وجود

... loading ...

وجود

ہولوکاسٹ سے انکار پر فرانس میں اسکول ٹیچر زیر تفتیش

پیر 01 اگست 2016 ہولوکاسٹ سے انکار پر فرانس میں اسکول ٹیچر زیر تفتیش

french-holocaust-denier

فرانس میں ایک استانی کو ہولوکاسٹ کے بارے میں مبینہ تبصرہ کرنے پر فوجداری تحقیقات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فرانس کی وزارت تعلیم نے اس خاتون ٹیچر کےخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے جنہوں نے اپنے طلبہ کو اپنے فیس بک پیج کی جانب راغب کیا تھا کہ جہاں انہوں نے لکھا ہے کہ “ہولوکاسٹ کو یہودیوں نے ترتیب کیا تھا اور یہ انہی کا منظم کردہ تھا۔”

معروف اسرائیلی اخبار “ہارٹز” کے مطابق فرانس کے یہودیوں کی انجمن سی آر آئی ایف نے رواں ہفتے کے اوائل میں اس استانی کے خلاف وزارت تعلیم کو شکایت کی تھی۔

اب تک استانی کا نام ظاہر نہیں کیا گیا لیکن یہ معلوم ہوا ہے کہ وہ معروف اسکول ژانسون-دی-سیلی میں پڑھاتی ہیں۔

سی آر آئی ایف کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے فیس بک صفحے پر لکھا ہے کہ صدر فرانکو اولاندے ایک یہودی ہیں جس کی وجہ سے انہیں سیاست میں آگے بڑھنے کے مواقع ملے اور اب وہ اس کی تردید کر رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں


فرانسیسی صدر کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا، ویڈیو وائرل وجود - منگل 22 نومبر 2022

فرانسیسی صدر میکرون کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کو خاتون تھپڑ مار رہی ہے۔ ٹویٹر پر ایک شہری سے نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فرانسیسی صدر کو ون ورلڈ گورنمنٹ...

فرانسیسی صدر کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا، ویڈیو وائرل

فرانس،ایمانوئیل میکرون دوبارہ صدر منتخب وجود - پیر 25 اپریل 2022

فرانس کی عوام نے آئندہ پانچ سال کے لیے ایمانوئیل میکرون کو صدر منتخب کر لیا، امیگریشن اور مسلم مخالف پالیسی کو عوام کی اکثریت نے مسترد کردیا، ملک کے سیکولر آئین کو برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ ایمانوئیل میکرون سابق صدر یاک شیراک (سال 2000) کے بعد دوسرے صدر ہیں جنھیں عوام ...

فرانس،ایمانوئیل میکرون دوبارہ صدر منتخب

فرانس میں''اسلام میں اصلاحات لانے'' کے نام پر نیا کھیل وجود - اتوار 06 فروری 2022

فرانسیسی حکومت نے فرانس میں اسلام کو نئی شکل دینے اور اسے انتہا پسندی سے علیحدہ کرنے کی کوششوں کے تحت مسلم کمیونٹی کی رہنمائی کے لیے مذہبی علما اور عام مرد و خواتین پر مشتمل ایک نیا ادارہ تشکیل دے دیا، میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ برسوں میں فرانس پر مسلم انتہاپسندوں کے خوں ریز حملو...

فرانس میں''اسلام میں اصلاحات لانے'' کے نام پر نیا کھیل

فرانس : جہاد پر اُکسانے کا الزام، مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاری وجود - بدھ 29 دسمبر 2021

فرانس میں ''ممنوعہ تبلیغ''کے الزام میں ایک مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے شمالی فرانس کے علاقے بووے میں ایک مسجد کو اس کے امام کی 'بنیاد پرست تبلیغ' کے باعث بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ م...

فرانس : جہاد پر اُکسانے کا الزام، مسجد کو بند کرنے کے احکامات جاری

فرانسیسی حکومت مسلمانوں کے خلاف حرکت میں آگئی وجود - جمعه 01 اکتوبر 2021

فرانسیسی حکومت نے گزشتہ سال منظور ہونے والے قانون کے مطابق ملک میں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے اور کئی عبادت گاہوں اسلامی مراکز کو بند کرنے کے درپے ہے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کی طرف سے جار ی کردہ بیان میں مسلمانوں پر بنیاد پرستی کاالزام عائد کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے ...

فرانسیسی حکومت مسلمانوں کے خلاف حرکت میں آگئی

فرانس ،جرمنی کا شام میں کردوں کیخلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ وجود - پیر 14 اکتوبر 2019

فرانسیسی صدر اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ترکی سے شمالی شام میں کردوں کے خلاف جاری فوجی کارروائی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اس حملے کے سنگین انسانی اثرات مرتب ہوں گے اور سخت گیر جنگجو گروپ داعش کو پھر سے سر اٹھانے کا موقع مل سکتا ہے ۔فرانسیسی ...

فرانس ،جرمنی کا شام میں کردوں کیخلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

فرانس میں بغیر ڈرائیور کی خودکار بسوں کا آغاز وجود - اتوار 04 ستمبر 2016

بغیر ڈرائیور کی بسیں اس ہفتے سے فرانس کے شہر لیون میں مسافروں کو ایک جگہ سے دوسرے مقام پر لے جاتے ہوئے دکھائی دیں گی۔ سال بھر کے تجربے کے بعد پیش کی گئیں یہ ہائی ٹیک خودکار بسیں 20 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار تک چل سکتی ہے اور مسافروں کو لیون کے مرکز میں نقل و حرکت کی سہولت دیں...

فرانس میں بغیر ڈرائیور کی خودکار بسوں کا آغاز

فرانسیسی عدالت کا تاریخی فیصلہ، 'برقینی' پر پابندی ہٹا دی گئی وجود - هفته 27 اگست 2016

فرانس کی اعلیٰ ترین عدالت نے مسلمان خواتین کے لیے تیار کیے گئے تیراکی کے لباس "برقینی" پر عائد سرکاری پابندی کے خلاف تاریخی فیصلہ دے دیا ہے اور اس پابندی کو "بنیادی آزادی کی سنگین اور کھلم کھلا غیر قانونی خلاف ورزی قرار دیا۔" یہ مقدمہ انسانی حقوق کے ادارے 'ہیومن رائٹس لیگ' نے...

فرانسیسی عدالت کا تاریخی فیصلہ، 'برقینی' پر پابندی ہٹا دی گئی

فرانس: قومی دن کی تقریب پر حملہ، 80 افراد ہلاک وجود - جمعه 15 جولائی 2016

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن کا جشن منانے کی تقریب میں شریک بڑی تعداد میں لوگوں پر ٹرک میں سوار حملہ آور نے گاڑی چڑھا دی، حملہ آور پہلے لوگوں کو سو میٹر تک کچلتا ہوا گیا پھر اس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم 80 افراد ہلاک جب کہ اٹھارہ بُری طرح زخمی ہو گئے، ہلاک او...

فرانس: قومی دن کی تقریب پر حملہ، 80 افراد ہلاک

حجاب پر فرانسیسی وزیر کا متنازع بیان وجود - جمعرات 31 مارچ 2016

فرانس کی وزیر برائے حقوق نسواں نے اسلامی حجاب لینے والی خواتین کو امریکا کے ان سیاہ فاموں سے تشبیہ دی ہے جو کبھی غلامی کے حق میں تھے۔ ان کے اس عجیب و غریب تقابل اور نسل پرستانہ جملے نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ لارنس روسینول نامی خاتون وزیر نے فرانس کے ایک ٹیلی وژن چینل ک...

حجاب پر فرانسیسی وزیر کا متنازع بیان

ہولوکاسٹ کے ذمہ دار ہم ہیں، مفتی اعظم فلسطین نہیں: جرمنی کا سخت ردعمل وجود - جمعه 23 اکتوبر 2015

اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے بیان پر جرمنی نے انتہائی سخت ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہرگز نہیں بھولنا چاہیے کہ ہولوکاسٹ جیسے سانحے کی ذمہ داری جرمنی پر عائد ہوتی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران مفتی اعظم فل...

ہولوکاسٹ کے ذمہ دار ہم ہیں، مفتی اعظم فلسطین نہیں: جرمنی کا سخت ردعمل

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر