... loading ...
دنیا میں محض چند مقامات ہی ایسے ہیں جہاں سال میں صرف ایک ہفتے کے لیے یہ خوبصورت اُودے پھول کھلتے ہیں۔ انہیں بہت ہی حفاظت اور نفاست کے ساتھ توڑا جاتا ہے اور پھر ان کے زیرہ دان نکالے جاتے ہیں جو زعفران کے طور پر دنیا بھر میں فروخت ہوتے ہیں۔
فصل کی “کٹائی” کا یہ عمل بڑا اکتا دینے والا ہوتا ہے کیونکہ پھول بہت ہی مخصوص ماحول میں پیدا ہوتے ہیں اور ان کی پیداوار بھی بہت غیر یقینی ہوتی ہے۔ ہر پھول سے صرف تین زیرہ دان ہی نکلتے ہیں، جنہیں بہت احتیاط کے ساتھ ہاتھوں سے نکالا جاتا ہے۔ صرف ایک گرام زعفران کے لیے ایسے 150 پھول درکار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایک پونڈ زعفران کی قیمت 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ہوتی ہے۔
یہ تصویریں وادی کشمیر اور ایران کے ان مقامات کی ہیں جہاں زعفران کے پھول اُگتے ہیں ۔
مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور نیشنل کانفرنس کے رہنما جسٹس ریٹائرڈ حسنین مسعودی نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ جلد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردے گی۔مقامی ویب سائٹ کو دیئے گے انٹرویو میں جسٹس حسنین مسعودی نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کشمیریو...
ترک پارلیمنٹ کے اسپیکرمصطفی سینٹوپ نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کا ساتھ دینا ترکی کی ذمہ داری ہے ۔ ترک پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر مصطفی سینٹوپ نے کہا کہ ہم مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ترکی اس مسئلے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا اپنی ذمہ داری ...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے اداریے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا۔ مودی کے اقدامات نے کشمیریوں کی زندگی مزید اجیرن کر دی ہے ۔ اخبار نے پاکستان کی امن پسند کوششوں کو بھی سراہا ہے ۔مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بور...
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اقوام متحدہ میں پیش کردہ اپنی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی پوری طرح عکاسی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بدترین دشمنی کی مثال قائم کررہا ہے،رپورٹ میں یہ چشم کشا انکشاف بھی کیاگیا ہے کہ بھارتی فوجی اس...
وزیراعظم نوازشریف نے لندن سے واپسی کے بعد بھی طبی جواز بناکر خود کو دارالحکومت اسلام آباد سے دور رکھنے اور لاہور میں قیام کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اور ناگزیر حالات میں وفاقی کابینہ کا اجلاس گورنر ہاؤس لاہور میں طلب کیا۔ اگرچہ اس اجلاس میں کم وبیش 113 نکاتی ایجنڈا تھا، مگر بنیادی ط...
پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی بیٹی محبوبہ مفتی نے بھارتی ٹی وی چینل "آج تک"کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بی جے پی کے ساتھ مخلوط سرکار کی تشکیل میں ’حریت کا نفرنس‘ کو بھی اعتماد میں لیا گیا تھا۔ا...
پاکستان بھارت میں ان دنوں مذاکرات کا غلغلہ بلند ہوا ہے۔ بھارت کے مزاج اور تاریخی رویئے کو صرفِ نظر کرتے ہوئے پاکستان کی حکمران اشرافیہ اور دانشور جنتا میں بھارت سے تعلقات کی ایک عجیب و غریب ہو ک سی اُٹھی ہے۔ مگر بھارت سے کشمیر متعلق کوئی بھی بات کرنے سے قبل یہ ازبس ضروری ہے کہ ...
وزیر اعظم میاں نوازشریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونااقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے۔ کشمیر کی تین نسلوں کو شکستہ وعدوں اور جابرانہ اقدامات کے سوا کچھ نہیں ملا۔ وزیراعظم نے اپنے تاریخی خطاب میں نہایت پراعتماد لہجے م...
بھارت میں آج بھی کچھ نہیں بدلا۔ اکیسویں صدی میں اُبھرنے والے متوسط طبقے سے یہ اُمید کی جارہی تھی کہ وہ فرسودہ اور کہنہ روایتوں کو دانشمندانہ طریقے سے موضوعِ بحث بنا کر نئی روشنی سے بغلگیر ہو گا۔ مگر یہ اُمید خاک میں ملتی جارہی ہے۔ بھارت میں بڑے کے گوشت پر پابندی کا مسئلہ بھی ایک ...