... loading ...
پشاور :اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی حکومت سے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
زرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت اے پی سی نہیں بلاتی تو ان کی جماعت صوبائی اسمبلی میں خود اے پی سی بلائے گی
اسپیکر نے کہا کہ ”مرکزی حکومت مسائل حل کرنے اور حکومت چلانے میں ناکام ہو چکی ہے۔“
اس موقع پر فضل الٰہی نے کہا کہ اسلام آباد میں گولی کیوں چلائی-اسلام آباد میں پختونوں کو تنگ کیا جارہا ہے۔