وجود

... loading ...

وجود

افغانستان پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کا استعمال روکے، کورکمانڈرز کانفرنس

بدھ 26 مئی 2021 افغانستان پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کا استعمال روکے، کورکمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈر ز کانفرنس نے افغانستان کی سرزمین سے حالیہ فائرنگ کے واقعات اور دہشتگرد گروپس کی سرگرمیوں پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان سرزمین کو پاکستان استعمال کر نے کی اجازت نہیں دیگا۔ منگل کو پاک کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے اعلامیہ کے مطابق 241ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی جس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ نے کی ۔شرکاء نے بین الاقوامی ، علاقائی اور ملکی سکیورٹی ماحول بالخصوص لائن آف کنٹرول ، ور کنگ بائونڈر اور پاک افغان سرحد پر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ کور کمانڈرز کانفرنس کو مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کر نے کیلئے آپریشنل تیاریوں اور حکمت عملی سے آگاہ کیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مستقبل کے سکیورٹی خطرات کے تناظر میں آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ شرکانے کہاکہ افغان امن عمل کی تازہ صورتحال ، اس کے خطے بالخصوص پاک افغان سرحد پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے ملک کی علاقائی امن اور سلامتی کیلئے پاکستان کی حمایت کااعادہ کیا ۔کانفرنس نے افغانستان کی سرزمین سے حالیہ فائرنگ کے واقعات اور دہشتگرد کی قیادت اور گروپس کی سرگرمیوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ افغانستان سرزمین کو پاکستان استعمال کر نے کی اجازت نہیں دیگا ۔ کانفرنس کو بتایاگیاکہ علاقائی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے موثر سرحدی کنٹرول اور انتظامی معاملات کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں اور افغانستان سے بھی اسی طرح کے اقدامات کی توقع کی جاتی ہے تاکہ امن کو خراب کر نے والے عناصر کو کارروائیوں کو موقع نہ مل سکے ۔کانفرنس نے خیبر پختو نخوا کے ساتھ نئے انضمام شدہ اضلاع اور بلوچستان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا اور ان علاقوں میں تیزی سے سماجی و اقتصادی ترقی پر زور دیا ۔کانفرنس کے شرکاء کے مطابق بلوچستان اور سابق قبائلی علاقوں میں ترقیاتی منصوبے ان علاقوں میں امن وامان میں معاون ثابت ہونگے ۔ آرمی چیف نے ایک بار پھر کرونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کو فوج کی مکمل تعاون کے عزم کا اظہار کیا ۔ انہوںنے کہاکہ فوج کی مدد کی وجہ سے وباء کو کنٹرول کر نے میں بہت کمی آئی ہے ۔


متعلقہ خبریں


عمران خان سے متعلق امریکی نمائندگان کاخط اندرونی معاملات میں مداخلت ہے ، پاکستانی پارلیمنٹیرینز کا وزیر اعظم کو خط وجود - جمعه 01 نومبر 2024

امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی داخلی صورتِ حال میں مداخلت کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ارکان پارلیمنٹ نے خط میں لکھا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں کے خلاف سیاسی تشدد، مجرمانہ دھمکیاں متعارف کرائیں، 9 مئی 2023ء...

عمران خان سے متعلق امریکی نمائندگان کاخط اندرونی معاملات میں مداخلت ہے ، پاکستانی پارلیمنٹیرینز کا وزیر اعظم کو خط

جسٹس فائز سے بدتمیزی کے حامی نہیں مگر عوام کے غصے کو سمجھیں،علی محمد خان وجود - جمعه 01 نومبر 2024

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بیرون ملک کسی نے بدتمیزی کی ہے تو ہم اس کی حمایت نہیں کرتے لیکن عوام کے احتجاج اور غم و غصے کو سمجھیں کہ عوام ناراض ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر...

جسٹس فائز سے بدتمیزی کے حامی نہیں مگر عوام کے غصے کو سمجھیں،علی محمد خان

سلمان اکرم راجہ کی شیر افضل مروت کو وارننگ وجود - جمعه 01 نومبر 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کے آ...

سلمان اکرم راجہ کی شیر افضل مروت کو وارننگ

عمران خان جن سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں ، اسلام آباد ہائیکورٹ وجود - جمعه 01 نومبر 2024

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں۔بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی نورین نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی آئی جی جیل خانہ جات اور ڈپٹی...

عمران خان جن سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

حقیقی آزادی کیلئے جہاد کر رہا ہوں،اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبریں جھوٹ ہیں ،ملٹری کورٹس سے نہیں ڈرتا، عمران خان وجود - بدھ 30 اکتوبر 2024

  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے ۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے اس پر سپریم کورٹ جاؤ...

حقیقی آزادی کیلئے جہاد کر رہا ہوں،اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبریں جھوٹ ہیں ،ملٹری کورٹس سے نہیں ڈرتا، عمران خان

قاضی فائز عیسیٰ کا لندن میں گھیراؤ، تحریک انصاف کا زبردست احتجاج وجود - بدھ 30 اکتوبر 2024

  برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اور انہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچرمنتخب کیا گیا ہے ۔ تاہم، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے درسگاہ کے باہر سابق چیف جسٹس کے خلاف احتجاج بھی کیا۔پی ٹی آئی کے کارکن شام سے لندن کے مڈ...

قاضی فائز عیسیٰ کا لندن میں گھیراؤ، تحریک انصاف کا زبردست احتجاج

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی وجود - بدھ 30 اکتوبر 2024

بچوں کی ویکسینیشن سے متعلق بین الاقومی ادارے میں پرکشش ملازمت ملنے کے بعد سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ثانیہ نشتر نے پارٹی سے مشاورت کے بعد اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا ہے ۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے ضروری کارروائی کا ...

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

شبلی فراز کا گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع وجود - بدھ 30 اکتوبر 2024

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔شبلی فراز نے کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے اور مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی جی ایف آئی اور وفاق کو فریق بنای...

شبلی فراز کا گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ، وزیر داخلہ کا نادرا کو ویڈیو سے ملزمان کی شناخت کا حکم وجود - بدھ 30 اکتوبر 2024

  وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ افسوس ناک ہے ، نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیے فوری اقدامات اور شہریت منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا کو ہدایت دی ہے کہ فوٹی...

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ، وزیر داخلہ کا نادرا کو ویڈیو سے ملزمان کی شناخت کا حکم

سپریم کورٹ، ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 23کرنے کا فیصلہ وجود - منگل 29 اکتوبر 2024

  سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 23کرنے کا بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس سمیت 23 ج...

سپریم کورٹ، ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 23کرنے کا فیصلہ

غزہ میں قتل و غارت گری فوری طور پر روکیں ،فلسطین میں قیام امن تک دنیا میں خوشحالی ممکن نہیں وجود - منگل 29 اکتوبر 2024

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر قتل و غارت گری روکنے اور امن قائم ہونے تک دنیا میں خوشحالی قائم نہیں ہوسکتی۔ریاض میں فیوچر سمٹ انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے انعقاد پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد کومبارکباد پیش کرتا ...

غزہ میں قتل و غارت گری فوری طور پر روکیں ،فلسطین میں قیام امن تک دنیا میں خوشحالی ممکن نہیں

عمران خان سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول وجود - منگل 29 اکتوبر 2024

  بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول ہوگیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے تصدیق کردی۔گیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہم ممبران کو مناسب وقت پر اس کا جواب دیں گے ۔امریکی معاون سیکریٹری مونیکا جیکبسن کی وفاقی سیکریٹری...

عمران خان سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

مضامین
اقوام متحدہ فلسطین و کشمیر کے مسئلہ میں ناکام وجود جمعه 01 نومبر 2024
اقوام متحدہ فلسطین و کشمیر کے مسئلہ میں ناکام

آپ سے بڑھ کر کون جانتا ہوگا؟ وجود جمعرات 31 اکتوبر 2024
آپ سے بڑھ کر کون جانتا ہوگا؟

ایرانی میزائل پروگرام: تاریخ، ترقی اور موجودہ چیلنجز وجود جمعرات 31 اکتوبر 2024
ایرانی میزائل پروگرام: تاریخ، ترقی اور موجودہ چیلنجز

مودی حکومت کی تخریب کاری کی عالمی کارروائیاں وجود جمعرات 31 اکتوبر 2024
مودی حکومت کی تخریب کاری کی عالمی کارروائیاں

یہ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی! وجود بدھ 30 اکتوبر 2024
یہ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر