وجود

... loading ...

وجود

بچہ جیل میں قیدیوں پر تشدد، آسٹریلیا نے تحقیقات کا اعلان کردیا

جمعرات 28 جولائی 2016 بچہ جیل میں قیدیوں پر تشدد، آسٹریلیا نے تحقیقات کا اعلان کردیا

australia-abuse

آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل نے ملک کے شمالی صوبے کی ایک بچہ جیل میں نوعمر قیدیوں پر بدترین تشدد کے معاملے کی مکمل تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ ناردرن ٹیریٹری کے ایک یوتھ ڈیٹینشن سینٹر میں قیدیوں کو آنسو گیس کا نشانہ بنانے اور ہربنہ کرکے تشدد کرنے کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد ایک رائل کمیشن بٹھا رہے ہیں۔ یہ آسٹریلیا میں تحقیقات کے لیے اپنی نوعیت کا اعلیٰ ترین کمیشن ہے۔

اس تشدد کی وڈیوز آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے تحقیقاتی پروگرام “فور کارنرز” میں سوموار کو پیش کی گئی تھیں۔

انسانی حقوق کے کارکنوں نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے معاملے سے اس لیے صرف نظر کیا کیونکہ تشدد کا شکار بننے والے نوجوان آسٹریلیا کے اصل باسیوں کی نسل سے ہے۔

ناردن ٹیریٹری میں نوجوانوں کی قید کی شرح سب سے زیادہ ہے اور 97 فیصد قیدی دراصل قدیم آسٹریلوی آبادی سے تعلق رکھتے ہیں۔


متعلقہ خبریں


آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا وجود - منگل 18 اکتوبر 2022

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کے تنازع کا حل پرامن طریقے اور بات چیت کے ساتھ ہونا چاہئے۔آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ مسئلے کو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات سے ح...

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی آبادی میں 3 گنا اضافہ وجود - هفته 14 مئی 2022

آسٹریلیا میں پاکستانی شہریوں کی آبادی میں ایک دہائی کے دوران 3 گنا اضافہ ہوا اور وہ اس ملک کی 19 ویں بڑی کمیونٹی ہیں۔ آسٹریلوی محکمہ شماریات کے مطابق جون 2019 تک آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں کی تعداد 91 ہزار 480 تک پہنچ گئی تھی جو 30 جون 2009 کو 27 ہزار 250 تھی، یعنی اس...

آسٹریلیا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی آبادی میں 3 گنا اضافہ

کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، 3 وکٹ پر 251 رنز بنالیے وجود - اتوار 13 مارچ 2022

آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور اس نے پہلے دن 3 وکٹ پر 251 رنز بنالیے ہیں۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے دن آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 3 وکٹ پر251 رنزبنائ...

کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، 3 وکٹ پر 251 رنز بنالیے

چین کے خلاف چار ملکی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے مذاکرات کا آغاز وجود - هفته 12 فروری 2022

امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور بھارت کے اعلیٰ سفارت کاروں کی میلبورن میں اپنے چار رکنی اتحاد(کواڈ)کی نشست ایشیا پیسفک خطے میں چین کی بڑھتی طاقت کو ختم کرنے کے لیے امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور بھارت کے اعلی سفارت کاروں نے میلبورن میں اپنے چار رکنی اتحاد(کواڈ) کو مزید مضبوط کرنے کے...

چین کے خلاف چار ملکی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے مذاکرات کا آغاز

سلیم ملک نے ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرزمیچ فکسنگ کی پیش کش کی تھی، شین وارن کا انکشاف وجود - هفته 08 جنوری 2022

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر شین وارن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 25 برس قبل سلیم ملک نے ٹیسٹ میچ میں ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرز فکسنگ کی پیش کش کی تھی۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں شین وارن نے اپنی نئی دستاویزی فلم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ...

سلیم ملک نے ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرزمیچ فکسنگ کی پیش کش کی تھی، شین وارن کا انکشاف

ہالی وڈ اداکارہ نے اپنے کتے کا نام آسٹریلوی نائب وزیراعظم کے نام پر رکھ دیا وجود - بدھ 29 دسمبر 2021

ہالی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ نے اپنے کتے کا نام آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم بارنبی جوائس کے نام پر رکھ دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہالی وڈ اداکار جوہنی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ واداکارہ ایمبر ہرڈ اور آسٹریلیا کے موجودہ نائب وزیر اعظم کے درمیان 2015 میں آسٹریلیا کے دورے کے دوران پالت...

ہالی وڈ اداکارہ نے اپنے کتے کا نام آسٹریلوی نائب وزیراعظم کے نام پر رکھ دیا

سابق آسٹریلوی کپتان نے دورہ پاکستان کی حمایت کردی وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گریگ چیپل نے اگلے سال آسٹریلین ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کردی۔ ایک آسٹریلوی اخبار کیلئے کالم میں گریگ چیپل نے کہا کہ اْمید ہے اگلے سال فل اسٹرینتھ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی کیوں کہ ٹیسٹ کرکٹ کی صحت بہتر کرنے کیلئے یہ دورہ بہت ضروری ہے۔48 ٹیسٹ م...

سابق آسٹریلوی کپتان نے دورہ پاکستان کی حمایت کردی

دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ وجود - منگل 21 دسمبر 2021

دنیا میں اس وقت بولی جانے والی کم ازکم 1500 زبانیں ایسی ہیں جن کے بارے میں ماہرین کو خدشہ ہے کہ وہ اس صدی کے آخر تک ختم ہو جائیں گی، کیونکہ انہیں بولنے والا کوئی فرد باقی نہیں رہے گا۔جن زبانوں کے مٹنے کا خطرہ ہے، وہ بالعموم بول چال کی زبانیں ہیں اور ان کا کوئی رسم الخط نہیں ہے۔ ...

دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ

آسٹریلیا میں کورونا ویکسین لازمی قرار دینے کیخلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر آگئے وجود - اتوار 21 نومبر 2021

آسٹریلیا میں کورونا ویکسین کو لازمی قرار دینے کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں ہفتے کے روز کووڈ 19 ویکسین کو لازمی قرار دئیے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ اس موقع پرعوام کی کچھ تعداد نے...

آسٹریلیا میں کورونا ویکسین لازمی قرار دینے کیخلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر آگئے

آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ کا نیا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا وجود - پیر 15 نومبر 2021

ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا نے جوش ہیزل وْڈ کی عمدہ بالنگ اور مچل ارشل اور ڈیوڈ وارنر کی شانداز بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی20 کرکٹ کا نیا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا، نیوزی لینڈ کو آسٹریلین بالرز کی نپی تلی بالنگ کے باعث رنز بنانے میں م...

آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ کا نیا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

"میں داعش کا رکن ہوں،" امریکا میں 12 سالہ بچے سے زبردستی کروایا گیا اعتراف وجود - جمعه 19 اگست 2016

امریکا کے شہر نیو یارک میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں ایک عورت کا کہنا ہے کہ اس کے 12 سالہ بیٹے سے اسکول میں زبردستی اقبال جرم کروایا گیا ہے کہ اس کا تعلق داعش سے ہے۔ یہ واقعہ نیو یارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ کے ایک اسکول میں پیش آیا جو شہری حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے ج...


مصر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں، ایمینسٹی کی چشم کشا رپورٹ وجود - جمعه 15 جولائی 2016

حقوق انسانی کے عالمی ادارے ایمینسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 2015ء کے اوائل سے مصر میں پکڑ دھکڑ اور سیاسی مخالفین کو منظر عام سے غائب کرنے کے عمل میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گروپ کہتا ہے کہ کی افواج نے سینکڑوں افراد کو غائب کرکے انہیں تحویل کے دوران بدترین تشدد کا نشانہ...

مصر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں، ایمینسٹی کی چشم کشا رپورٹ

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر