... loading ...
چینی و مٹی کے برتن، قالین، رنگ اور لوگوں کی بڑی تعداد، یہ دنیا کے قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے، استنبول کا مرکزی بازار جسے مقامی طور پر بیوک چارشی یعنی عظیم بازار کہتے ہیں۔ یہ 1461ء میں اپنے قیام سے آج تک اہم تجارتی مرکز ہے اور آج ہر روز ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد اس بازار کو دیکھتے ہیں۔
خریداری کے جدید ترین مراکز قائم ہونے کے باوجود اس مرکزی بازار کا حسن اور یہاں سے خریداری کی روایت میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ 2014ء میں یہ دنیا میں سیاحوں کے سب سے زیادہ مقامات میں سے ایک رہا۔ آئیے، ہم بھی اس بازار کی چند خوبصورت دکانوں اور دکانداروں سے ملتے ہیں۔
ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 81 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے وقت سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور اتوارکا روز ہونے کے باعث تقسیم اسکوائر پر سیاحوں کا رش تھا۔عالمی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے علاقے استقلال ایونیو میں زورد دار دھماک...
ترکی میں 15 جولائی کی فوجی بغاوت سے لے کر اب تک ہر رات عوام سڑکوں پر بیٹھ کر جمہوریت کی حفاظت کا فریضہ انجام دیتے رہے اور اب 10 لاکھ سے زیادہ افراد نے طاقت کے ایک عظیم الشان مظاہرے کے ساتھ اپنا فرض مکمل کردیا ہے۔ 15 جولائی کی شب ہونے والی بغاوت کے دوران 270 لوگ مارے گئے تھے لیکن ...
ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہوگیے ہیں جن میں متعدد کی حالت نازک ہے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے بین الاقوامی ٹرمینل کے داخلی...
ترکی کے شہر استنبول کے مرکزی سیاحتی مقام سلطان احمد اسکوائر پر ایک زبردست دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں آخری اطلاعات کے مطابق 9 جرمن سیاحوں سمیت 10 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ دھماکا اس قدر زوردار اور طاقتور تھا کہ اس کی آواز کئی کلومیٹر دور ...