وجود

... loading ...

وجود

مسلمان سائنس دان کی ایسی ایجاد جو دنیا بدل دے گی

جمعه 05 فروری 2016 مسلمان سائنس دان کی ایسی ایجاد جو دنیا بدل دے گی

rachid-yazami

مراکشی نژاد فرانسیسی سائنس دان اور این ٹی یو کے انرجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں بیٹری پروگرامز کے ڈائریکٹر پروفیسر رشید یزمی نے ایک ایسی چپ تیار کی ہے جو ایک اسمارٹ فون کو 10 منٹوں کے اندر چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ چپ ممکنہ طور پر کوئی بھی چیز چارج کر سکتی ہے، یہاں تک کہ بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بھی۔ یہ چپ اتنی چھوٹی ہے کہ اسے تمام اقسام کی بیٹریوں کے اندر نصب کیا جا سکتا ہے۔

لیتھیم-آئیون بیٹریوں میں چارجنگ کے عمل کو زیادہ گرم ہونے سے بچآنے کے لیے بہت کم مقدار میں آہستگی سے اور مرحلہ وار ہوتا ہے۔ لیکن اگر سینسر لگایا جائے تو بیٹری اپنی پوری رفتار کے ساتھ چارج ہوگی جو بیٹری کے وولٹیج اور درجہ حرارت کی پیمائش کر سکتا ہے تاکہ جانے کہ بیٹری میں کتنا چارج باقی ہے۔ اور پھر یہ سنسر معلومات اے سی چارجر میں نصب ایک اور سنسر کو دے دیتا ہے جو بیٹری کو چارج کرنے کے وقت کو کم کرتا ہے۔

1980ء کی دہائی میں لیتھیم-آئیون بیٹریوں کی اپنی عظیم ایجاد کے لیے رشید یزمی کو دیگر دو بانیوں کے ہمراہ 2014ء چارلس اسٹارک ڈریپر انعام برائے انجینئرنگ دیا گیا تھا۔ انہیں 2014ء میں مراکش کے شاہ محمد ششم کی جانب سے شاہی تمغے سے بھی نوازا گیا تھا۔

یزمی لیتھیم-آئیون بیٹریوں کو محفوظ انداز میں دوبارہ ری چارج کرنے کے ذریعے عظیم خدمت انجام دی اور وہ اب بھی انہیں محفوظ تر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ “میرا ہدف ہے کہ یہ چپ ہر بیٹری میں نصب ہو، کیونکہ یہ برقی آلات اور گاڑیوں میں بیٹری کے آگے پکڑنے کے خطرے کو کم کرتی ہے اور ان کی زندگی کو بڑھاتی ہے۔”


متعلقہ خبریں


مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر