد از 130 برس تک بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سرکاری زبان ...
میری بات/روہیل اکبر حافظ حسین احمدبھی داغ مفارقت دے گئے۔ 19مارچ کو آپ دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔ آپ پاکستان کے واحد سیاستدان تھے جن کی کہیں بھی مخالفت نہیں تھی ۔وہ سیاست دان تو تھے ہی ساتھ اسلامی اسکالر بھی تھے جو دو بار 2002 سے 2007 اور 1988 سے 1990 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے ...
آفتاب احمد خانزادہ آپ مسائل کاکب شکار ہوتے ہیں جب آپ اپنے آ پ کو دوسروں سے افضل اورالگ سمجھنے کی غلطی کرنے کاآغاز کردیتے ہیں۔ جب آپ دوسروں کو کمتر سمجھنا شروع کر دیتے ہیں، جیسے ہی آپ کے اندر اس عمل کا آغاز ہوتاہے ویسے ہی آپ کے اندر چھپے مسائل کے جراثیم Activeہوناشروع جاتے ہیں ...
ڈاکٹر جمشید نظر ایک بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق جو لوگ مسائل ،مصیبتوں اور دکھوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی زندگی خوش دلی سے بسر کرتے ہیں وہ زیادہ عمر پاتے ہیں کیونکہ خوش رہنے کے باعث ان کے جسم کے تمام اعضاء بہتر انداز میں کام کرتے ہیں جس کا ثبوت کورونا وباء کے دوران بھی مل ...
ب نقاب /ایم آر ملک میلان اٹلی کا ایک بڑا شہر ہے جس کا شمار دنیا کے گنجان آباد اور چند بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ اِس کا اندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ میلان کا بجٹ ہمارے پورے ملک کے بجٹ سے زیادہ ہوتا ہے، یہ شہر میٹرو پولیٹن کہلاتا ہے۔ آپ بلدیاتی نظام کے ماضی کا باب اُٹھا ک...
ریاض احمدچودھری بھارت مقامی اور سیاح خواتین کے لیے غیر محفوظ ترین ملک بن گیا۔مودی سرکار میں بھارت میں خواتین سے زیادتی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔بھارت کے دورے پر آئی برطانوی خاتون 2 بار زیادتی کا نشانہ بن گئی۔برطانوی خاتون سے زیادتی کا واقعہ نئی دہلی کے جنوب مغر...
سمیع اللہ ملک پاکستان میں زراعت اورمعیشت کے استحکام کیلئے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں،جن میں چولستان کی بنجرزمینوں کوقابلِ کاشت بنانا ایک اہم منصوبہ ہے۔یہ منصوبہ پاکستان گرین انیشی ایٹیوکاحصہ ہے،جس میں فوج کوکلیدی کرداردیاگیاہے۔چولستان،جورقبے کے لحاظ سے پنجاب کا26٪حصہ ہے،چولستان...
جاوید محمود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک جنہیں ٹرمپ کا سیدھا ہاتھ سمجھا جاتا ہے ،کے لیے 2025کا مالی سال کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا۔ رواں سال اب تک ان کی دولت میں 132ارب ڈالرز کی کمی ہو چکی ہے۔ 10مارچ کو ٹیسلا کے حصص کی قیمت میں 15فیصد کمی...
ڈاکٹر سلیم خان دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی ناحق خون خرابہ ہوتواسے خون کی ہولی سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ اس سال رنگوں کے تہوار پر صدر دروپدی مرمو نے اسے قیمتی ثقافتی وراثت کی علامت قرار دے کر اتحاد، محبت اور ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ نریندر مودی نے ہر شخص کی زندگی میں نئی امید، توانائ...
ریاض احمدچودھری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے مظالم ڈھانے کا سلسلہ تو گزشتہ پون صدی سے جاری ہے۔ اب کشمیریوں کے مذہبی، سیاسی اور انسانی حقوق کو دبانے کے لیے مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں جن سے واضح ہوتا ہے کہ مودی سرکار بین الاقوامی قوانین اور عالمی اداروں کی طرف سے طے...
جاوید محمود بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ سے چار روز قبل امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان جانے کے لیے وارننگ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں جن علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جانے سے گریز کیا جائے ابھی وارننگ کی گونج تھمی ہی نہیں تھی کہ بلوچستان م...
ریاض احمدچودھری جعفر ایکسپریس پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے جعلی ویڈیوز بنا کر زہر اگلنے لگا۔ دفاعی ماہرین نے کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز نے جعفر ایکسپریس پر حملے کی خبر عالمی سطح پر کالعدم قرار دی گئی دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ا...
ڈاکٹر سلیم خان جس طرح گھنٹی بجتی نہیں ہے بجائی جاتی ہے اسی طرح دنیا جھکتی نہیں ہے جھکائی جاتی ہے ۔ اس کا تازہ مظاہرہ اس وقت ہوا جب دو دن قبل قصرِ ابیض میں آئرش وزیرِ اعظم مائیکل مارٹن سے ملاقات کے دوران ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا، ''کوئی بھی کسی فلسطینی کو غزہ...
ایم سرورصدیقی اس نے کہا ان دنوں میری عجیب حالت ہے سمجھ میں نہیں آتاکیاکروں؟ چہرے مہرے سے سنجیدہ لیکن حددرجہ پریشان ،باوقار اور کھاتے پیتے گھرانے کا ایک نوجوان درویش کے روبرو بیٹھا ،اپنا مسئلہ بیان کررہا تھا ۔میراکوئی کام کرنے کو جی نہیں کرتاجیسے جذبات مرگئے ہوں وہ بات کرتے کرت...
معصوم مرادآبادی ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ہولی کے موقع پر فساد کرانے کی سازش ناکام بنادی گئی ہے ۔ یہ کام حکومت یا سرکاری مشنری نے نہیں بلکہ ان امن پسند ہندوؤں اور مسلمانوں نے مل کر انجام دیا ہے جو اس ملک میں امن چین سے رہنا چاہتے ہیں۔ ورنہ گمراہ پولیس والوں اور بی جے...
سمیع اللہ ملک پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پانی کا تنازع کئی دہائیوں پر محیط ہے، اور ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میں پانی کی قلت اس خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتی ہے۔ جنوبی ایشیا میں دریاؤں کے نظام کی پیچیدہ نوعیت، آبادی میں تیزی سے اضافہ، موسمیاتی تبدیلی، اور سیاسی اختلافات...
ریاض احمدچودھری امریکہ میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرین دہشت گرد حملے میں 'را' ملوث ہے۔ عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول اور ''را''کیخلاف کارروائی کریں۔ پاکستان کے خلاف بھارت خفیہ جنگی حکمتِ عملی کے...
ڈاکٹر سلیم خان ہریانہ پولیس نے ابھی حال میں انکشاف کیا کہ گزشتہ ماہ پلول کے اندرگائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک شخص کو قتل کردیا گیا تھا۔ اس معاملے میں ایک ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو اغوا کرنے کے الزام میں پانچ مبینہ گئو رکھشکوں کو گرفتار کیا گیا ۔ 22 فروری کو انہیں اغوا کرکے مار...
ریاض احمدچودھری امسال بھارت کے 76ویں یوم جمہوریہ پر لندن میں خالصتان کے حامیوں نے ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا اور علیحدہ ملک کے قیام کے حق میں نعرے بازی کی۔ جشن کا آغاز پر بھارت کا پرچم اور ترانہ چلایا گیا اور پھر ہائی کمشنر نے تقریر کی، اس دوران ہائی کمیشن کی عمارت کے باہر ...
ب نقاب /ایم آر ملک 11مارچ بھی ہم پر بھاری گزرا ، ماہ ِصیام رحمت و برکات کا مژدہ لیے کیوں رحمت کی گھڑیاں، اندوہ گیں ٹھہری ہیں؟ مبارک مہینے کے لمحات، موت کے جام کیوں چھلکانے لگے۔۔۔؟ بولان ، کیوں موت کے اندھیروں میں ڈوبتا جا رہا ہے؟ کوئٹہ کا ڈان ہوٹل ،مشرق ہوٹل مہمان نوازی کی ...
ریاض احمدچودھری بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث نکلے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت بی جے پی سے ہے۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعوے دار مودی سرکار خواتین کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ اقتدار کی ہوس...
آفتاب احمد خانزادہ ہر انسا ن کے اندر ایک کامیاب ، دانش مند اورعقل مند انسان قید ہوتا ہے، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کوئی انسان اپنے اندر قید اس انسان کو کیسے آزادی دلواسکتاہے۔ آئیں پہلے سقراط کاایک قصہ پڑھتے ہیں سقراط کاباپ سو فرونس کس ایک نامور سنگ تراش تھا ۔گھر کے صحن میں جب ب...
رفیق پٹیل بعض حلقوں کا خیال ہے کہ سندھ میں لسانی فسادات کا خطرہ ہے۔ مہاجر قومی مومنٹ کے چیئرمیں آفاق احمد نے حال ہی میں ٹرکوں اور دیگر بھاری گاڑیوں سے ہونے والے حادثات کے خلاف بیانات دیے جس کے بعد وہ گرفتاری اور رہائی کے نتیجے میں ایک مرتبہ پھرسیاسی منظر نامے پر ابھر کر سامنے ...
ڈاکٹر سلیم خان صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں مسلسل حیرت کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ روس کے ساتھ ان کی قربت کے چرچے عام تھے مگر وہ اسے خوش کرنے کے لیے یوروپ کو ناراض اور یوکرین کو رسوا کردیں گے ایسا کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا۔ روس سے گفت و شنید کے دور...