وجود

... loading ...

وجود

اسرائیل کی لبنان پر جارحیت نہ رک سکی، بمباری میںمزید 81 شہری شہید، 223 زخمی

جمعه 27 ستمبر 2024 اسرائیل کی لبنان پر جارحیت نہ رک سکی، بمباری میںمزید 81 شہری شہید، 223 زخمی

 

اسرائیل کی لبنان پر جارحیت نہ رک سکی، بمباری میں 81 لبنانی شہری شہید ،223 زخمی ہوگئے۔اسرائیل کی لبنان پر بمباری سے شہدا کی تعداد 700ہوگئی، 2 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے، اسرائیلی آرمی چیف نے لبنان پر زمینی حملوں کی دھمکی دیدی، 5 لاکھ شہری جنوبی لبنان سے انخلا پر مجبور ہوگئے۔امریکا، یورپی یونین اور متعدد عرب ممالک نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر اظہار تشویش کیا، لبنان اسرائیل تنازع پر فرانس کی جانب سے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا، امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی تجویز پیش کی گئی جس کی دیگر ممالک نے بھی حمایت کی۔امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان میں 21 روزہ عارضی جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا، اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی، جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں


قاضی فائز عیسی ملا ہوا ہے،ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے،عمران خان وجود - هفته 28 ستمبر 2024

  عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ قاضی فائز عیسی ان کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ یہاں ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے گینگ آف تھری مافیا اپن...

قاضی فائز عیسی ملا ہوا ہے،ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے،عمران خان

بجلی قیمتوں پر ریلیف ختم،زرعی،پراپرٹی، ریٹیل شعبے ٹیکس نیٹ میں لائیں، آئی ایم ایف سے معاہدے کی کڑی شرائط وجود - هفته 28 ستمبر 2024

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گزشتہ روز پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دی جس کے بعد قرض پروگرام کی کڑی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی...

بجلی قیمتوں پر ریلیف ختم،زرعی،پراپرٹی، ریٹیل شعبے ٹیکس نیٹ میں لائیں، آئی ایم ایف سے معاہدے کی کڑی شرائط

اسرائیلی فوج کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، 600شہید، 90ہزار بے گھر وجود - هفته 28 ستمبر 2024

  اسرائیلی فوج کی لبنان پر گزشتہ چار روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد شہید اور 2500سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ...

اسرائیلی فوج کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، 600شہید، 90ہزار بے گھر

اقوام عالم فلسطین کی آزاد ریاست کی تشکیل یقینی بنائے،شہبازشریف وجود - هفته 28 ستمبر 2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور بربریت کامظاہرہ کر رہاہے ،پاکستانی عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کی ہر ممکن مدد کی ہے،فلسطین کے معاملہ کو طوالت دی گئی تو...

اقوام عالم فلسطین کی آزاد ریاست کی تشکیل یقینی بنائے،شہبازشریف

ہندو تہوارجیوت پتریکا، ڈبکیاں لگانے کے دوران 46 افراد ڈوب گئے وجود - هفته 28 ستمبر 2024

بھارتی ریاست بہار میں ہندوؤں کے تہوار جیوت پتریکا کی انجام دہی کے دوران صرف 2 دن میں 46 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈوبنے کے واقعات ریاست بہار کی مختلف ندیوں، دریاؤں اور تالابوں میں پیش آئے۔ جہاں بارش اور سیلاب کے باعث پانی چڑھا ہوا ہے۔یہ تہوار بہار س...

ہندو تہوارجیوت پتریکا، ڈبکیاں لگانے کے دوران 46 افراد ڈوب گئے

صوابی تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم، اہلکار شہید، 34 زخمی وجود - هفته 28 ستمبر 2024

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی، جبکہ ایک اہلکار شہید اور 34 زخمی ہوئے ہیں۔ عمارت کے مال خانے میں دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا بارودی مواد شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکے سے پھٹ گیا اور متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔تفصیلا...

صوابی تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم، اہلکار شہید، 34 زخمی

ڈاکٹر شاہنواز مقابلہ کیس ، ڈی آئی جی ،2 ایس ایس پی پر مقدمہ وجود - جمعه 27 ستمبر 2024

  ڈاکٹر شاہنواز کا جعلی مقابلے کا معاملہ، ڈی آئی جی میرپورخاص، دو ایس ایس پیز سمیت دیگر افراد پر سندھڑی تھانے پر مقدمہ درج، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل، تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی میرپورخاص تھانے کے حدود میں جعلی پولیس مقابلے میں ہل...

ڈاکٹر شاہنواز مقابلہ کیس ، ڈی آئی جی ،2 ایس ایس پی پر مقدمہ

فارم 47 کے پیداوارمسلط کیے گئے ، امیر جماعت اسلامی وجود - جمعه 27 ستمبر 2024

  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے نام پر قوم کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے، ججوں کی بے حرمتی کی جارہی ہے ان کے کمروں میں کیمرے لگائے جارہے ہیں ، حکومت اس طرح کی حرکت کرکے اپنی مرضی کے فیصلے کرانا چاہتی ہے، یہ فارم 47کی پیداوار ہے ان ک...

فارم 47 کے پیداوارمسلط کیے گئے ، امیر جماعت اسلامی

فلور کراسنگ کو جائز قرار دینے کیلئے63 اے کے پیچھے پڑ گیا،قاضی عیسیٰ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خان وجود - جمعه 27 ستمبر 2024

  بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے قاضی فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر تندرست نہیں لگتا۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں ںے کہا کہ یہ جو کچھ ہو رہا ہے...

فلور کراسنگ کو جائز قرار دینے کیلئے63 اے کے پیچھے پڑ گیا،قاضی عیسیٰ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خان

کراچی کے نجی اسکولوں کی ہیرا پھیری،فری شپ کا بوگس ڈیٹا جمع کرادیا وجود - جمعه 27 ستمبر 2024

  دس فیصد فری شپ قانون پر عمل درآمد میں ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا ہے کراچی کے چھ نجی اسکولوں نے ڈائریکٹوریٹ کو فری شپ کا بوگس ڈیٹا جمع کرادیا ہے کراچی کے نجی اسکولوں نے ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ سے ہیرا پھیری شروع کردی ڈائریکٹوریٹ نے اسکولوں کو غلط بیانی پ...

کراچی کے نجی اسکولوں کی ہیرا پھیری،فری شپ کا بوگس ڈیٹا جمع کرادیا

مخصوص نشستوں کا فیصلہ،الیکشن کمیشن میں پھوٹ پڑ گئی،دوارکان فیصلے پر عملدرآمد کے حامی،تین مخالف وجود - بدھ 25 ستمبر 2024

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد کا معاملہ، الیکشن کمیشن ممبران کی آراء تقسیم ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق دو ممبران سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے حامی جبکہ چیف الیکشن کمیشن سمیت تین ارکان دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر قائم ہیں۔الیکشن کمیشن ساتویں اجلاس ...

مخصوص نشستوں کا فیصلہ،الیکشن کمیشن میں پھوٹ پڑ گئی،دوارکان فیصلے پر عملدرآمد کے حامی،تین مخالف

گینگ آف تھری کی توسیع،پورا ملک داؤ پر لگا دیا،قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ، انصاف ہونے نہیںدے رہے،عمران خان وجود - بدھ 25 ستمبر 2024

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ...

گینگ آف تھری کی توسیع،پورا ملک داؤ پر لگا دیا،قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ، انصاف ہونے نہیںدے رہے،عمران خان

مضامین
مقبوضہ کشمیر میں انتخابات بھونڈا مذاق وجود هفته 28 ستمبر 2024
مقبوضہ کشمیر میں انتخابات بھونڈا مذاق

اَکھاڑہ وجود هفته 28 ستمبر 2024
اَکھاڑہ

پاک روس شراکت داری وجود هفته 28 ستمبر 2024
پاک روس شراکت داری

لداخ میں چینی پیش قدمی وجود جمعه 27 ستمبر 2024
لداخ میں چینی پیش قدمی

بس نکلنے کی دیر ہے ! وجود جمعه 27 ستمبر 2024
بس نکلنے کی دیر ہے !

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر