وجود

... loading ...

وجود

سکھوں کے قتل کا الزام' امریکی عدالت نے نریندر مودی کو سمن جاری کردیا

جمعرات 23 ستمبر 2021 سکھوں کے قتل کا الزام' امریکی عدالت نے نریندر مودی کو سمن جاری کردیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ۔ ریاست نیویارک کی عدالت نے سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں انہیں سمن جاری کردیا۔نیویارک کے سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جان کرونن نے نریندر مودی کو سمن جاری کیا۔سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے 17 ستمبر 2021 کو نیویارک کی عدالت میں کیس فائل کیا جس میں نریندر مودی کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالت نے مجسٹریٹ جج کیتھرین پارکر کو کیس کا انچارج جج نامزد کر دیا اور دونوں فریقین جج کے سامنے پیش ہو سکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سکھوں کی تنظیم نے بھارتی وزیر اعظم کے دورہ امریکا پر احتجاج کی کال بھی دی ہے، جبکہ کشمیریوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نریندر مودی کے خطاب کے دوران احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔تنظیم کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ ریاست نے پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں پر ریاستی طاقت کا بیجا استعمال کرکے پرتشدد کارروائیاں کیں جس سے لگ بھگ 600 کسان زندگی کی بازی ہار گئے۔واضح رہے کہ نریندر مودی 3 روزہ دورے پر گزشتہ روز امریکا روانہ ہوئے تھے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا تھا کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر امریکا کا دورہ کر رہے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی ملاقات کریں گے جس میں عالمی امور اور دوطرفہ تعاون پر گفتگو بھی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ وہ دورہ امریکا کے دوران امریکی صدر، آسٹریلیا اور جاپانی وزرائے اعظم کے ساتھ کووڈ اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ ان کے دورے کا اختتام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے ساتھ ہوگا۔


متعلقہ خبریں


حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کو کرنا چاہیے ،وزیر دفاع وجود - منگل 17 دسمبر 2024

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکراتی عمل کو مذاق رات قرار دے دیا اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے ہمیں کوئی پیغام نہیں ملا۔قومی اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پانچ منٹ قبل مذاکرات کے عمل میں رہنے والے اپنے وزراء سے پی ٹی آئ...

حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کو کرنا چاہیے ،وزیر دفاع

مدارس بل ایکٹ بن چکا، بلاتاخیر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ، اتحاد تنظیمات مدارس کا مطالبہ وجود - منگل 17 دسمبر 2024

اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مدارس بل باقاعدہ ایکٹ بن چکا ہے قانون کے مطابق بلاتاخیر اس کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کیا جائے ۔مولانا فضل الرحمن، مفتی تقی عثمانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ پاکستان کی سپریم ...

مدارس بل ایکٹ بن چکا، بلاتاخیر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ، اتحاد تنظیمات مدارس کا مطالبہ

گوادر بندرگاہ سے تجارت اور اقتصادی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا،صدر مملکت وجود - منگل 17 دسمبر 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی آبادی چین اور ہمارے خطے کے دیگر ممالک میں رہتی ہے اس لیے مستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی۔بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ ہند علاقائی فورم سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان بحر...

گوادر بندرگاہ سے تجارت اور اقتصادی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا،صدر مملکت

شاہد خاقان عباسی نے 26ویں ترمیم کو چیلنج کردیا وجود - منگل 17 دسمبر 2024

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام سے روکنے اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری پر پابندی کی استدعا کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں...

شاہد خاقان عباسی نے 26ویں ترمیم کو چیلنج کردیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی وجود - منگل 17 دسمبر 2024

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد سے کم ہوکر 13 فیصد کی سطح پر آگئی۔گورنر اسٹیٹ بینک کے زیر صدارت زری پالیسی اجلاس ہوا جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی۔ اجلاس بعد اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق شرح سود میں 200 بیسس پو...

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

جی ایچ کیو حملہ کیس، شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد وجود - منگل 17 دسمبر 2024

9 مئی سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔اس کے علاوہ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا دیا تاہم ان پر فرد جرم عائد کرنے کی کاررو...

جی ایچ کیو حملہ کیس، شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

دو مطالبات مانوں ورنہ ترسیلات ِ زربند ،عمران خان کا اعلان وجود - منگل 17 دسمبر 2024

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں بالکل ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت گرنے کے ...

دو مطالبات مانوں ورنہ ترسیلات ِ زربند ،عمران خان کا اعلان

طے شدہ معاملات تبدیل کیے تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا،مولانا فضل الرحمن وجود - منگل 17 دسمبر 2024

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے ، مدارس بل کے طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ایوا...

طے شدہ معاملات تبدیل کیے تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا،مولانا فضل الرحمن

معیشت کی ترقی سے متعلق جامع پروگرام کا اعلان جلد ہوگا،وزیراعظم وجود - منگل 17 دسمبر 2024

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کو بڑھانا حکومت کی ترجیح ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ موقع ہے ہم مل کر ملکی معیشت کو مزید بہتر کریں، معیشت کی ترقی سے متعلق جامع پروگرام کا اعلان جلد ہوگا۔شہباز شریف نے کہا کہ ...

معیشت کی ترقی سے متعلق جامع پروگرام کا اعلان جلد ہوگا،وزیراعظم

سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے،علی امین گنڈا پور وجود - منگل 17 دسمبر 2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے بعد باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے کل اڈیالہ جیل کے اندر جانے نہیں دیا گیا، مجھے کہا گیا کہ کلیئرنس نہیں ہے۔ان...

سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے،علی امین گنڈا پور

محکمہ آبپاشی سندھ نے سیپرا قواعد کی دھجیاں اڑادیں وجود - منگل 17 دسمبر 2024

محکمہ آبپاشی سندھ نے سیپرا قواعد کی دھجیاں اڑادیں، اوپن ٹینڈر اورپروجیکٹ ڈائریکٹر کی منظوری کے بغیر پونے اٹھارہ ارب روپے کا ٹھیکہ جاری، اعلیٰ حکام نے انکوائری کی سفارش کردی۔ جراٗت کی رپورٹ کے مطابق محکمہ آبپاشی سندھ نے رائٹ بینک آئوٹ فال ڈرین (آر بی او ڈی ) ٹو منصوبے میں جامش...

محکمہ آبپاشی سندھ نے سیپرا قواعد کی دھجیاں اڑادیں

سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے ،علی امین گنڈاپور وجود - پیر 16 دسمبر 2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی سمیت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے ۔وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں امن و امان کی صورتحال با...

سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے ،علی امین گنڈاپور

مضامین
دسمبرکانوحہ وجود بدھ 18 دسمبر 2024
دسمبرکانوحہ

سقوط دمشق کی کہانی وجود بدھ 18 دسمبر 2024
سقوط دمشق کی کہانی

تارکین وطن کا عالمی دن۔۔ ایک عالمی ذمہ داری وجود بدھ 18 دسمبر 2024
تارکین وطن کا عالمی دن۔۔ ایک عالمی ذمہ داری

شام میں ظلم کا خاتمہ وجود بدھ 18 دسمبر 2024
شام میں ظلم کا خاتمہ

سوگوار دسمبر وجود منگل 17 دسمبر 2024
سوگوار دسمبر

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر