وجود

... loading ...

وجود

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، 8 ماہ میں 42 ہزار وارداتیں

پیر 17 ستمبر 2018 کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، 8 ماہ میں 42 ہزار وارداتیں

شہر قائد میں اسٹریٹ کریمنلز نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے ۔ چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے،رواں برس صرف 8 ماہ کے دوران 42 ہزار وارداتوں میں 22 ہزار 611 موبائل فونز اور 18 ہزار 819 موٹرسائیکلیں چوری یا چھینی گئیں۔ سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق رواں برس پہلے 8 ماہ کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 42 ہزار سے زائد وارداتیں ہوچکی ہیں اور چوروں ڈکیتوں کی نظریں موٹرسائیکلوں اور موبائل فونز پر ہوتی ہے۔ رواں برس 22 ہزار 611 موبائل فونز اور 18 ہزار 819 موٹرسائیکلیں چوری یا چھینی جاچکی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے لئے کراچی کا ضلع شرقی سب سے آسان شکار بنا ہوا ہے جہاں صرف 8 ماہ کے دوران 11 ہزار 639 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں ہوئیں۔ ضلع میں 7 ہزار 214 موبائل فونز اور 4 ہزار 636 موٹرسائیکلیں چھینی یا چوری کی گئیں۔اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کے لحاظ سے ضلع وسطی دوسرے نمبر پر ہے جہاں 8 ماہ کے دوران مجموعی طور پر اسٹریٹ کرائمز کی 10 ہزار 85 وارداتیں رپورٹ ہوچکی ہیں۔ ضلع میں 5 ہزار 160 موبائل فونز اور 4 ہزار 681 موٹر سائیکلیں چھینی گئی یا چوری ہوئیں۔ضلع شرقی اور وسطی کے بعد ضلع کورنگی اسٹریٹ کرمنلز کے لیے فیورٹ ہے جہاں 8 ماہ کے دوران 6 ہزار 193 وارداتیں رونما ہوئیں، اور اس دوران 3 ہزار 157 موبائل فونز چھینے گئے جبکہ 2 ہزار 686 موٹر سائیکلیں بھی چھینی یا چوری کی گئیں۔


متعلقہ خبریں


لیپی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، تخریب کار جتھہ ہے ،کارروائی کی جائے ،وزیر اعظم وجود - جمعه 29 نومبر 2024

وزیرِ اعظم نے ملک میں آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار و فساد کی کوشش کو روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطح اجلاس ہوا۔ جس میں انہوں نے نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انتشار و فساد پھی...

لیپی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، تخریب کار جتھہ ہے ،کارروائی کی جائے ،وزیر اعظم

اسلام آباد دھرنا،پی ٹی آئی نے 12افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی وجود - جمعه 29 نومبر 2024

پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے احتجاجوں کی تاریخ میں اس قس...

اسلام آباد دھرنا،پی ٹی آئی نے 12افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

وفاقی حکومت نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کروایا،عمر ایوب کا دعویٰ وجود - جمعه 29 نومبر 2024

اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے دعوی کیا ہے کہ ان پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ہم پر بوگس کیسز بنائے گئے ہیں۔ ہم پر موٹر سائیکل چوری کے کیسز بھی بن...

وفاقی حکومت نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کروایا،عمر ایوب کا دعویٰ

پی ٹی آئی پرپابندی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت میں اختلافات وجود - جمعه 29 نومبر 2024

تحریک انصاف پر ممکنہ پابندی پرن لیگ،اتحادی پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت میں اختلاف رائے ، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پرپابندی پرمسلم لیگ ن کی سینئرقیادت مخالف، بعض وفاقی وزرا حامی ہے ، ن لیگ کے تین سینئررہنماوں نے قیادت کو پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگانے کامشورہ دیا، مختلف رہنماوں کی رائ...

پی ٹی آئی پرپابندی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت میں اختلافات

ڈی چوک پر بہت غلط ہوا،جلسے اور احتجاج کو دوسروں کا بھی حق سمجھتا ہوں،فضل الرحمان وجود - جمعه 29 نومبر 2024

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی چوک بہت غلط ہوا مگر پی ٹی آئی کو بھی اپنے طرز عمل پر غور کرنا ہوگا۔رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم قوم کو درست رخ دے سکیں، جلسے ، احتجاج کو اپنے اور ...

ڈی چوک پر بہت غلط ہوا،جلسے اور احتجاج کو دوسروں کا بھی حق سمجھتا ہوں،فضل الرحمان

اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے ،وزیراعظم وجود - جمعرات 28 نومبر 2024

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والے شرپسند ٹولے کے خلاف فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے،استغاثہ کے نظام میں مزید بہتری لائی جائے،ملک کو معاشی نقصان کے ذمہ دار انتشاری ٹولہ اور اس کے کرتا دھرتا ہیں، انتشاری ٹولے میں شرپسند عناصر کی فوری شناخت کرکے انکو ...

اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے ،وزیراعظم

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی وجود - جمعرات 28 نومبر 2024

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بھی بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاق...

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

پی ٹی آئی پر تشدد، وزیراعظم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، محمود اچکزئی وجود - جمعرات 28 نومبر 2024

تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتون خوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کے الزام میں وزیراعظم، وزیر داخلہ ،آئی جی اسلام آباد کے خل...

پی ٹی آئی پر تشدد، وزیراعظم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، محمود اچکزئی

ڈی چوک احتجاج، عمران خان، بشریٰ اور ہزاروں کارکنان کیخلاف مزید مقدمات وجود - جمعرات 28 نومبر 2024

اسلام آباد میں احتجاج پر بانی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور ہزاروں کارکنان کے خلاف اسلام آباد میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت 8 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج کرنے پر بانی پی ٹی آئی، قیادت اور کارکنان کے خلاف انسداد دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ،...

ڈی چوک احتجاج، عمران خان، بشریٰ اور ہزاروں کارکنان کیخلاف مزید مقدمات

24 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس، جواب طلب وجود - جمعرات 28 نومبر 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24نومبر کے احتجاج کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ایف سیون کے تاجروں کی تنظیم کے صدر کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جان...

24 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کو توہین عدالت کا نوٹس، جواب طلب

جولائی تا اکتوبر کتنی سرمایہ کاری ہوئی؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ وجود - جمعرات 28 نومبر 2024

پاکستان میں جولائی تا اکتوبر کے دوران 1 ارب 9 کروڑ ڈالرز کی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری آئی ہے ۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک کی رپورٹ جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکتوبر میں ترسیلات زرمیں سالانہ 23 اعشاریہ 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے ۔ وزارت خز...

جولائی تا اکتوبر کتنی سرمایہ کاری ہوئی؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ

آرمی چیف نے لشکر سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کیا،وزیراعظم وجود - بدھ 27 نومبر 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کیا، سیکورٹی اداروں نے بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اور عوام کو سکون میسر ہوا، یہ فسادی اور ترقی کے مستقل دشمن ہیں، آج کے بعد ان کو مزید موقع نہیں دیا جائے گا۔وفاقی ...

آرمی چیف نے لشکر سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کیا،وزیراعظم

مضامین
کشمیریوں کا جذبہ حریت جواں ہے! وجود هفته 30 نومبر 2024
کشمیریوں کا جذبہ حریت جواں ہے!

پی ٹی آئی مزید طاقتور،لاشوں کا اغوا؟ وجود هفته 30 نومبر 2024
پی ٹی آئی مزید طاقتور،لاشوں کا اغوا؟

''میری جدوجہد'' وجود هفته 30 نومبر 2024
''میری جدوجہد''

ہم بے ''کار'' بھلے وجود هفته 30 نومبر 2024
ہم بے ''کار'' بھلے

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں تبدیلی وجود جمعه 29 نومبر 2024
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں تبدیلی

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر