... loading ...
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
زرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے-
جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے ہوگئی ہے۔