وجود

... loading ...

وجود

پیپلزپارٹی کا گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

منگل 02 جولائی 2024 پیپلزپارٹی کا گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ فوری طور پر مستعفی ہوجائیں، ہم نہیں چاہتے صوبے میں مزید الزامات کی سیاست ہو۔ شرجیل میمن نے کہا کہ خالد مقبول کا کوٹا سسٹم کی بات کرنا مناسب نہیں، ایم کیو ایم پاکستان کو نفرت اور تعصب کی سیاست کا شوق چڑھا ہے ، سندھ کے بیشتر مسائل کی ذمہ دار ایم کیو ایم ہے ، کوٹا سسٹم بہت سوچ سمجھ کر لایا گیا تھا، تاکہ دور دراز علاقوں کو موقع ملے ۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے نفرت کی سیاست کو بڑھائیں، شہید ذوالفقار بھٹو کیخلاف بات کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ معافی مانگے ، متحدہ نفرت انگیز اور تعصب کی سیاست کا باب بند کرے ، ہم نہیں چاہتے آپ نفرت اور بدتمیزی کی سیاست بڑھائیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کی قیادت کو سیاست چمکانے کا شوق ہوگیا ہے ، نفرت اور تعصب کی سیاست کا شوق چڑھا ہے ، اس سیاست کا ان کو نقصان ہوا، جو صوبے کی جماعت تھی اب یوسی سطح پر بھی نظر نہیں آتا۔انہوں نے کہا کہ بھٹو کے لیے کہنا پاکستان کو تقسیم کیا، یہ ان کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے ، یہ پہلے جی بھائی جی بھائی کرتے تھے ، قائد پر مشکل وقت آیا تو اسے چھوڑ گئے ، یہ اپنے قائد کو ہی لیڈر ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ شرجیل میمن نے مزید کہا کہ نوکریوں کی بندر بانٹ کی بات کرتے ہیں، کراچی کے اداروں میں انہوں نے اپنے لوگ بھرتی کیے ، ان کی رابطہ کمیٹی میں بھی سرکاری ملازم شامل ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک کو توڑنے اور ناکام بنانے کی سازشوں میں ایم کیو ایم ملوث رہی ہے ، کوئی بعید نہیں ان کے لوگ اب بھی لندن سے رابطے میں ہوں، یہ ایک دن کی ہڑتال میں سو سو لوگ مار دیتے تھے اور اس کا دفاع کرتے تھے ، انہوں نے نوجوان نسل کو تباہ کیا ہے ، اب یہ ہڑتال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ، ان کی جو سیاسی حالت ہے وہ سب کو پتا ہے ، لوگ اب ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے ، اگر انہیں شوق ہے تو الیکشن میں سامنا کریں۔شرجیل میمن نے کہا کہ پہلے جتنے بھی ٹارگٹ کلر پکڑے جاتے تو وہ کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے ملازم نکلتے تھے ، ایم کیو ایم مشرف دور میں اقتدار میں رہی، یہ ان دنوں ایس ایچ اوز کو بھی مار دیتے تھے ، اس وقت انہوں نے کیوں کوٹا سسٹم ختم نہیں کروایا، ہمارے ساتھ بھی اقتدار میں رہے ، انہوں نے کبھی کوٹا سسٹم ختم کرنے کی بات نہیں کی۔اس موقع پر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم سے ایم کیو ایم پاکستان بنی تو ہم سمجھتے تھے کہ جھوٹ منافرت اور شدت کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی ہوگی، مگر ایسا نہیں ہوسکا، ان کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی رہی، انہوں نے نفرت کی سیاست کو نہیں چھوڑا، انہوں نے ہزاروں کی تعداد میں غیر قانونی بھرتیاں کیں، ایسے لوگ سرکاری ملازم تھے جو ساؤتھ افریقہ میں تھے ۔


متعلقہ خبریں


امریکا اور برطانیہ کے یمن کے دارالحکومت پر فضائی حملے وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

امریکا اور برطانیہ نے یمن کے مختلف حصوں میں بمباری کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا اور حُدیدہ کے ایئرپورٹ سمیت مختلف شہروں کو نشانہ بنایا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں ذمار شہر اور المسیرہ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔یمن کے حوثیوں کی جانب سے چلائے جا رہے المسیرہ ٹی وی نیٹ ورک کے مطابق ا...

امریکا اور برطانیہ کے یمن کے دارالحکومت پر فضائی حملے

تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ نے اسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل کر دیے جس کے سبب راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ برہان انٹرچینج پر کے پی سے آئے قافلے ، ڈی چوک اور فیض آباد پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ کرتے ہو...

تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند

آیت اللہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج 5 سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ سے کئی گھنٹے پہلے ہی عوام کا رش لگ گیا، ایرانی عوام اپنے سپریم لیڈر آیت...

آیت اللہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ

آپریشنل مسائل، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

قومی ایئرلائن کے آپریشنل مسائل کے باعث کراچی۔ لاہور۔ اسلام آباد سے سات قومی و بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مختلف ایئرپورٹس کی چودہ مقامی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہیں۔ کراچی اسلام آباد۔ کراچی لاہور۔ کراچی دبئی اور دبئی سے...

آپریشنل مسائل، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

وزیراعظم سے حافظ نعیم بلاول کی ملاقات، اے پی سی بلانے کا فیصلہ وجود - جمعه 04 اکتوبر 2024

وزیراعظم شہباز شریف سے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں غزہ ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیرِاعظم کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرن...

وزیراعظم سے حافظ نعیم بلاول کی ملاقات، اے پی سی بلانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا احتجاج،اسلام آباد میں رینجرز ، فوج طلب،کسی صورت دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دینگے: وفاقی وزیر داخلہ وجود - جمعرات 03 اکتوبر 2024

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگرآج کوئی اسلام آباد آئیگا تو پھر ہم سے شکوہ نہ کرے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اگر کوئی دھاوا بولے گا تو اسے کوئی نرمی یا رعایت نہیں ...

تحریک انصاف کا احتجاج،اسلام آباد میں رینجرز ، فوج طلب،کسی صورت دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دینگے: وفاقی وزیر داخلہ

آئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار وجود - جمعرات 03 اکتوبر 2024

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے آئینی ترامیم کے معاملے پر جلد بازی قبول نہیں ہے، ہم کسی قیمت پر حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، یہ بل اپنی تفصیلات کے ساتھ اس قابل نہیں کہ اس بل کو پاس کیا جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...

آئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار

اسرائیلی حملے، غزہ 70، شام 3، بیروت میں 40افراد شہید وجود - جمعرات 03 اکتوبر 2024

  حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت پر ڈرونز کی بارش کردی، کئی علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے تل ابیب میں ڈرون حملوں سے شہری خوف زدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ بھگدڑ میں کئی افراد کچل جانے کے باعث بھی زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ا...

اسرائیلی حملے، غزہ 70، شام 3، بیروت میں 40افراد شہید

محکمہ ایکسائزسندھ ،پریمیم نمبرپلیٹس کیلئے پہلی آن لائن نیلامی وجود - جمعرات 03 اکتوبر 2024

  محکمہ ایکسائزسندھ نے پریمیم نمبر پلیٹس کے لیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی شروع کردی۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے واضح کیا کہ فنڈ ریزنگ کیلئے پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی پلاٹینم۔ گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں ہوگی۔شرجیل میمن نے بتایا نیلامی سے حاصل رقم سیلاب متاثری...

محکمہ ایکسائزسندھ ،پریمیم نمبرپلیٹس کیلئے پہلی آن لائن نیلامی

کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بحالی کا پلان،2 ارب خرچ ہونگے،33 ٹینڈرز کی اسکروٹنی وجود - جمعرات 03 اکتوبر 2024

  کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے دو ارب روپے خرچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا شہر کی سڑکوں کیلئے سندھ حکومت ایک ارب چالیس کروڑ روپے خرچ کرے گی مختلف مقامات پر ہونے والے 33 ٹینڈرز کی اسکروٹنی مکمل کرلی گئی 40کروڑ روپے انڈر پاسزاور پلوں کی بہتری پرخرچ کرنے کا فیصلہ کیا گی...

کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بحالی کا پلان،2 ارب خرچ ہونگے،33 ٹینڈرز کی اسکروٹنی

فوجی عدالتوں کے قیام کے حق میں نہیں، آئینی ترامیم نہ ہوئی تو حالات کنٹرول میں نہیںرہیں گے، بلاول بھٹو وجود - بدھ 02 اکتوبر 2024

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے آئینی ترامیم کے معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ترامیم 25 اکتوبر سے پہلے ہوجائیں تو معاملہ پرامن طور پر حل ہوجائے گا۔سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کے وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاو...

فوجی عدالتوں کے قیام کے حق میں نہیں، آئینی ترامیم نہ ہوئی تو حالات کنٹرول میں نہیںرہیں گے، بلاول بھٹو

ڈی چوک میں4 اکتوبر کوہر صورت احتجاج ہوگا،تحریک انصاف کا اعلان وجود - بدھ 02 اکتوبر 2024

وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر چار اکتوبر کے احتجاج کے حوالے سے بیان جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چاہیے جتنی دیر لگے ہر صورت ہم ڈی چوک پہنچیں گے۔اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام آئین کے تحفظ، قانون کی پاسداری کے لیے خوف کے ب...

ڈی چوک میں4 اکتوبر کوہر صورت احتجاج ہوگا،تحریک انصاف کا اعلان

مضامین
اٹھو رندو پیو جام قلندر وجود هفته 05 اکتوبر 2024
اٹھو رندو پیو جام قلندر

تیسری عالمگیر جنگ کی بازگشت وجود هفته 05 اکتوبر 2024
تیسری عالمگیر جنگ کی بازگشت

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ: تاریخ، سیاست اور حقائق وجود هفته 05 اکتوبر 2024
گریٹر اسرائیل کا منصوبہ: تاریخ، سیاست اور حقائق

مقبوضہ وادی میں دس سال بعد انتخابات وجود هفته 05 اکتوبر 2024
مقبوضہ وادی میں دس سال بعد انتخابات

لبنان:اسرائیل کا نیا میدانِ جنگ وجود جمعه 04 اکتوبر 2024
لبنان:اسرائیل کا نیا میدانِ جنگ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر