... loading ...
دنیا میں انسانوں کی سب سے زیادہ جانیں لینے والے ‘قاتل جانور’ وہ نہیں ہیں جو آپ سمجھتے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ہر سال جانوروں کی وجہ سے ہونے والی اموات میں پہلے نمبر پر ایسا جانور ہے جو شاید ابھی بھی آپ کے جسم پر بیٹھا آپ کا خون چوس رہا ہو، جی ہاں! مچھر۔
دنیا بھر میں مچھر کی وجہ سے ہونے اموات میں سب سے آگے ملیریا ہے جو نیم صحراوی افریقہ میں بہت عام ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق 2000ء سے 2015ء کے دوران ملیریا میں 37 فیصد کمی آئی ہے۔ لیکن ایشیا اور لاطینی امریکا کے ممالک میں ڈینگی بخار نے کافی تباہی پھیلائی ہے۔ ابھی حال ہی میں جنوبی امریکا میں پھیلنے والا زیکا وائرس بھی دراصل مچھر ہی کی وجہ سے پھیلا ہے۔
آئیے آپ کو دیگر جانوروں کے بارے میں بتاتے ہیں، اس خوبصورت انفوگرافک کے ذریعے
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے سے تھک چکے ہیں مگر ابھی بھی مشکل دنوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے خبردار کیا کہ دنیا کو ابھی بھی کورونا کی وبا کے بدترین اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہ...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط ہے کہ وبا ختم ہو چکی، کورونا کا فوری ختم ہونا ناممکن ہے۔ چیف سائنٹس نے جنوبی افر...
دنیا بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کا اختتام ہو سکتا ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب اسے نمٹنے کے لیے آلات موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے اپنی پوسٹ میں خبردار کی...
یورپین ماحولیاتی ایجنسی (ای ای اے) نے کہا ہے کہ یورپ بھر میں فضائی آلودگی کی وجہ سے قبل از وقت اموات میں 10 فیصد کمی آئی ہے تاہم یہ پوشیدہ قاتل اب بھی تین لاکھ سات ہزار قبل از وقت اموات کا سبب بنتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ای ای اے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اگر عالمی ادارہ صحت ک...
یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم میں ہر طرح کی ویکسین مخالف مواد کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کیا گیا۔کمپنی کے مطابق کووڈ 19 سے ہٹ کر بھی عالمی ادارہ صحت یا ممالک میں منظوری حاصل کرنے والی ہر قسم کی ویکسینز کے اثرات کے خلاف گمراہ کن مواد پر پاب...
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے صحت کے مطابق دنیا میں ہر10میں سے9 افراد آلودہ فضا میں سانس لے رہے ہیں۔’دنیا کی 92 فیصد آبادی فضائی آلودگی سے متاثر‘ ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ آلودگی دنیا میں مرنے والے ہر آٹھویں فرد کی موت کی وجہ ہے اور اس کی وجہ سے دنیا بھر میں صرف سنہ 2012 میں 70...
بیجنگ میں چین کے سخت ترین انسداد تمباکو نوشی اقدامات کو ایک سال گزر گیا ہے۔ ماہرین نے عوام کی صحت کی حفاظت کے لیے مزید سخت قوانین لاگو کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت اور چین میں صحت کے اہم ماہرین نے ملک میں عالمی رحجان کے مطابق سگریٹوں کی سادہ پیکنگ اور ڈبیہ پر واضح ا...
عالمی ادارہ صحت نے زیکا وائرس کے حوالے سے پوری دنیا میں پبلک ہیلتھ ایمرجنسی وارننگ جاری کردی ہے۔ یہ وارننگ یوں تو پوری دنیا کے لیے جاری کی گئی ہے مگر اسے جنوبی اور وسطی امریکا کے لیے خصوصی طور پر جاری کیا گیاہے۔ زیکا وائرس کہنے کو تو یوگینڈا کے جنگل زیکا میں 1947 میں پہلی مرتبہ د...
گزشتہ 12 ماہ میں امریکی ڈالرز کی قدر میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ گو کہ اکست میں چینی یوآن کی کی قدر کے گرنے سے عالمی مارکیٹیں ہل کر رہ گئی لیکن دنیا بھر کے دیگر ممالک کی کرنسیاں گوشتہ ایک سال میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں کتنی گریں؟ یہ جاننا زیادہ اہم ہوگا۔ یہ دیکھیں: نوٹ: 1...