وجود

... loading ...

وجود

جمبو جیٹ عہد کا خاتمہ قریب

جمعه 18 دسمبر 2015 جمبو جیٹ عہد کا خاتمہ قریب

40 سے زیادہ سالوں تک جمبو جیٹ طیاروں نے دنیا بھر کے آسمانوں پر راج کیا لیکن ہوا بازی کے بدلتے ہوئے قوانین، ایئر لائنوں کی کاروباری حکمت عملی میں تبدیلی اور ٹربوفین انجن ٹیکنالوجی میں بہتری کے ساتھ ہی ان دیو ہیکل جہازوں کا باب آہستہ آہستہ بند ہو رہا ہے۔

1969ء میں متعارف کروائے جانے کے بعد بوئنگ 747 نے سفر کے انداز ہی بدل دیے۔ 500 مسافروں کو لے کر 6 ہزار میل کی مسافت تک پرواز کی صلاحیت رکھنے والے جمبو جیٹ طیاروں نے ایئر لائنوں کو نت نئے مقامات تک پہنچانے اور اپنے آپریشن کے اخراجات کو کم کرکے زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنے کے قابل بنایا۔

سالوں بلکہ دہائیوں تک بوئنگ کے یہ دیوہیکل طیارے میک ڈونیل ڈوگلس، لاک ہیڈ اور ایئربس کا مقابلہ کرتے رہے۔ پھر 2005ء میں ایئر بس نے دو منزلہ اے 380-800 طیارہ متعارف کروایا جو بوئنگ کے جمبو جیٹ کا سب سے بڑا حریف بن کر سامنے آیا۔ لیکن آ جکل بوئنگ اور ایئربس دونوں کو ان جہازوں کو نئے خریدار ڈھونڈنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ ایک بڑے ہوائی جہاز کی خریداری کے اخراجات، اور ساتھ ہی یہ اس حقیقت کا سامنا بھی کہ وہ توانائی بچت کے حوالے سے نسبتاً غیر موثر ہیں، ان جہازوں کو جدید دور میں غیر عملی بنا دیا ہے۔

ہوا بازی کے قوانین میں تبدیلی کی وجہ سے بھی بڑے جیٹ طیاروں کی طلب کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ گزشتہ آٹھ سالوں میں بوئنگ نے صرف 45 جمبو طیارے فروخت کیے ہیں۔ جن کی بڑی اکثریت بھاری بھرکم سامان اٹھانے والے طیاروں کی حیثیت سے حاصل کی گئی ہے۔ اب رواں سال کے اوائل میں ہی بوئنگ اعلان کر چکا ہے کہ وہ اپنی 747 کی پیداوار صرف ایک طیارہ فی مہینہ تک لے آئے گا۔ جبکہ ایئر بس نے دو سال قبل الامارات کو فروخت کردہ ڈبل ڈیکر جیٹ کے بعد سے اب تک ایک آرڈر بھی حاصل نہیں کیا۔

دراصل جدید ٹربو فین انجن قابل اعتماد ہیں، اور اب تک اُن کا سیفٹی ریکارڈ بھی بہت عمدہ ہے ۔ اس کے مقابلے میں چار انجن کے بڑے جمبو جیٹ طیارے ایندھن بھی بہت کھاتے ہیں ۔ اس لیے جمبو 747 کا جانا ٹھہر گیا ہے ۔ یہاں تک کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) تک ایک، ایک کرکے 747 طیاروں کو چھوڑ کر جدید اور دو انجن والے 777 پر منتقل ہو رہی ہے۔

اس سے پہلے کہ یہ خوبصورت ہوائی جہاز ہمیشہ کے لیے آسمانوں سے اوجھل ہوجائے۔ آئیے چند یادگار تصاویر دیکھتے ہیں:

فروری 1969ء میں بوئنگ 747 کی پہلی پرواز

فروری 1969ء میں بوئنگ 747 کی پہلی پرواز


یہ دیو ہیکل جہاز اور اس کو بنانے کے لیے تیار کی گئی فیکٹری صرف 16 ماہ میں تعمیر کی گئی، اور اس میں 50 ہزار بوئنگ ملازمین نے حصہ لیا

یہ دیو ہیکل جہاز اور اس کو بنانے کے لیے تیار کی گئی فیکٹری صرف 16 ماہ میں تعمیر کی گئی، اور اس میں 50 ہزار بوئنگ ملازمین نے حصہ لیا


اس کام کا حصہ بننے والے افراد کو آج بھی “Incredibles" کہا جاتا ہے

اس کام کا حصہ بننے والے افراد کو آج بھی “Incredibles” کہا جاتا ہے


550 افراد تک کی گنجائش کے ساتھ 747 نے بوئنگ 707 اور اپنے وقت کے دیگر ہوائی جہازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

550 افراد تک کی گنجائش کے ساتھ 747 نے بوئنگ 707 اور اپنے وقت کے دیگر ہوائی جہازوں کو پیچھے چھوڑ دیا


1970ء میں پان ایم ایئر لائنز کے بیڑے میں شامل ہونے والے اس دیو ہیکل جیٹ طیارے کو دیکھ کر عوام حیران رہ گئے

1970ء میں پان ایم ایئر لائنز کے بیڑے میں شامل ہونے والے اس دیو ہیکل جیٹ طیارے کو دیکھ کر عوام حیران رہ گئے


پہلی جدت کے بعد جاری کیا گیا بوئنگ 747-100طیارہ

پہلی جدت کے بعد جاری کیا گیا بوئنگ 747-100طیارہ


1971ء کے اواخر میں زیادہ طاقتور انجن اور زیادہ طویل فاصلے تک جانے والی 200 سیریز شروع کی گئی

1971ء کے اواخر میں زیادہ طاقتور انجن اور زیادہ طویل فاصلے تک جانے والی 200 سیریز شروع کی گئی


ایک دہائی بعد 747 کو ایک مرتبہ پھر جدید ترین انجن اور دوسری منزل پر زیادہ وسعت کے ساتھ بنایا گیا۔ یہ ورژن 300 کہلایا

ایک دہائی بعد 747 کو ایک مرتبہ پھر جدید ترین انجن اور دوسری منزل پر زیادہ وسعت کے ساتھ بنایا گیا۔ یہ ورژن 300 کہلایا


300 سیریز بوئنگ کی توقعات پر پوری نہ اتر سکی۔ اس لیے 1989ء میں 400سیریز جاری کی گئی ہے۔ اس میں جدید ایویونکس، مکمل گلاس کاک پٹ سہولات اور زیادہ طویل فاصلے تک جانے کی صلاحیت تھی ۔ یہ 747 کی مقبول ترین سیریز بنی۔

300 سیریز بوئنگ کی توقعات پر پوری نہ اتر سکی۔ اس لیے 1989ء میں 400سیریز جاری کی گئی ہے۔ اس میں جدید ایویونکس، مکمل گلاس کاک پٹ سہولات اور زیادہ طویل فاصلے تک جانے کی صلاحیت تھی ۔ یہ 747 کی مقبول ترین سیریز بنی۔


2011ء میں بوئنگ نے اپنے جمبو جیٹ کا جدید ترین ورژن 747-8 جاری کیا۔ 250 فٹ لمبا یہ تاریخ کا سب سے طویل ہوائی جہاز ہے

2011ء میں بوئنگ نے اپنے جمبو جیٹ کا جدید ترین ورژن 747-8 جاری کیا۔ 250 فٹ لمبا یہ تاریخ کا سب سے طویل ہوائی جہاز ہے


اس پورے عرصے میں بوئنگ مختلف کاموں کے لیے استعمال کیا گیا، جیسا کہ  یہ آگ بجھانے کے کام میں آنے والا یہ جہاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس پورے عرصے میں بوئنگ مختلف کاموں کے لیے استعمال کیا گیا، جیسا کہ یہ آگ بجھانے کے کام میں آنے والا یہ جہاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


خلائی شٹل کو ایک مقام سے دوسری جگہ پہنچانے والا بوئنگ 747

خلائی شٹل کو ایک مقام سے دوسری جگہ پہنچانے والا بوئنگ 747


یا پھر سازوسامان کی ترسیل کے لیے

یا پھر سازوسامان کی ترسیل کے لیے


ساتھ ہی بوئنگ 747 مختلف سربراہان مملکت کے زیر استعمال بھی رہے ہیں، جیسا کہ چین یہ صدارتی ہوائی جہاز جس میں چینی صدر پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں۔ پاکستانی سرحدی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک-چین اشتراک سے بنائے گئے جے ایف17 طیارے ساتھ ساتھ محو پرواز ہیں

ساتھ ہی بوئنگ 747 مختلف سربراہان مملکت کے زیر استعمال بھی رہے ہیں، جیسا کہ چین یہ صدارتی ہوائی جہاز جس میں چینی صدر پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں۔ پاکستانی سرحدی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک-چین اشتراک سے بنائے گئے جے ایف17 طیارے ساتھ ساتھ محو پرواز ہیں


یہ دیکھیں جاپان کے سربراہ مملکت کا ہوائی جہاز

یہ دیکھیں جاپان کے سربراہ مملکت کا ہوائی جہاز


اور یہ سب سے مشہور امریکا کا 'ایئر فورس ون' یعنی امریکی صدر کے زیر استعمال بوئنگ 747

اور یہ سب سے مشہور امریکا کا ‘ایئر فورس ون’ یعنی امریکی صدر کے زیر استعمال بوئنگ 747


