وجود

... loading ...

وجود

کولمبس کی پیدائش سے قبل ہی مسلمانوں نے امریکادریافت کرلیا تھا،تحقیق

پیر 17 اپریل 2017 کولمبس کی پیدائش سے قبل ہی مسلمانوں نے امریکادریافت کرلیا تھا،تحقیق

نئی دنیا کی دریافت کا سہرا کولمبس نے زبردستی اپنے سر کرلیا،معروف مورخ لیووینو

ایک تحقیق کے مطابق کولمبس ابھی پیدا بھی نہیں ہوا تھا اور مسلمانوں نے امریکا دریافت کرلیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبس سے پہلے مسلمانوں کے امریکا دریافت کرنے کا ایک ثبوت بھی خود کولمبس نے دیا ہے وہ جب پہلے سفر پر جزائر بہار راز پہنچا تھا یعنی 12اکتوبر 1402ء کو تو اس نے ننھے منے جزیروں کے پاس لنگر گرائے تھے جنہیں اس نے ساں سلواڈور کا نا م دیا تھا اس کے مطابق ان جزائر کے لوگ اپنی سرزمین کو’’گوان بانی‘‘ بتاتے تھے۔ اصل میں مقامی لوگ اس کا تلفظ اخوان بانی کررہے تھے۔اخوان عربی میں بھائی کو کہتے ہیں۔ ان جزائر کا نام بانی برادرز تھا جنہیں کولمبس نے زبردستی سان سلواڈور کردیا۔ جبکہ شمالی امریکا کے ایک معروف مورخ اور ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ لیو وینو اپنی کتاب افریقا اور امریکا کی دریافت (جو 1920ء میں شائع ہوئی تھی) میں لکھتے ہیں کہ کرسٹوفر کولمبس اتنا بھولا بھالا یا بے خبر نہ تھا بلکہ اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ لاطینی اور شمالی امریکامیں افریقی اور اندلس مسلمان اس سے صدیوں پہلے پہنچ چکے تھے پھر بھی جب اس نے انڈیا کی غلط فہمی میں امریکا دریافت کرلیا تو اس حقیقت کو گول کرگیا اور اس نئی دنیا کی دریافت کا سہرا اس نے زبردستی اپنے سر کرلیا ،اسے یہ بھی پتہ تھا کہ مسلمان نہ صرف امریکا بلکہ کیری بین کے علاقے اور کینیڈا تک میں موجود ہیں جبکہ دوسرے مورخ ڈاکٹرڈاک نے اپنی کتاب امریکا کی تاریخ میں لکھا ہے کہ کولمبس تو کل کی بات ہے امریکا، کیری بین اور دیگر مغربی علاقوں میں مسلمانوں کی موجودگی تب سے دیکھنے میں آرہی ہے جب کولمبس کے آبائو اجداد بھی پیدا نہیں ہوئے تھے۔ ایک اور مسلم جہازراں شہاب الدین ابو العباس احمد بن فضل العمری نے اپنی کتاب سالک البصارنی ممالک المقاد میں ملک مالی کے سلطان کے بحیرہ اوقیانوس میں سفر کا احوال لکھا ہے اور بتایا ہے کہ مغربی افریقا کی مملکت مالی کے سلطان نے کس طرخ نئی دنیا کی جغرافیائی دریافت میں حصہ لیا ۔


متعلقہ خبریں


مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر