وجود

... loading ...

وجود
وجود

وزیر کا بیان افغانستان سے بہتر تعلقات کی علامت نہیں،فضل الرحمن

اتوار 30 جون 2024 وزیر کا بیان افغانستان سے بہتر تعلقات کی علامت نہیں،فضل الرحمن

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہمارے پاس راستے ہیں ہم بہتر تعلقات کی طرف جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جہاں ایسی جنگی تربیت کے نتیجے میں فیصلے ہوں گے تو پھر اسی طرح ہو گا، ایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ نہ ہماری آنکھیں کھلی ہیں اور نہ ہی ہمارے دل کی آنکھیں کھلی ہیں۔


متعلقہ خبریں


جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدی وجود - هفته 06 جولائی 2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو اندرونی اختلاف عوام میں لانے سے روک دیا۔عمران خان نے کہا کہ کل میرے پاس پارٹی رہنما ملاقات کے لیے آئے لیکن انہیں ملنے نہیں...

جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدی

ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کیخلاف سازش قرار ،کور کمانڈرز کانفرنس وجود - هفته 06 جولائی 2024

کور کمانڈرز کانفرنس نے انسداد دہشت گردی کیلئے عزم استحکام کو اہم قدم قرار دیتے ہوئے چند حلقوں کی جانب سے اس پر بلاجواز تنقید ،مخصوص مفادات کے حصول کیلئے قیاس آرائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے جاری ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ...

ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کیخلاف سازش قرار ،کور کمانڈرز کانفرنس

نوازشریف کا ن لیگ کی تنظیم سازی کا فیصلہ پارٹی میں اہم تبدیلیاں متوقع وجود - هفته 06 جولائی 2024

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی میں اہم تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔مسلم لیگ نون کی نئی تنظیم سازی کے سلسلے میں نوازشریف کے ملک گیر دوروں کے شیڈول کی تیاری شروع کردی گئی۔ نون لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنائاللہ نے ضلعی صدور سے رابطے تیز کردیے ۔...

نوازشریف کا ن لیگ کی تنظیم سازی کا فیصلہ پارٹی میں اہم تبدیلیاں متوقع

حکومت ہرپندرہ دن بعد تیل کی قیمت بڑھا کر بجٹ لاتی ہے، عوام تنگ آگئے ، حافظ نعیم وجود - هفته 06 جولائی 2024

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت ہر پندرہ دن پر تیل کی قیمت بڑھا کر بجٹ دیتی ہے ۔یہ حکومت تو آئی ہی فارم 47کے ذریعے ہے ۔تاجر کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی تاجروں سے مل کر ملک کو مشکل سے نکالے گی ۔آّئی ایم ایف ان کو کہتا اپنے اخراجات کم کریں ج...

حکومت ہرپندرہ دن بعد تیل کی قیمت بڑھا کر بجٹ لاتی ہے، عوام تنگ آگئے ، حافظ نعیم

حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کردیا ہے، آفاق احمد وجود - هفته 06 جولائی 2024

آفاق احمد نے بجلی کی قیمتوں میںایک بار پھر اضافے کو عوام کے خلاف بربریت سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ مجھے ڈر ہے کہ اشرافیہ کا مراعات کا نہ روکنے والا سلسلہ اور عوام پر مہنگائی اور ٹیکسزکے بوجھ ملک کو خونی انقلاب کی طرف نہ دھکیل دے ۔آ فاق احمد نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شدید الف...

حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کردیا ہے، آفاق احمد

بجلی صارفین کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 49روپے تک بڑھانے کی منظوری وجود - جمعه 05 جولائی 2024

حکومت نے ملک بھرمیں بجلی صارفین کو ہائی وولٹیج جھٹکا ۔ فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں سات روپے بارہ پیسے تک اضافے سے اڑتالیس روپے چوراسی پیسے تک بڑھانے کی منظوری دے دی ۔ سیلز ٹیکس اور ایڈجسٹمنٹ ملاکر فی یونٹ ٹیرف پینسٹھ روپیسے بڑھ جائیگا ۔ سو یونٹ تک سات روپے گیارہ پیسے۔ تین سو یونٹ تک ...

بجلی صارفین کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 49روپے تک بڑھانے کی منظوری

پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا وجود - جمعه 05 جولائی 2024

کراچی کے عوام پانی کو ترسنے لگے پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا ۔پانی مافیا کا مرکزی کردار کتنے اثاثے رکھتا ہے ؟حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ دوران حراست پانی مافیا کا سرغنہ شکیل مہر سب کچھ بتا گیا ۔۔۔ شکیل مہر نے اعتراف کیا ہے کہ چوری کا پانی بیچ کر...

پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا

بدترین پرفارمنس، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی وجود - جمعه 05 جولائی 2024

چیئرمین پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ محسن نقوی نے واضح کیا کہ ناقص کارکردگی والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ غلط فیصلوں پر سلیکشن کمیٹی کا بھی احتساب ہوگا۔حارث روف کے ساتھ بدتمیزی کرنے و...

بدترین پرفارمنس، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

افغانستان دہشت گردی کیخلاف موثر اقدامات کرے ،وزیراعظم وجود - جمعه 05 جولائی 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ افغانستان دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے تاکہ اس کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو،ایس سی او فلسطین کی صورتحال پر آواز اٹھائے ،پاکستان فلسطین کے مسئلے کا 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی طرز پر دو ریاستی حل کا حامی ہے جس کے تحت فلسط...

افغانستان دہشت گردی کیخلاف موثر اقدامات کرے ،وزیراعظم

اسرائیل فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کیلئے سرگرم وجود - جمعه 05 جولائی 2024

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کی اسرائیلی آبادکاری کے خلاف سرگرم گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے پچھلی تین دہائیوں کے دوران سب سے بڑے زمینی قطعہ کو نئی یہودی بستیوں کے قیام کے لیے نشان زد کیا ہے اور ان کی حکومتی سطح سے منظوری دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطا...

اسرائیل فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کیلئے سرگرم

عمران خان کی قید، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی بول اُٹھے وجود - جمعرات 04 جولائی 2024

بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے ایک دن بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات اور صورتحال میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس ک...

عمران خان کی قید، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی بول اُٹھے

باجوڑ میں دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق وجود - جمعرات 04 جولائی 2024

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5ہوگئی، جن میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ بھی شامل ہیں۔دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خار منتقل کردی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے تمام پہل...

باجوڑ میں دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق

مضامین
دوست دشمن کی تمیز وجود هفته 06 جولائی 2024
دوست دشمن کی تمیز

ایک اور متنازع عدالتی فیصلہ وجود هفته 06 جولائی 2024
ایک اور متنازع عدالتی فیصلہ

کشمیریوں کی جائیدادیںجبراً ضبط وجود هفته 06 جولائی 2024
کشمیریوں کی جائیدادیںجبراً ضبط

آئی ایم ایف رکنیت کی درخواست کرے گا!! وجود جمعه 05 جولائی 2024
آئی ایم ایف رکنیت کی درخواست کرے گا!!

کشمیری اسکولوں میں ہندی زبان لازمی قرار وجود جمعه 05 جولائی 2024
کشمیری اسکولوں میں ہندی زبان لازمی قرار

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر