وجود

... loading ...

وجود

جاپان میں انگلیوں کے نشانات بطور کرنسی استعمال ہوں گے

هفته 09 اپریل 2016 جاپان میں انگلیوں کے نشانات بطور کرنسی استعمال ہوں گے

رواں سال موسم گرما سے حکومت ایک ایسے سسٹم پر تجربات شروع کررہی ہے جس میں غیر ملکی سیاح اپنی شناخت کے ساتھ ساتھ صرف اپنی انگلیوں کے نشانات استعمال کرکے ہی خریداری بھی کر سکیں گے۔

حکومت جاپان کو امید ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اس سسٹم کو استعمال کرکے جرائم سے محفوظ رہے گی اور انہیں نقد یا کریڈٹ کارڈ رکھنے کی ضرورت سے بھی چھٹکارا ملے گا۔ تجربات کا مقصد 2020ء کے ٹوکیو اولمپک کھیلوں تک اس نظام کو مکمل طور پر حقیقت بنانا ہے۔

تجربے کے لیے آنے والے سیاحوں کو ہوائی اڈے پر ہی اپنے انگلیوں کے نشانات اور دیگر معلومات جمع کروانی ہوگی، جیسا کہ کریڈٹ کارڈ معلومات وغیرہ۔ بعد ازاں سیاح دکانوں پر نصب خاص مشینوں پر صرف دو انگلیاں رکھ کر خریداری بھی کر سکتے ہیں۔ اس تجربے میں کل 300 دکانیں، ریستوراں، ہوٹل اور دیگر جگہیں حصہ لے رہی ہیں جو سیاحوں کے لیے معروف جگہوں ہاکونے، کاماکورا، یوگاوارا اور اتامی میں واقع ہیں۔


متعلقہ خبریں


جاپان کے سیاست دان امریکا کوخوش کرنے کے لیے ایشیا کو نقصان پہنچانے لگے وجود - هفته 28 مئی 2022

امریکہ، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا نے ٹوکیو میں چار فریقی نظام کی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ جس سے ظاہر ہے کہ بعض جاپانی سیاستدان امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ایشیا کو دھوکا دینا چاہتے ہیں۔ جمعہ کے روزجاپانی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ چار فریقی نظام فوجی اور بنیادی تنصیبات کی تعم...

جاپان کے سیاست دان امریکا کوخوش کرنے کے لیے ایشیا کو نقصان پہنچانے لگے

چین کے خلاف چار ملکی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے مذاکرات کا آغاز وجود - هفته 12 فروری 2022

امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور بھارت کے اعلیٰ سفارت کاروں کی میلبورن میں اپنے چار رکنی اتحاد(کواڈ)کی نشست ایشیا پیسفک خطے میں چین کی بڑھتی طاقت کو ختم کرنے کے لیے امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور بھارت کے اعلی سفارت کاروں نے میلبورن میں اپنے چار رکنی اتحاد(کواڈ) کو مزید مضبوط کرنے کے...

چین کے خلاف چار ملکی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے مذاکرات کا آغاز

پاسپورٹس کی درجہ بندی،سنگاپور اور جاپان سب سے آگے،پاکستانی پاسپورٹ بدستور چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ وجود - جمعرات 13 جنوری 2022

پاسپورٹس کی درجہ بندی کا مقابلہ ایک بار پھر سنگاپور اور جاپان نے جیت لیا ہے۔عالمی درجہ بندی میں جاپان اور سنگاپور کے پاسپورٹس کم از کم پہلی سہ ماہی2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹس قرار پائے ہیں ۔ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے 2022 کے لیے دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری کی ہے جس میں جا...

پاسپورٹس کی درجہ بندی،سنگاپور اور جاپان سب سے آگے،پاکستانی پاسپورٹ بدستور چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ

تخت و تاج کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے عام شہری سے بیاہ رچا لیا وجود - بدھ 27 اکتوبر 2021

تخت و تاج اور مال و دولت کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے آخر کار اپنے خوابوں کے شہزادے سے بیاہ رچا لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان میں شادی روایتی رسومات کے بغیر رجسٹرڈ ہوئی۔ ماکو نے عام طور پر شاہی خواتین کو رخصت ہونے پر پیش کی ج...

تخت و تاج کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے عام شہری سے بیاہ رچا لیا

تحائف میں فروٹ دینے کے الزام پر جاپان کے وزیر تجارت مستعفی وجود - هفته 26 اکتوبر 2019

جاپان کے وزیر تجارت ایسو سوگارا فروٹ اور ہرن تحائف میں دینے کے الزام میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزیر تجارت نے ٹوکیو میں مہنگے خربوزے، نارنجیاں، چھوٹی نسل کا ہرن اور شاہی جیلی جیسے مہنگے تحائف تقسیم کیے تھے جس کا انکشاف گزشتہ ہف...

تحائف میں فروٹ دینے کے الزام پر جاپان کے وزیر تجارت مستعفی

جاپان ،مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور وجود - بدھ 23 اکتوبر 2019

جاپان کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں جاپان سے وابستہ بحری جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سیلف ڈیفنس فورس کے نام سے فوج بھیجنے پر غور کر رہی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کا مشرق وسطیٰ میں اس طرح کے کسی آپریشن میں شامل ہونے کا یہ پہلا موقع ہوگا۔ ٹو...

جاپان ،مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور

جاپان میں نئے بادشاہ کی تقریب تاج پوشی وجود - بدھ 23 اکتوبر 2019

جاپان میں نئے بادشاہ ناروہیتو کی تقریب تاج پوشی کا انعقاد کیا گیا، جس کے بعد اب ناروہیتو باقاعدہ تخت نشین ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میں بادشاہ ناروہیتو کی تقریب تاجپوشی کی گئی، جہاں بادشاہ کو تاج پہنا دیا گیا ۔تاج پوشی کی تقریب میں 180سے زائد ممالک سے رہنما شری...

جاپان میں نئے بادشاہ کی تقریب تاج پوشی

جاپان میں ہوائی اڈوں کی بہتات بھی درد سر بن گئی صبا حیات - منگل 04 اکتوبر 2016

جاپان کے کوبے ایئر پورٹ کے افتتاح کو کم وبیش7 سال ہوگئے ہیں ۔اب اس ایئر پورٹ کی مصروفیت کا یہ عالم ہے کہ یہاں ہر وقت کوئی نہ کوئی جہاز اتر یا پرواز کررہا ہوتا ہے ، جبکہ متعدد طیاروں کو پرواز کے لیے باقاعدہ قطار لگا کر انتظار کرنا پڑتا ہے ۔جاپان کی شہری ہوابازی کے ادارے کے سربراہ ...

جاپان میں ہوائی اڈوں کی بہتات بھی درد سر بن گئی

اوباما ہیروشیما کا دورہ کریں گے، معافی نہیں مانگیں گے وجود - منگل 10 مئی 2016

براک اوباما رواں ماہ جاپان کے شہر ہیروشیما کا دورہ کرکے امریکا کے پہلے صدر بن جائیں گے، جن کے قدم دوسری جنگ عظیم میں امریکا کے ایٹم بم حملے میں تباہ ہونے والے شہر پر پڑیں گے لیکن یہ بات ابھی سے واضح کردی گئی ہے کہ اوباما تاریخ کی اس بدترین دہشت گردی پر معافی نہیں مانگیں گے۔ او...

اوباما ہیروشیما کا دورہ کریں گے، معافی نہیں مانگیں گے

جاپان، ایک تہائی خواتین کو جنسی ہراسگی کا سامنا وجود - جمعه 04 مارچ 2016

جاپان میں ایک تہائی خواتین کو اپنے دفتر یا کام کی جگہ پر جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور دو تہائی ایسی ہیں جو خاموشی سے یہ ظلم برداشت کرتی ہیں۔ جاپان کی وزارت صحت، محنت و بہبود کی جانب سے جاری کردہ سروے کے نتائج ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب وزیر اعظم شنزو ایبے نے ...

جاپان، ایک تہائی خواتین کو جنسی ہراسگی کا سامنا

مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر