... loading ...
اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔
– الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرےگا
سماعت میں شواہد ریکارڈ کئے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے گزشتہ ماہ توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 17 دسمبر کو وڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تھی۔