... loading ...
سعودی عرب میں موسم گرما کی طویل راتوں کے دوران چمکتے دھمکتے چاند کے دلفریب آسمان دیکھنے والوں کے لیے انتہائی کشش رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعوی عرب کے ایک مقامی فوٹو گرافر عبدالقادر المالکی نے مملکت کے مغرب میں طائف کے آسمان پر رات کے وقت پورے چاند کے مناظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا ۔ ان مناظر میں آپ چاند کے گرد...
امارت ابوظبی میں اونٹوں کا مقابلہ حسن 14 دسمبر سے شروع ہوگا اور یہ 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پہلے اونٹوں کی خوب صورتی کا یہ مقابلہ 23 دسمبر سے شروع ہونا تھا لیکن اب اس کا نو دن قبل آغاز کیا جارہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مدین الزاید میں منعقد ہونے والا اونٹوں کا مقابلہ حسن سالانہ ...
تاریخی مقامات سے بھرپور مملکت سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک ایسا محلہ بھی سیاحوں کو دعوت نظارہ دیتا ہے جس میں صدیوں پرانے مٹی سے بنائے مکانات اور محلات آج بھی اپنی پوری شان وشوکت کے ساتھ موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے کی السلیل گورنری کے جنوب...
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد نہ کرنے پر چھ پاکستانی ایئرلائنز کو تنبیہی مراسلے جاری کردئیے ہیں۔تنبہیی مراسلہ پی آئی اے، ایئربلیو، سیرین ایئر، ایئرسیال، ویژن ایئر اور ایئرفیلکن کو جاری کیا گیا ہے، ڈائریکٹر فلائٹ اسٹینڈر...
اماراتی حکومت نے دنیا کے سب سے بڑے اور لمبے جھولے عین دبئی کو عوام کے لیے کھول دیا ہے۔بلیو واٹر آئس لینڈ پر بنایا گیا یہ جھولا 250 میٹر بلند ہے، اور 360 ڈگری کا نظارہ پیش کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جھولے میں 48 پوڈز نصب ہیں اور ہر کسی میں 10 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، جو شہر...
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کو 2021 میں دنیا کے 10 بہترین شہروں میں سے پانچویں بہترین شہر کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سائٹ بیسٹ سٹیز کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ناقابل فراموش تجربات، عرب ثقافت اور لگژری زندگی کے حامل دبئی پر کورونا وبا کے اثرات...
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے) انتظامیہ نے اپنے مسافروں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایات پر یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پی آئی اے...
دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ ماہ منعقد ہونے والے دبئی ایکسپو میں فرعون کا تابوت مصر کے پویلین میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔ سامتک کا قدیم تابوت رنگین لکڑی کا ہے جو حال ہی میں دریافت ہوا ہے۔ مصر کا پویلین آثار قدیمہ اور سیاحتی مقامات...
متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے سیاحتی ویزے کھولنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق ویزے پیر سے جاری کیے جائیں گے۔ سیاحتی ویزے عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی مل سکیں گے۔
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی گئی۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جار...
جنوبی کوریا کے معذورکوہ پیما پاکستان میں موجود دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک سرکرنے کے دوران لاپتہ ہوگئے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ کِم ہونگ بِن نے حال ہی میں دنیا کی 12 ویں اور پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی براڈ پیک (8047 میٹر) سر کی تھی جس کے بعد وہ مبینہ طور پر...
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایشیا کے دوسرے بڑے امیر تاجر مکیش امبانی نے دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر گجرات میں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس پروجیکٹ کو ابتدا میں ہی تنقید کا سامنا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارب پتی تاجر مکیش امبانی نے ریاست گجرات کے شہر جام نگر میں 113 ہیکٹر یعنی ...
نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو موسم سرما میں سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔نیپالی کوہ پیماؤں کی 10 رکنی ٹیم نے 31 دسمبر 2020 سے اپنے مہم جوئی کا آغاز کیا تھا اور16 جنوری 2021 کو دن کے وقت دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کا اعلان کیا گی...
سعودی عرب کے عوام اور مقیم غیر ملکی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے پانچویں یوم بیعت پرخوشی کا اظہار کیا گیا ۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پانچ برس قبل 3 ربیع الثانی 1436ھ کو مملکت کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عوام شاہ سلمان کے دور میں ترقی کے عمل میں تیز ...
سعودی عرب کے منعقدہ الرریاض سیزن میں زائرین کی تعداد 84 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے کہاہے کہ دارالحکومت الریاض میں منعقدہ الریاض تفریحی سیزن میں اب تک 84 لاکھ سے زائد زائرین شرکت کرچکے ہیں۔ تفریحی اتھارٹی کی طرف سے ج...
آئندہ اتوار کو مصر کی مشہور زمانہ نہر سویزکی کھدائی کے افتتاح کو 150 سال ہوجائیں گے۔ نہر سویز کی کھدائی کے بارے میں بہت سی زبانوں میں کافی مواد موجود ہے۔مصری میڈیا نے بتایاکہ مستند معلومات کے مطابق اس نہر کی کھدائی میں ایک ملین مصریوں نے حصہ لیا جن میں ایک لاکھ 20 ہزار مزدورمختلف...
یوں تو دنیا کا سب سے بڑا قبرستان وادی السلام کے نام سے عراق کے شہر نجف میں ہے جو کہ 1400سال سے قائم و دا ئم ہے اس قبرستان کا کل رقبہ 6مر بع کلو میٹر ہے اور یہاں 50لا کھ سے زا ئد لوگ دفن ہیں اس قبرستان میں رو زا نہ 200مر دے دفنا ئے جا تے ہیں جبکہ عراق کے فو جی جو کہ جنگوں میں بر س...
کوبر پیڈی ایک ایسا آسٹریلوی ٹائون ہے جو کہ آسٹریلیا کے علاقے ایڈیلیڈ کے شمال میں 850 کلومیٹر کے فاصلے پر اسٹیورٹ ہائی وے کے ساتھ واقع ہے۔ یہ مقام دیکھنے میں کسی صحرا کی مانند لگتا ہے جہاں کوئی درخت موجود نہیں اور صرف ہموار زمین ہے۔آپ کو یہاں ایک دوسرے سے فاصلے پر واقع چند گھر،...
سکھر کے سیاسی لوگوں نے بلند وبانگ دعوے جو کیے تھے ان کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کاوشوں کے ساتھ اپنے وعدے مکمل کیے جارہے ہیں، دن دگنی اور رات چگنی میں سکھر شہر کو پیرس تو نہیں بنایا جاسکتا البتہ کچھ ایسے منصوبے ہیں جو رفتہ رفتہ بنائے جارہے ہیں، سکھر شہر میں جتنے بھی منصوبے ہی...
لاہور شہر کا شمار دنیا کے مشہور، قدیم اور خوبصورت تاریخی شہروں میں ہوتا ہے۔ روایات کے مطابق تو یہ شہر قبل از مسیح دور کا ہے۔ ہندوئوں کی مقدس کتاب میں لکھا ہے کہ لاہور شہر رام کے بیٹے لوہ نے آباد کیا تھا لیکن تاریخ لاہور کا ذکر پہلی مرتبہ 982ء میں شائع ہونے والی کتاب ’’حدودالعالم...
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جنہیں قدرت نے بیش بہا نعمتوں سے نوازا ہے، وطن عزیز میں جہاں عظیم ترین چوٹیاں، دیو قامت گلیشیئر، قدرتی چشمے، خوب صورت جھیلیں، دریا، ریگستان، معدنیات، جنگلات اور ہر طرح کے موسم شامل ہیں، وہاں ملک کے مختلف علاقوں میں زمانہ قدیم میں مختلف...
1960ء کے اوائل کی بات ہے کہ جب کوہاٹ ایک اہم فوجی چھاؤنی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک انتہائی پرسکون علاقہ تھا۔ سرسبز و شاداب وادی میں واقعہ یہ شہر قدرت کے خوبصورت ترین مناظر سے لدا پھندا دکھائی دیتا تھا۔ وادی کو خدوخال عطا کرنے والے پہاڑوں سے بہہ کر آنے والے چشمے اس کی مٹی کو سیراب ب...
مصر دنیا کے آٹھ قدیم عجوبوں میں واحد بچ جانے والے ایک عجوبے یعنی اہراموں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں اور ماہرین آثار قدیمہ کی دلچسپی کامحورہے۔ان اہراموں کے راز سے پردہ اٹھانے کے لیے ماہرین آثار قدیمہ کئی برسوں سے وادی مصرکی ریت چھان رہے ہیں۔جس کے تلے برآمدہونے والی ان گنت در...
قطب شمالی بحر منجمد شمالی پر واقع دنیا کا ایک ایسا ٹکڑا ہے جہاں ہر طرف برف ہی نظر آتی ہے۔ یہاں شدید سردی کے سیر کے شوقین افراد آتے ہیں جو برف کے اوپر ہی خیمے گاڑھ کر پندرہ بیس دن تک یہاں رہتے ہیں۔ قطب شمالی سے مراد زمین کا انتہائی شمالی نقطہ ہے یعنی 90درجے شمال عرض بلد۔ یہ ایسا...