وجود

... loading ...

وجود

عمران خان کے خلاف برطانوی میڈیا کی پروپیگنڈامہم زوروں پر

پیر 02 ستمبر 2024 عمران خان کے خلاف برطانوی میڈیا کی پروپیگنڈامہم زوروں پر

برطانوی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خطرناک پروپیگنڈا مہم شروع کر دی۔ عمران خان کے پاکستان کے تنازعات سے دور رہنے اور قومی مفادات میں عسکریت پسندی کے مسئلے سے نبرد آزما ہونے کے ماضی کے بیانات کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کرتے ہوئے اُنہیں طالبان دوست قرار دے دیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے چانسلر کے ایک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آنے کے بعد اُن کی حمایت میں مسلسل اضافے کو دیکھتے ہوئے اُن کے خلاف ایک خطرناک مہم شروع کی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس مہم کے پیچھے مسلم لیگ نون کی حکومت کو ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ برطانوی اخبار نے سیاق وسباق سے ہٹ کر سوال اُٹھایا ہے کہ کیا طالبان دوست شخص کا چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی انتخاب درست ہوسکتا ہے ؟ برطانوی اخبار نے لکھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگانے والے طالبان کی حمایت کی۔ بانی پی ٹی آئی نے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیا اور اسے دہشت گرد کہنے سے انکاری ہیں۔برطانوی اخبار کے مطابق کیا طالبان کو دوست کہنے والا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑسکتا ہے ؟ برطانوی اخبار کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے خواتین کے لباس کو زیادتی کی وجہ قرار دیا تھا۔ برطانوی اخبار نے بانی پی ٹی آئی کو اینڈریو ٹیٹ سے تشبیہ دے دی۔ برطانوی اخبار کے مطابق اینڈریو ٹیٹ سوشل میڈیا انفلوئنسر ہے جو خواتین سے متعلق متنازع بیانات دیتا ہے ۔ برطانوی اخبار کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی مدت ایک دہائی کے لیے ہوتی ہے ۔ آکسفورڈ کے چانسلر کو پورے سال خود کو دستیاب رکھنا ہوتا ہے ۔اخبار کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 14 سال سزا ہوچکی وہ جیل میں ہیں، دستیاب کیسے ہوں گے ؟ برطانوی اخبار کے مطابق بانی پی ٹی آئی ایغور مسلمانوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی تعریفیں بھی کرتے رہے ہیں۔اخبار نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے آزادی اظہار سے متعلق متنازع بیانات یونیورسٹی روایات کے خلاف ہے ۔ اخبار نے یہ بھی لکھا کہ بانی پی ٹی آئی طالبان کے لڑکیوں کی تعلیم کی مخالفت کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، ان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے ۔


متعلقہ خبریں


آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کاتحریک چلانے پر اتفاق وجود - جمعرات 24 اکتوبر 2024

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی کے خاتمے اور ملاقاتیں فوری بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی نے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ملاقاتوں پر عائد پابندی کے خاتمے اور ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطا...

آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کاتحریک چلانے پر اتفاق

اسرائیلی فوج کی غزہ میں خون کی ہولی جاری،74 فلسطینی شہید وجود - جمعرات 24 اکتوبر 2024

  اسرائیلی فورسز کی غزہ میں خون کی ہولی جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 74 فلسطینی شہید جبکہ 130 زخمی ہوچکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے بیت لاہیا سے انخلاء کے غیر انسانی احکام کے بعد مظلوم فلسطینیوں کی نقل مکانی جاری ہے، صیہونی فوج نے مرد فلسطینیوں کو حراست میں لے ...

اسرائیلی فوج کی غزہ میں خون کی ہولی جاری،74 فلسطینی شہید

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں،70 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان وجود - جمعرات 24 اکتوبر 2024

  عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ساتے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری، بجلی کی قیمتوں میں 70 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافے کی درخواست جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ستمبر ک...

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں،70 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن وجود - جمعرات 24 اکتوبر 2024

  سندھ حکومت نے نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ اور ٹیکسیشن کے نظام کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ کرلیا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز...

نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی میں محکمہ تعلیم کا غیرحاضر اساتذہ کیخلاف ایکشن وجود - جمعرات 24 اکتوبر 2024

  کراچی میں سرکاری اسکولوں سے غیر حاضر اساتذہ کو اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سیکرٹری تعلیم کو ارسال کیئے جانے کے بعد برطرفی کا عمل شروع کردیا گیا ہے محکیمہ تعلیم سندھ کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسز کی جانب سے مستقل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف انتہائی اقدامات کاآغاز کرتے ہوئے اساتذہ ک...

کراچی میں محکمہ تعلیم کا غیرحاضر اساتذہ کیخلاف ایکشن

بی این پی کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفی وجود - منگل 22 اکتوبر 2024

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ سینیٹر قاسم رونجھو نے پارٹی کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔ قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔ بی این پی سینیٹر قاسم رونجھو وہیل چیئر پر پارلیمنٹ پہنچےاس حوا...

بی این پی کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفی

چیف جسٹس کے لیے تین نام بھجوا دیے گئے وجود - منگل 22 اکتوبر 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئندہ چیف جسٹس کے لیے کمیٹی کو 3 نام بھجوا دیے۔ ذرائع کے مطابق بذریعہ رجسٹرار سپریم کورٹ چیف جسٹس سے نام مانگے گئے تھے۔ نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے 3 سینئر ججز کے ناموں پر پارلیمانی کمیٹی آج غور کرے گ...

چیف جسٹس کے لیے تین نام بھجوا دیے گئے

پی ٹی آئی ، سنی اتحاد کونسل کاپارلیمانی کمیٹی سے بائیکاٹ ، یحییٰ آفریدی بطور چیف جسٹس پاکستان نامزد وجود - منگل 22 اکتوبر 2024

  پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سفارش کردی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسری بار ہونے والا اجلاس دیڑھ گھنٹے تک ہوا، جس میں تحریک انصاف کے علاوہ باقی تمام اراکین نے شرکت...

پی ٹی آئی ، سنی اتحاد کونسل کاپارلیمانی کمیٹی سے بائیکاٹ ، یحییٰ آفریدی بطور چیف جسٹس پاکستان نامزد

عمران خان کو رہا کرو ورنہ حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، علی امین گنڈاپور وجود - منگل 22 اکتوبر 2024

  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر عمران خان بے گناہ جیل میں ہے، اگر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا نہ کیا گیا تو ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، اس حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے۔پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو...

عمران خان کو رہا کرو ورنہ حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، علی امین گنڈاپور

اسرائیلی حملوں میں 45 فلسطینیوں کی شہادتیں،غزہ میں کفن کم پڑ گئے وجود - منگل 22 اکتوبر 2024

  غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور قتل عام حد سے کئی گنا بڑھ چکا ہے، اور نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ اب غزہ کے اسپتالوں میں شہید فلسطینوں کی لاشوں کو دفنانے کیلئے کفن ختم ہوچکے ہیں۔امداد نہ پہنچی تو چند گھنٹوں میں زخمی زندہ نہیں بچیں گے۔غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر منیر البر...

اسرائیلی حملوں میں 45 فلسطینیوں کی شہادتیں،غزہ میں کفن کم پڑ گئے

کروڑں کی تزئین و آرائش بیکار،تاریخی ایمپریس مارکیٹ کچرے کا ڈھیر وجود - منگل 22 اکتوبر 2024

  کراچی کی تاریخی ایمپریس مارکیٹ کے احاطے کی کروڑوں روپے سے کی گئی تزئین و آرائش دو سال میں ہی اجاڑ بن گئی سبزہ زار جل گیا دھول مٹی اور کچرے کے ساتھ نشے کے عادی افراد اور فقیروں نے اسے اپنا مسکن بنالیا ہے۔ہری گھاس کے مٹے ہوئے نشانات ، کچرے کے ڈھیر ، نشئیوں کے ڈیرے یہ دو ...

کروڑں کی تزئین و آرائش بیکار،تاریخی ایمپریس مارکیٹ کچرے کا ڈھیر

نئے چیف جسٹس کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل وجود - پیر 21 اکتوبر 2024

چیف جسٹس آف پاکستان کے تقرر کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ آج ہی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ا...

نئے چیف جسٹس کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

مضامین
بات ہی ختم! وجود جمعرات 24 اکتوبر 2024
بات ہی ختم!

آئین ،جمہوریت ، مارشل لاء اور خوشحالی وجود جمعرات 24 اکتوبر 2024
آئین ،جمہوریت ، مارشل لاء اور خوشحالی

عالمی طاقتوں کی مداخلت اورمظالم کی داستان وجود جمعرات 24 اکتوبر 2024
عالمی طاقتوں کی مداخلت اورمظالم کی داستان

آہ ۔۔پروفیسرڈاکٹراسلم انصاری وجود جمعرات 24 اکتوبر 2024
آہ ۔۔پروفیسرڈاکٹراسلم انصاری

مقامی کشمیریوں کی اپنی سرزمین سے بے دخلی وجود جمعرات 24 اکتوبر 2024
مقامی کشمیریوں کی اپنی سرزمین سے بے دخلی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر