وجود

... loading ...

وجود

امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری

منگل 01 جنوری 2019 امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری

امریکی میگزین فوربز نے2018میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی جس کے مطابق امریکی باکسرفلائیڈ مے ویدر سب پر بازی لے گئے ہیں جبکہ ایک سو افراد کی اس فہرست میں اکشے کمار اورسلمان خان سمیت جارج کلونی ، کیلی جینر،جے کے رولنگ،برونو مارس، ایڈشیرن ، میسی ، کرسٹیانورونالڈو،ڈریک ، ڈیوین جانسن اور راجر فیڈرر بھی شامل ہیں۔41سالہ سابق امریکی باکسر مے ویدر 285ملین ڈالر کما کر اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ معروف اداکار جارج کلونی 239ملین ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر رہے۔

معروف امریکی ماڈل اور کاسمیٹک کمپنی کی مالک کیلی جینز اس فہرست میں تیسرے نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں جن کی اس سال کی کمائی166.5ملین ڈالر رہی جبکہ جیو ڈی شینڈلن 147ملین ڈالر کے ساتھ چوتھے اورمعروف اداکار و سابق ریسلر ڈیوین جانسن124ملین ڈالرکے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔ان سو افراد کی فہرست میں چھٹے ، ساتویں اور آٹھویں نمبر پر بالترتیب میوزیشنU2(118ملین ڈالر)،کولڈ پلے(115.5ملین ڈالر) اورارجینٹائن کے معروف فٹ بالر لیونل میسی(111ملین ڈالر)براجمان ہیں جبکہ نویں اور دسویں پربرطانوی سنگر ایڈ شیرن( 110ملین ڈالر)اورمعروف پر تگالی فٹ بال اسٹارکرسٹیانو رونالڈو(108ملین ڈالر)ہیں۔فوربز کے مطابق نوجوانوں میں بیحد مقبول برونو مارس100ملین ڈالر کے ساتھ گیارہویں نمبر پر ہیں جبکہ فٹبالر نیمار90ملین ڈالر کے ساتھ تیرہویں نمبر پر ہیں۔

معروف سنگر کیٹی پیری 83ملین ڈالر کے ساتھ 19ویں نمبر پر ہیں۔اداکار رابرٹ داؤنی جونیئر81ملین ڈالر کے ساتھ 20ویں نمبر پر ہیں۔ٹیلر سوئفٹ 80ملین ڈالر کے ساتھ21ویں نمبر پر ہیں۔راجر فیڈرر77.2ملین ڈالر کے ساتھ 23ویں نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ کرس ہیمسورتھ ، کم کارڈیشیئن ویسٹ،بیونسے،کینڈرک لامار،کیون ہارٹ،جے کے رولنگ،پنک،لیوئس ہملٹن ، لیڈی گاگا،ڈریک ، جنیفر لوپیز،ایلٹن جان،جیکی چین،چین اسموکر،اسٹیو ہاروے،سائمن کوویل اورٹائیگر ووڈزلسٹ میں شامل ہیں۔بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار40.5ملین ڈالر کے ساتھ فہرست میں76ویں نمبر پر ہیں جبکہ دبنگ سلمان خان37.7ملین ڈالرکمائی کے بعد 82ویں نمبر پر موجود ہیں۔


متعلقہ خبریں


مضامین
کشمیری انصاف کے منتظر وجود اتوار 24 نومبر 2024
کشمیری انصاف کے منتظر

غموں کا پہاڑ وجود اتوار 24 نومبر 2024
غموں کا پہاڑ

منافقت کے پردے اور مصلحت کی دُکانیں وجود اتوار 24 نومبر 2024
منافقت کے پردے اور مصلحت کی دُکانیں

کیا امریکا کے دن گزر چکے ہیں؟ وجود اتوار 24 نومبر 2024
کیا امریکا کے دن گزر چکے ہیں؟

33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر