... loading ...
امریکی فوج کے سابق برگیڈئیر سرجن ڈاکٹر راشد بٹر نے کورونا وائرس کے پیچھے جس کھیل کی نشاندہی کی ہے، اس میں بل گیٹس، امریکا کے ڈاکٹر فوکی اور فارما مافیا کا کھیل بھی منکشف ہو جاتا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ کھیل اپنی اصل میں کتنا ہی کثیر الجہت ہو، مگر ویکسین کے دھندے کو اس میں ایک مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ دوسری طرف ڈاکٹر راشد بٹر ایک...
آج کا برمودا مثلث ہمیں حیرتوں کے ایک جہان میں لے جاتا ہے مگر کبھی یہاں سے ایک بحری بیڑہ زندگی کی جنگ لڑتے محفوظ لوٹا تھا، جس نے انگریزی کے سب سے بڑے ڈراما نگار ولیم شیکسپیئر کو بھی ہکا بکا کردیا تھا۔ لندن میں سنسنی کی اُسی لہرمیں اُس نے ایک ڈرامے کو خون جگر دیا۔ ”ٹیمپسٹ“اُسی ڈرام...
مغرب بدترین مفادات کے سفاک محافظ کے طور پر ہمیشہ ”سچ“ کا قاتل رہا۔اس کی تاریخ جھوٹ، منافقت، گمراہ کن بیانئے، بدترین تاویلیں، غلط پروپیگنڈا، دھوکا اور متضاد کردار سے عبارت ہے۔ کورونا وائرس کے ذریعے جاری دنیا بھر میں کھیل اسی کردار کی مزید وضاحت بنتا جارہا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں تاری...
دنیا کو کچھ لوگ اپنی مرضی سے جہاں چاہتے ہیں،ہانک رہے ہیں۔ تیسری دنیا کے بے شعور ممالک کے بدعنوان حکمرانوں کی بات چھوڑیں، جدید دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بھی اُسی لاٹھی سے ہانکے جاتے ہیں۔ کورنا وائرس خوف پیدا کرنے کا ایک نہایت مکروہ حربہ تھا، جس کے ذریعے دنیا کی سب سے بڑی اشرافیہ ای...
دنیا میں کورونا وائرس کے حوالے سے فریب زدہ ماحول طاری ہے۔ یوں لگتا ہے کہ عالم تما م حلقہ ٔ دام ہے۔ حقیقت افسانے کے فسوں میں کہیں گم ہے۔ جب ملک کے اندر جاری دھوکے کے اعدادوشمار پر سوال اُٹھتے ہیں تو مغرب سے مرعوب ذہن سوال اُٹھاتے ہیں کہ پھر دنیا بھر میں یہ کیا ہورہا ہے؟ سندھ میں ش...
امریکی مصنف داشین اسٹوکس (DaShanne Stokes) کا فقرہ کتنا حسب حال ہے: “Facts are threatening to those invested in fraud”. (دھوکا دہی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے حقائق خطرہ ہوتے ہیں) لاک ڈاؤن کا دھوکا سندھ حکومت تک محدود نہیں یہ ایک عالمگیر رجحان ہے۔ مگر سندھ حکومت ”بیگانے ...
کورونا وائرس کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟ یہ دنیا کے اکثر لوگوں کے منہ پر مچلتا سوال ہے۔ اندیشوں اور وسوسوں سے بھری دنیا کے اندازے چاروں جانب بکھرے ہوئے ہیں۔ مگر اس کا جواب صرف”صوفیہ“ کے پاس ہے۔آپ سوچیں گے، صوفیہ کون ہے؟ صوفیہ اگلی دنیا کا معاشی منظرنامہ ہے۔ بظاہر سادہ مگر انتہائی پ...
کراچی میں لوگوں کا یہ عمومی تجربہ ہے۔ کسی شاہراہ پر اچانک کوئی اسکوٹر والا آپ کی گاڑی کے قریب آکر رُکتا ہے۔ اور پستول کنپٹی پر رکھ کر کہتا ہے کہ پیسہ یا زندگی، انتخاب کرلیں۔ ظاہر ہے کہ انتخاب بہت آسان ہوتا ہے، یعنی زندگی۔ چنانچہ آپ اپنے پیسے جھاڑ کرلرزتے کانپتے یہ کہتے ہوئے آگے ب...
بل گیٹس انسانوں کی ڈیجیٹل شناخت کے منصوبے کوچھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔”سی ای پی آئی“نے جب ورلڈ اکنامک فورم میں عالمی سطح پر ویکسین کے بڑے منصوبے کااعلان کیا تھا، تو متوازی طور پر انسانوں کی ڈیجیٹل شناخت یعنی”ID2020“ کا ایجنڈا بھی حرکت میں لانا شروع کردیا گیا تھا۔یہ منصوبہ اپنی اصل ...
کیا آپ جانتے ہیں، سی ای پی آئی کیا ہے؟ یہ لاک ڈاؤن کے بعد کا کھیل ہے۔سی ای پی آئی (Coalition for Epidemic Preparedness Innovations) جس میں مرکزی کردار ادا کررہا ہے۔ مرکزی ذرائع ابلاغ سے غلط معلومات کی تشہیر اورپروپیگنڈے کے طوفان میں خوف کی فضاء سے دنیا مقفل ہوچکی ہے۔ مگر چین می...
فرد کی آزادی کا دور دنیا میں اختتام کے قریب ہے۔پاکستان میں چند ہفتے قبل کچھ سرپھری عورتیں اپنے بے ہودہ پلے کارڈز کے ساتھ سڑکوں پر کھڑی تھیں تو ان کے آدرش ملکوں میں فرد کو نظر نہ آنے والی زنجیروں میں جکڑنے کے منصوبے تیار کیے جاچکے تھے۔ذرا ایک منظر ملاحظہ کیجیے! ایک عورت اپنے ہاتھ ...
ایک نئی دنیا کی تخلیق کووڈ۔19 کے ذریعے کرنے کا عمل تیزرفتاری سے جاری ہے۔ اس میں امریکا کا کردار بھی زیر بحث آئے گا۔ مگر یہ باریک بینی سے کھیل کو سمجھنے کے مختلف النوع پہلوؤں کا مطالعہ ہے۔ بساط بچھانے والوں کے ہاتھوں کو ڈھونڈنے کی عرق ریز ی میں تفصیلات کا ایک سمندر حائل رہتا ہے۔گا...
کوروناوائرس سے جڑے موضوعات اور اس وبائی مرض کے اہداف کا پورا ماجرا ابھی رہتا ہے۔ مگر دامنِ خیال فوری ایک عملی موضوع کی جانب کھینچا جاتا ہے، یہ ایک فوری غور طلب مسئلہ ہے کہ پاکستان کو اب کیا کرنا چاہئے؟ اس سوال پر غور میں ایک لمحہ تاخیر بھی نسلوں اور صدیوں کا بھوگ مانگ سکتی ہے۔ پ...
تھوڑی دیر اپنے موضوع کے ساتھ ٹہرتے ہیں۔ ہمہ پہلو موضوع کے پہلو دار حصوں میں شاخ درشاخ جھانکتے ہوئے رُکنا پڑتا ہے۔ ابتدائی آثار میں ہی بات چھپی ہوتی ہے، مگر ابتدا میں ہی اِسے دھند آلود کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ کھیل ہے۔ جوں جوں آگے بڑھتا ہے، ابتدا سے دھیان ہٹتا ہے اور تب ابتدا س...
باسمہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کھیل انتہائی دلچسپ ہے۔ یہ ایک نیٹ فلکس ویڈیو ہے، دستاویزی فلم!جسے بل گیٹس بناتا ہے۔ اس میں ایک بھیانک خیالی منظرنامہ ہے۔ویڈیومیں چین کی ایک مرطوب مارکیٹ (Wet market)دکھائی جاتی ہے۔جہاں زندہ اور مردہ جانور کھڑے ہیں۔ جہاں سے ایک انتہائی مہلک وائرس پھوٹتاہے ا...
وائرس کی دنیا انسانوں کے لیے شاید حیران کن ہو، مگر ایک بات اس سے بھی زیادہ حیران کن ہے کہ بل گیٹس ہمیں وائرسوں سے بروقت آگاہ کرتے ہیں۔ آخر بل گیٹس میں ایسا کیا ہے، کہ وائرس اُن کی پیشین گوئیوں کو پورا کرنے کے لیے ٹھیک وقت پر آدھمکتے ہیں۔ یہ تو کوئی الہامی پیش گوئیاں لگتی ہیں ک...
بل گیٹس ایک انتہائی پراسرار کردار ہے۔مگر دنیا میں جاری کھیل مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا تنہا رچایا ہوا نہیں۔ اس کے ساتھ اور بھی بہت سے کردار ہیں جو متوازی طور پر اپنے اپنے دائرے میں یہی کھیل کھیل رہے ہیں۔ ان سب کی کوششیں ایک بڑے منصوبے میں مربوط ہوتی ہیں۔ یہ سب ایک دوسرے کے م...
ہم یہاں راک فیلر کا استقبال کرچکے۔مسئلہ آبادی ہی ہے۔بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن نے راک فیلر فاؤنڈیشن کے ساتھ مختلف طریقوں سے افریقا میں پنجے گاڑے۔ہدف آبادی کو نشانا ہی بنانا تھا۔ ان دونوں فاونڈیشن کے روابط کو دھیان میںرکھتے ہوئے ان کی افریقامیں مختلف سرگرمیوں کا جائزہ لیں تو ...
ویکسین سے انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کا طریقہ گزشتہ کچھ دہائیوں میں سوچا گیا ہے، مگر انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کا تصور اس سے بھی پرانا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ بل گیٹس ویکیسن سے انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کے طریقے تک پہنچنے سے پہلے ہی انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کے تصور سے واب...
یہ اتفاق نہیں کہ کورونا وائرس اُن لوگوں کا مددگار ثابت ہورہا ہے ، جو آبادی کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔ آبادی کنٹرول کرنے کے حوالے سے مختلف نظریات برقی محفوظات میں ٹنوں کے حساب سے دستیاب ہیں۔ یہ ایک پُرانا موضوع ہے۔ جسے اقوام متحدہ کی ایجنڈا 21نامی کانفرنس میں بھی زیربحث لایا گیا ...
دنیا کے پاگل یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایک نئی دنیا تخلیق کرسکتے ہیں، جس میں بیماریاں، موسم ، ماحول اور غذائیں اُن کے کنٹرول میں ہو۔ بل گیٹس نے 13؍ مارچ 2020ء کو اپنے چار اہداف بیان کیے تھے، وہ تازہ کرتے ہیں: ۱۔عالمی صحت (گلوبل ہیلتھ) ۲۔ ماحولیاتی تبدیلیاں (کلائیمیٹ چینج) ۳۔ ترقی (ڈ...
دنیا کورونا وائر س کے مریضوں کی تعداد اور اس کی ہلاکت خیزی کی گنتی کر رہی ہے، مگر دنیا کے کچھ سفاک لوگ اسے اپنے خاکے کے مطابق دنیا کی نئی تشکیل کا حصہ سمجھتے ہیں۔ یہی پہلو کورونا کے وبائی تصور کو انسانی خناس کی پیداوار بنانے کے موقف کو تقویت دیتا ہے۔ درحقیقت دنیا کو کورونا سے اتن...
گاہے خیال آتا ہے، شاعر نے کس حال میں کہا ہوگا! خود فریبی رہے تو اچھا ہے خود شناسی تباہ کر دے گی ہم کورونا وائرس سے نمٹ نہیں رہے، کورونا ہمیں نمٹا رہا ہے۔ خوف زدہ لوگوں کا خوف اُن کے داخل میں ہے، خارج ایک بہانا ہوتا ہے۔خوف کس چیز کا خوف!!!مسلمانوں کا طرہ ٔ امتیاز اللہ کا خوف ہ...
دنیا پر بدترین لوگ حکومت کرتے ہیں۔ کورونا وائرس نے یہ راز بارِ دگر کھول دیا۔ انسانی ذہن اپنی مستی میں کتنی پستی سے دوچار ہوسکتا ہے، کورونا وائرس اسی سنگینی کا رقص ہے۔ سائنس فطرت کے مشاہدے کا آبرومندانہ ذریعہ ہوسکتی تھی۔ اللہ کی بنائی اس بھید بھری دنیا کے رازوں تک مودبانہ اورعاجز...