... loading ...
اس نایاب کیکٹس کو ‘کریپنگ ڈیول’ یعنی رینگنے والا شیطان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کیکٹس کی نہایت ہی دلچسپ اور غیر معمولی انواع میں شمار ہوتا ہے۔ جو نہ صرف اپنی بقا کے لیے اپنی کلوننگ خود کرتا ہے، بلکہ اپنے کچھ حصے کو مرکزی تنے سے الگ بھی کر دیتا ہے۔ تاکہ وقت کے ساتھ ساتھ پورے صحرا میں پھیل جائے۔
اس کیکٹس کا سائنسی نام اسٹینو سیریئس ایروکا (Stenocereus Eruca) ہے اور یہ نادر قسم کا کیکٹس شمال مغربی میکسیکن ریاست باجا کیلیفورنیا سر میں پایا جاتا ہے۔
دنیا بھر میں یہ موونگ کیکٹس (حرکت کرنے والا کیکٹس) کے نام سے مشہور ہے۔ کیکٹس کی دوسری انواع کے برعکس یہ کریپنگ ڈیول اوپر آسمان کی طرف عمودی طور پر بڑھنے کے بجائے اپنے سرے کو زمین پر آہستہ سے پھیلا دیتا ہے۔ یہ عمل نہ صرف الگ تھلگ اگنے والے کیکٹس کی بقا میں بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے، بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ اسے پورے صحرا میں منتقل کرنے کی منفرد خاصیت بھی رکھتا ہے۔
باجا کیلیفورنیا سر کی سرد ساحلی آب و ہوا میں کریپنگ ڈیول کیکٹس ہر سال بڑی کالونیاں بناتے ہوئے دو فٹ کی شرح سے بڑھتا ہے۔ بعض اوقات اس کے پھیلاؤ سے بننے والی کانٹے دار تنوں پر مشتمل کالونیوں کے درمیان گزرنے کی جگہ بھی نہیں ہوتی۔ لیکن جب موسم خشک ہوتا ہے تو اس کی نشوونما میں 2 فٹ تک کمی واقع ہو جاتی ہے۔
تاہم اپنے خاص ماحول کی وجہ سے یہ کلوننگ کے ذریعے اپنی زرخیزی برقرار رکھتے ہوئے اپنی بقا کو ممکن بناتے ہیں۔
یہ زمین پر متوازی رخ میں بڑھتا ہے تو کریپنگ ڈیول کیکٹس کا تنا اپنے سروں سے نئی جڑیں تشکیل دیتا ہے اور جب ایک بار یہ جڑیں ریتلی زمین میں مضبوطی سے جم جائیں تو پرانا پودا مرنے کے بعد گلنے سڑنے لگتا ہے اور آخرکار نئے تنے کی نشوونما کے لیے نامیاتی غذا کا کام دیتا ہے۔
اسی طرح سے یہ کیکٹس پورے صحرا میں وقت گزرنے کے ساتھ پھیلتا چلا جاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں کہہ سکتے ہیں کہ اس کیکٹس کو اپنی بقا کے لیے مرنا پڑتا ہے۔
پاکستان میں جولائی تا اکتوبر کے دوران 1 ارب 9 کروڑ ڈالرز کی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری آئی ہے ۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک کی رپورٹ جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکتوبر میں ترسیلات زرمیں سالانہ 23 اعشاریہ 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے ۔ وزارت خز...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کیا، سیکورٹی اداروں نے بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اور عوام کو سکون میسر ہوا، یہ فسادی اور ترقی کے مستقل دشمن ہیں، آج کے بعد ان کو مزید موقع نہیں دیا جائے گا۔وفاقی ...
امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد ارکان پارلیمنٹ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ عمران خان کو رہا کرو۔ عمران خان کی رہ...
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران 900 مظاہرین کو گرفتار کیا اور 200 گاڑیاں پکڑیں، سب کو احتجاج کرنے کا حق ہے مگر احتجاج کی آڑ میں دہشت گرد کارروائی برداشت نہیں کریں گے ۔چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھ...
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں رؤف عطا نے گزشتہ روز اسلام آباد کے ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپ...
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال ہوگئے جبکہ راستے بھی کھل گئے ، اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے جناح ایونیو پر فلیگ مارچ کیا۔حالات نارمل ہوتے ہی جیل سے ملزمان کی پیشی کے ساتھ عدالتوں میں مقدمات کی ریگولر سماعت شروع ہوجائے گی۔ ماتحت عدلیہ کے مطا...
تحریک انصاف کے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے مرکزی قافلے نے اسلام آباد کی دہلیز پر دستک دے دی ہے۔ تمام سرکاری اندازوں کے برخلاف تحریک انصاف کے بڑے قافلے نے حکومتی انتظامات کو ناکافی ثابت کردیا ہے اور انتہائی بے رحمانہ شیلنگ اور پکڑ دھکڑ کے واقعات کے باوجود تحریک انصاف کے کارکنان ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں جبکہ دھرنے کے مقام کے حوالے سے حکومتی کمیٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات بھی جاری ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چونگی 26 پر چاروں طرف سے بڑی تعداد میں ن...
پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس دوسرے دن پیرکوبھی متاثر رہی، جس سے واٹس ایپ صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی شہروں میں موبائل ڈیٹا سروس متاثر ہے ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل جبکہ پشاور دیگر شہروں میں موبائل انٹر...
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم، سپریم کورٹ کے فیصلوں اور بین الاقوامی بہترین طریقوں کے پس منظر میں اے جی پی ایکٹ پر نظر ثانی کی ضرورت ہے وزیر خزانہ نے اے جی پی کی آئینی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لئے صوبائی سطح پر ڈی جی رسید آڈٹ کے دف...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت کا دو ٹوک فیصلہ ہے کہ دھرنے والوں سے اب کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کا رویہ سب نے دیکھا ہے ، ڈی چوک کو مظاہرین سے خال...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد اور ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان کو شاباش دیتے ہوئے مطالبات منظور ہونے تک ڈٹ جانے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے عمران خان سے منسوب بیان میں لکھا گیا ہے کہ ’پاکستانی قوم اور پی ٹی آئی...