دنیا کی کئی بڑی ایئر لائنز آج جس مقام پر ہیں ان میں بوئنگ 747 نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے، جیسا کہ تھائی ایئرویز

دنیا کی کئی بڑی ایئر لائنز آج جس مقام پر ہیں ان میں بوئنگ 747 نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے، جیسا کہ تھائی ایئرویز


آسٹریلیا کی کنٹاس

آسٹریلیا کی کنٹاس


سنگاپور

سنگاپور


امریکا کی ڈیلٹا

امریکا کی ڈیلٹا


جرمنی کی لفتھانسا

جرمنی کی لفتھانسا


بھارت کی سرکاری ایئر لائن 'ایئر انڈیا'

بھارت کی سرکاری ایئر لائن ‘ایئر انڈیا’


کے ایل ایم

کے ایل ایم


ہانگ کانگ کی کیتھے پیسفک

ہانگ کانگ کی کیتھے پیسفک


کوریئن ایئر

کوریئن ایئر


امریکا کی یونائیٹڈ

امریکا کی یونائیٹڈ


برٹش ایئر ویز

برٹش ایئر ویز


جاپان ایئر لائنز

جاپان ایئر لائنز


اور آج دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں شمار ہونے والی ایئر نیوزی لینڈ۔

اور آج دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں شمار ہونے والی ایئر نیوزی لینڈ۔


بوئنگ نے آج تک ڈیڑھ ہزار سے زیادہ 747 طیارے فروخت کیے ہیں

بوئنگ نے آج تک ڈیڑھ ہزار سے زیادہ 747 طیارے فروخت کیے ہیں


اور اس نے اپنے زمانے میں سپر سونک کانکرڈ طیاروں تک کو پیچھے چھوڑ دیا

اور اس نے اپنے زمانے میں سپر سونک کانکرڈ طیاروں تک کو پیچھے چھوڑ دیا


بوئنگ نے آج تک ڈیڑھ ہزار سے زیادہ 747 طیارے فروخت کیے ہیں

بوئنگ نے آج تک ڈیڑھ ہزار سے زیادہ 747 طیارے فروخت کیے ہیں


ارے، ناراض مت ہوں۔ ہم آپ کو پاکستان کے بوئنگ 747 طیارے بھی دکھا رہے ہیں۔ آخر کسی زمانے میں پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ایئر لائنز میں سے ایک بنانے میں ان کا بھی بڑا کردار رہا ہے۔

PIA1


PIA7


PIA2


PIA6


PIA5


PIA3


PIA8


PIA4


متعلقہ خبریں


پی آئی اے کو رواں سال کے 9 ماہ میں67 ارب روپے کا خسارہ وجود - منگل 01 نومبر 2022

قومی ائیرلائن پی آئی اے کو رواں سال 2022 کے 9 ماہ میں اربوں روپے کے خسارے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ قومی ائیرلائن کو رواں سال کے 9 ماہ میں 67 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، خسارے میں 57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ سال 2021 میں اسی عرصے می...

پی آئی اے کو رواں سال کے 9 ماہ میں67 ارب روپے کا خسارہ

پی آئی اے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم، آڈیٹر جنرل کی ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی سفارش وجود - بدھ 12 اکتوبر 2022

پی آئی اے کی جانب سے 32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم رہنے کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے قومی اثاثہ سندھ حکومت کے حوالے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے دور میں پی آئی اے نے چیئرمین پی آئی اے کی زبانی ہد...

پی آئی اے  32 سال تک اپنی ملکیت کے ہوٹل سے ہی لاعلم، آڈیٹر جنرل کی ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی سفارش

جعلی ڈگری میں ملوث قومی ایئرلائن کے تین ملازمین گرفتار وجود - اتوار 28 اگست 2022

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے جعلی ڈگری میں ملوث قومی ایئرلائن کے تین ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگری میں ملوث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کے تین ملازمین کو گ...

جعلی ڈگری میں ملوث قومی ایئرلائن کے تین ملازمین گرفتار

پی آئی اے نے حج آپریشن کا باضابطہ آغاز کردیا وجود - منگل 07 جون 2022

پی آئی اے نے حج آپریشن کا باضابطہ آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے حج آپریشن کے پہلے روز 4 پروازوں کے ذریعے 1080 عازمین حج روانہ ہوئے، پی آئی اے کی 6 جون کو اسلام آباد سے دو، لاہور اور کوئٹہ سے ایک ایک پروازیں روانہ ہوئیں، حج آپریشن کے آغاز کی باضابطہ تقریب اسلام آبا...

پی آئی اے نے حج آپریشن کا باضابطہ آغاز کردیا

پی آئی اے پائلٹ نے ڈیوٹی ختم ہونے پر پرواز دمام ایئرپورٹ پر اتار دی وجود - پیر 17 جنوری 2022

پی آئی اے کے پائلٹ نے ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے پر پرواز اسلام آباد کے بجائے دمام ایئرپورٹ پر اتار دی۔سعودی عرب سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9754 گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئی، پریشان حال مسافروں نے جہاز کے اندر ہی پی آئی اے کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔پی آئی اے انتظامیہ ک...

پی آئی اے پائلٹ نے ڈیوٹی ختم ہونے پر پرواز دمام ایئرپورٹ پر اتار دی

پی آئی اے طیارے کی ونڈ اسکرین پر دوران پرواز کریک پڑ گیا وجود - هفته 18 دسمبر 2021

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارے کی ونڈ اسکرین پر دوران پرواز کریک پڑگیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والے پرواز کو ہنگامی حالت میں کراچی میں اتار دیا گیا۔پرواز پی کے 9753 اسلام آباد سے سعودی دارالحکومت ریاض جارہی تھی کہ طیارے کی سائیڈ ونڈ اسکرین می...

پی آئی اے طیارے کی ونڈ اسکرین پر دوران پرواز کریک پڑ گیا

جہاز چلتے ہی زور دار آوازیں، مسافروں کا احتجاج، طیارے سے اتر گئے وجود - اتوار 12 دسمبر 2021

اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 میں جہاز کے چلتے ہی زوردار آوازیں آنے لگیں، مسافروں نے احتجاج کرکے طیارہ رْکوادیا اور اْتر گئے۔ مذکورہ طیارے میں 168 مسافر سوار تھے، تاہم طیارے کو کچھ دیر پہلے 6 مسافروں کے ساتھ کراچی کے لیے روانہ کیا گیا۔ترجمان پی آئی اے ...

جہاز چلتے ہی زور دار آوازیں، مسافروں کا احتجاج، طیارے سے اتر گئے

پی آئی اے، سیرین، ائیربلو سمیت 6پاکستانی ایئرلائنز کو تنبیہی مراسلہ جاری وجود - منگل 26 اکتوبر 2021

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی جاری کردہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد نہ کرنے پر چھ پاکستانی ایئرلائنز کو تنبیہی مراسلے جاری کردئیے ہیں۔تنبہیی مراسلہ پی آئی اے، ایئربلیو، سیرین ایئر، ایئرسیال، ویژن ایئر اور ایئرفیلکن کو جاری کیا گیا ہے، ڈائریکٹر فلائٹ اسٹینڈر...

پی آئی اے، سیرین، ائیربلو سمیت 6پاکستانی ایئرلائنز کو تنبیہی مراسلہ جاری

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی ،سی اے اے کا پی آئی اے اور3نجی ایئر لائنز کو نوٹس وجود - بدھ 20 اکتوبر 2021

سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی سے متعلق مسافروں کی شکایات موصول ہ...

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی ،سی اے اے کا پی آئی اے اور3نجی ایئر لائنز کو نوٹس

ویکسینیٹڈ افراد ہی یکم اکتوبر سے سفر کرسکیں گے،پی آئی اے وجود - جمعرات 30 ستمبر 2021

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے) انتظامیہ نے اپنے مسافروں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ہدایات پر یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پی آئی اے...

ویکسینیٹڈ افراد ہی یکم اکتوبر سے سفر کرسکیں گے،پی آئی اے

یوکرین دنیا کا سب سے بڑا طیارہ چین کو دے گا وجود - هفته 10 ستمبر 2016

یوکرین نے کہا ہے کہ وہ سوویت دور میں خلائی شٹل پروگرام کے لیے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جیٹ طیارہ اگلے پانچ سالوں میں چین کو فراہم کرے گا۔ یہ اے این-225 مریا طیارہ 1980ء کی دہائی میں ہوائی جہاز بنانے والے ادارے انتونوف نے تیار کیا تھا جو چھ انجنوں پر ہے بھاری سازوسامان کے لیے ک...

یوکرین دنیا کا سب سے بڑا طیارہ چین کو دے گا

وزیر اعظم کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کو تیس کروڑ کی چپت وجود - جمعه 08 جولائی 2016

وزیر اعظم نوازشریف کی طرف سے وطن واپسی کے فیصلے کے بعد حکومت کی ہدایت پر وزیر اعظم کی لندن سے وطن واپسی کے لیے بوئنگ 777 طیارے کو مختص کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ طیارے کے فلائٹ آپریشن سے الگ ہونے کے باعث قومی ادارے کو کم از کم 30 کروڑ روپے کا نقصان پہنچے گا۔ واضح رہے کہ وزیرا عظم ا...

وزیر اعظم کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کو تیس کروڑ کی چپت

مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر