وجود

... loading ...

وجود
وجود

بجٹ میں عام آدمی کے ریلیف کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے ،وزیراعظم

جمعه 28 جون 2024 بجٹ میں عام آدمی کے ریلیف کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے ،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نوجوان پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، وفد میں اراکین قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، بیرسٹر عقیل ملک، بیرسٹر دانیال چوہدری ، احمد عتیق انور، نوشین افتخار، رانا ارادت شریف خان، محمد عثمان اویسی ،عمار احمد خان لغاری ، ڈاکٹر شائستہ خان، زینب بلوچ ، سعد وسیم ،شاہد عثمان شامل تھے ۔وزیراعظم نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو عوام کی خدمت کا موقع فراہم کیا ہے ، امید ہے آپ ملک کی ترقی و خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کام کریں گے ۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے نئے مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے ہیں، قابل طلباء کو حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپس فراہم کئے جائیں گے ۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے کے فروغ کے لئے تقریباً 100ارب کے فنڈز رکھے گئے ہیں جو کہ تاریخی قدم ہے جبکہ اسکلز ڈیویلپمنٹ اور کھیلوں کے شعبے کے لئے بھی تاریخی فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو روزگار کے بھرپور مواقع فراہم کرنے اور اسکلز ڈیویلپمنٹ کے لئے بہت سے منصوبوں پر کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اداروں میں اصلاحات اور ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی ترجیحات ہیں جن سے ملکی خزانے پر بوجھ کم کیا جا سکے گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس سلسلے کو جاری رکھے گا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔


متعلقہ خبریں


حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے ،وزیر داخلہ فراڈ اور سفارشی ہے، عمران خان وجود - بدھ 03 جولائی 2024

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات سے متعلق امریکی قرارداد کے بارے میں کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔عمران خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عدالت م...

حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے ،وزیر داخلہ فراڈ اور سفارشی ہے، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری رہا کیا جائے، یواین گروپ کا مطالبہ وجود - بدھ 03 جولائی 2024

جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سابق وفاقی وزیر مملکت ذلفی بخاری لا فرم کی جانب سے عمران خان ...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری رہا کیا جائے، یواین گروپ کا مطالبہ

عمران خان پراقوام متحدہ رپورٹ ،اعظم نذیر تارڑ برس پڑے وجود - بدھ 03 جولائی 2024

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان پر مقدمات سے متعلق اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تار...

عمران خان پراقوام متحدہ رپورٹ ،اعظم نذیر تارڑ برس پڑے

حکومت نے اپنے اخراجات 25فیصدبڑھالیے، شاہد خاقان عباسی وجود - بدھ 03 جولائی 2024

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب ہے ملک مفلوج رہے گا، آج بھی وقت ہے نیب کو ختم کر دیا جائے ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ انصاف کا نظام آپ کے سامنے ہے ، عدالت میں مقدمات میں پیشرفت نہیں ہو رہی ہے ، میں کہتا ہوں ہمارے ...

حکومت نے اپنے اخراجات 25فیصدبڑھالیے، شاہد خاقان عباسی

ایم کیوایم پی ایس پی کے چنگل میں ہے، سعید غنی وجود - بدھ 03 جولائی 2024

وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کوٹہ سسٹم پر بات کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو پر بات کی، ان کے اندر ذوالفقار علی بھٹو اور پیپلزپارٹی کے خلاف نفرت ہے ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ نفرت کا سبق ان کو بانی ایم کیو ایم نے پڑھایا، خالد مقبول...

ایم کیوایم پی ایس پی کے چنگل میں ہے، سعید غنی

مخصوص نشستیں کیس، الیکشن کمیشن نے کچھ غیرآئینی کیا ہے تو اڑا دینگے، سپریم کورٹ وجود - منگل 02 جولائی 2024

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کل 11:30بجے تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے ، یہ دکھانا ہوگا الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کیا ہے پھر ہم اس میں مداخلت کریں۔چیف جسٹس قاضی ...

مخصوص نشستیں کیس، الیکشن کمیشن نے کچھ غیرآئینی کیا ہے تو اڑا دینگے، سپریم کورٹ

پیپلزپارٹی کا گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ وجود - منگل 02 جولائی 2024

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ فوری طور پر مستعفی ہوجائیں، ہم نہیں چاہتے صوبے میں مزید الزامات کی سیاست ...

پیپلزپارٹی کا گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وجود - منگل 02 جولائی 2024

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت کی۔علی نواز اعوان، واثق قیوم ،عامر کیانی و دیگر عد...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو صدر کے استعفے کا مطالبہ کریں گے ، فاروق ستار وجود - منگل 02 جولائی 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو صدر پاکستان آصف علی زرداری کے استعفے کا مطالبہ کریں گے ۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا یہ پی پی رہنماؤں کا ایک غیرسیاسی رویہ ہے اور ک...

آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو صدر کے استعفے کا مطالبہ کریں گے ، فاروق ستار

الیکشن عمل میں افواج، خفیہ ادارے مداخلت نہ کریں،مولانا فضل الرحمان وجود - پیر 01 جولائی 2024

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بھر عام انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ انتخابات میں مداخلت سے باز رہے ، قوم کو ووٹ کا حق دیا جائے ، حکومت میں دم نہیں کہ وہ ہمارے تحفظات دور کر سکے ، ہمارے تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں تو مناسب ماحول فراہم ک...

الیکشن عمل میں افواج، خفیہ ادارے مداخلت نہ کریں،مولانا فضل الرحمان

ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے ،وزیر خزانہ وجود - پیر 01 جولائی 2024

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے ، 2022 میں جو مفتاح نے ریٹیلرز پر ٹیکس کا قدم اٹھایا تھا وہ ہونا چاہیے تھا، کل تک 42 ہزار ریٹیلرز رجسٹر ہوگئے ، ریٹیلرز پر یکم جولائی سے ٹیکس لگے گا،ملک میں معاشی استحکام آرہا ہے معاشی اس...

ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے ،وزیر خزانہ

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستان وجود - پیر 01 جولائی 2024

افغانستان نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ کوئی بھی کسی بھی جواز کے تحت ہماری سرحد کی خلاف ورزی کرے گا تو نت...

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستان

مضامین
بھارتی فلموں میں اسلام، مسلمانوں کی توہین وجود جمعرات 04 جولائی 2024
بھارتی فلموں میں اسلام، مسلمانوں کی توہین

ہندوستانی کرکٹ میں تکثیری سماج کی نمائندگی کیوں نہیں ہے ؟ وجود جمعرات 04 جولائی 2024
ہندوستانی کرکٹ میں تکثیری سماج کی نمائندگی کیوں نہیں ہے ؟

کِس کی مانیں اور کِسے رَد کریں وجود جمعرات 04 جولائی 2024
کِس کی مانیں اور کِسے رَد کریں

بلائنڈ کرکٹ ٹیم اور مزے کی بات وجود بدھ 03 جولائی 2024
بلائنڈ کرکٹ ٹیم اور مزے کی بات

بھارتی مسلمانوں پر ہجومی تشدد وجود بدھ 03 جولائی 2024
بھارتی مسلمانوں پر ہجومی تشدد

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر