... loading ...
اسلام آباد :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔
زرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپینز ٹرافی پر بریک تھرو کا امکان ہے-
پی سی بی کے سخت موقف پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی پیچھے ہٹنے لگے ہیں۔ تین سال کے لیے ہائبرڈ ماڈل نافذ کیا جائے گا –
پاکستان بھی آئی سی سی ایونٹ میں بھارت نہیں جائے گا۔
چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