... loading ...
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ ارب پتی موجود ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میں ارب پتیوں کی تعداد 100 تک پہنچ چکی ہے اور یوں اس نے نیو یارک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں یہ تعداد 95 ہے۔
دنیا میں ارب پتیوں کے سب سے بڑے شہر بیجنگ اور نیو یارک کے بعد ماسکو، ہانگ کانگ اور شنگھائی ہیں کہ جہاں بالترتیب 66، 64 اور 50 ارب پتی رہتے ہیں۔
یہ اعداد و شمار چین کے ایک تحقیقاتی ادارے ہورون نے جاری کیے ہیں جو دنیا کے امیر ترین افراد پر نظر رکھتا ہے۔
ہورون کے بانی روپرٹ ہوگویرف کہتے ہیں کہ چین میں آئی پی اوز میں اضافے کی وجہ سے ارب پتیوں کی تعداد بڑھی ہے، جو گزشتہ سال کے وسط میں 23.4 ارب ڈالرز تھیں۔
چین میں قومی دن کے موقع پر دارالحکومت بیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ، سڑکوں پر پولیس کی نفری میں اضافہ کردیا گیا جبکہ شہر میں ڈرون اڑانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ۔چین میں یکم اکتوبر کوقومی دن کے موقع پر تیانمن اسکوائر پر بڑے پیمانے پر ملٹری پریڈ کی جائے گی، جس میں 15 ہزار اہلکا...
ایک تازہ ترین سروے کے مطابق 2013ء کے مقابلے میں بیجنگ کے باشندوں میں 2014ء میں پڑھنے کے رحجان میں 17.13 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ بیورو آف پریس، پبلی کیشن، ریڈیو فلم و ٹیلی وژن کے سروے میں 91.16 فیصد بیجنگ باسیوں نے کہا کہ انہوں نے2014ء میں مطالعہ کیا ہے جو ملکی تناسب 78.6 فیص...
[caption id="attachment_31139" align="aligncenter" width="900"] آڈی کی نئی گاڑیاں ایک وسیع پارکنگ علاقے میں موجود۔ چانگ، صوبہ جلن [/caption] [caption id="attachment_31138" align="aligncenter" width="900"] سمندر طوفان کی آمد سے قبل محفوظ مقام پر لنگر انداز کشتیاں۔ تائی ژو، ...
ہوائی اڈے کسی بھی ملک یا شہر کا پہلا تاثر ہوتے ہیں، بلکہ محاورے کے مطابق کسی بھی جگہ کے بارے میں دیرپا تاثر قائم کرنے والے اولین مقامات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کے ہوائی اڈے اپنی تعمیر، سہولیات اور آسان استعمال کے لیے معروف ہیں۔ وہ زمانے گزر گئے، جب ترقی یافتہ ممالک سے...
امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس 28؍ اور 29؍ اگست کی تاریخوں میں بیجنگ کا دورہ کریں گی۔جہاں وہ چینی حکام سے دونوں ممالک میں حائل مسائل کی ایک لمبی قطار پر تبادلۂ خیال کریں گی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز اس کا اعلان کیا۔ رائس کا یہ دورہ اس لئے بھی نہای...