وجود

... loading ...

وجود

سعودی گاؤں پر قبضے کا حوثی منصوبہ ناکام ، منصوبہ ایرانی عسکری منصوبہ سازوں نے ترتیب دیا (عرب ذرائع ابلاغ )

اتوار 25 اکتوبر 2015 سعودی گاؤں پر قبضے کا حوثی منصوبہ ناکام ، منصوبہ ایرانی عسکری منصوبہ سازوں نے ترتیب دیا (عرب ذرائع ابلاغ )

Mideast Yemen

سعودی عرب اور اُن کے اتحادیوں کی مشترکہ فوج نےایک اہم ترین سعودی گاؤں پر قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جازان ریجن کی الحرث گورنری کے قریب القرن سرحدی گاؤں پر قبضے کا حوثی منصوبہ سعودی فوج کی منظم کارروائی کے نتیجے میں مکمل ناکام ہوگیا ہے۔ سعودی فوج کے توپخانے نے علی عبداللہ صالح کے جنگجوؤں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی کارروائی میں حوثی کمانڈر سمیت 20 باغی ہلاک ہوگیے ہیں۔

“العربیہ” نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ منصوبہ دراصل ایران کے چند فوجی افسروں نے بنایا تھا جسے حوثی کمانڈر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 23 اکتوبر کی شب عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی تھی۔ حوثی باغیوں نے “قریہ القرن” نامی ایک غیر آباد علاقے پر حملہ کیا تاکہ اسے بیس کیمپ بنا کر سعودی عرب کے دیگر سرحدی علاقوں پر حملے کرکے اس پر کنٹرول حاصل کیا جا سکے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی سرحدی نگرانی کرنے والے محافظوں نے مذکورہ صورتحال کو بھانپ کر بروقت کنڑول روم کو اشارہ دیا کہ علی عبداللہ صالح کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا گاؤں کی سمت بڑھ رہی ہے۔ جس پر سعودی توپخانے نے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے اس منظم منصوبے کو ناکام بنا دیا، جس میں حوثی کمانڈر اپنے باقی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔وجود ڈاٹ کام سےاس مسئلے پر بات کرتے ہوئے ایک عرب تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اس حملے کے نہایت دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔ اور سعودی عرب اور ایران کے مابین پہلے سے موجود تناؤ میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ نیز اس کے اثرات صرف یمن پر نہیں بلکہ شام پر بھی واضح طور رپر نظر آئیں گے۔


متعلقہ خبریں


سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کر دیا گیا وجود - پیر 19 دسمبر 2022

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سستے اور آسان طریقہ کار پر مبنی عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کر دیا۔ یہ نیا طریقہ پرسنل وزٹ ویزا کا ہے۔ اس طریقہ کے تحت تمام سعودی شہریوں کے لیے ممکن ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو مملکت میں عمرہ کرنے کی دعوت دیں۔ اس کا مقصد دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں ک...

سستا اور آسان، عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب: 3 ارب ڈالر قرض واپسی میں پاکستان کو مزید ایک سال کی توسیع مل گئی وجود - پیر 19 ستمبر 2022

سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تین ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی تاخیر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔ واضح رہے کہ 15 ا...

سعودی عرب: 3 ارب ڈالر قرض واپسی میں پاکستان کو مزید ایک سال کی توسیع مل گئی

سونے، تانبے سمیت سعودی عرب میں متعدد ارضیاتی دریافتیں وجود - جمعه 16 ستمبر 2022

سعودی جیولوجیکل سروے نے مملکت میں معدنی ذخائر کی تلاش شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ سروے کی نمائندگی سینٹر فار سروے انگ اینڈ ایکسپلوریشن فار منزلز کرتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر بتایا گیا کہ مدینہ منورہ میں چار مقامات پر سونے اور تانبے کے ذخائر بھی دریافت ہوئے ہی...

سونے، تانبے سمیت سعودی عرب میں متعدد ارضیاتی دریافتیں

سعودی عرب میں خواتین کی کاروباری شمولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، خاتون عہدیدار وجود - جمعرات 01 ستمبر 2022

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز منشاتمیں خواتین کے انٹرپرینیورشپ ڈپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر افنان ابابطین نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی خواتین کی بطور کاروباری شرکت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ان کی شرکت کی شرح 2016 میں 20 فیصد سے بڑھ کر2022 میں تقریبا 45 ہو گئی ہے۔...

سعودی عرب میں خواتین کی کاروباری شمولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، خاتون عہدیدار

سعودی عرب تین سو سے زائد اقسام پر مشتمل کھجوریں برآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک وجود - اتوار 28 اگست 2022

سعودی عرب میں وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کھجوروں کی 300 سے زائد اقسام کی پیداوار اور برآمد کرتی ہے جس کی سالانہ پیداوار 1.54 ملین ٹن ہے۔ 2021 کے دوران سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں مالیت کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر رہا ہے۔ دنیا بھر کے 113 ممالک...

سعودی عرب تین سو سے زائد اقسام پر مشتمل کھجوریں برآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

عمرہ سیزن کی آمد، خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں وجود - بدھ 03 اگست 2022

سعودی عرب نے دو سال بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں کھڑی رکاؤٹیں ہٹا دیں۔ جس سے عازمین کو ایک مرتبہ پھر خانہ کعبہ کے قریب جانے، مقام ملتزم کو چھونے اور حجر اسود کو چومنے کی اجازت مل گئی۔ واضح رہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف میں یہ حفاظتی رکاؤٹیں دو سال قبل کورونا کی مشکوک وبا کے باعث کھڑی ک...

عمرہ سیزن کی آمد، خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

سعودی عرب کے روڈ ٹو مکہ منصوبے میں پاکستان بھی شامل وجود - پیر 06 جون 2022

سعودی عرب نے مسلسل چوتھے سال پاکستان، ملائیشیا، انڈونیشیا، مراکش اور بنگلہ دیش میں روڈ ٹو مکہ منصوبے کا آغاز کیا ہے جو پہلی مرتبہ 2019ء میں شروع کیا گیا تھا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبے کا مقصد عازمین حج کیلئے ان کے متعلقہ ملکوں میں ہی بآس...

سعودی عرب کے روڈ ٹو مکہ منصوبے میں پاکستان بھی شامل

وزیر اعظم شہبازشریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ملاقات وجود - هفته 30 اپریل 2022

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں اقتصادی و تجارتی روابط بڑھانے پر زوردیا گیا، جبکہ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف شاہی محل پہنچے تو شہزادہ محمد بن سلمان نے باہر آ کر ان کا پرتپاک استقبال ...

وزیر اعظم شہبازشریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ملاقات

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،پہلا روزہ آج وجود - هفته 02 اپریل 2022

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، پہلا روزہ آج یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔ سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشیا اور انڈونیشیا میں ...

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،پہلا روزہ آج

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے دی وجود - منگل 29 مارچ 2022

سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی حکومت 18 سے 65 سال کی خواتین کو کسی مرد سرپرست یا محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے گی، اس شرط پر کہ وہ ایک گروپ کا حصہ ہوں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اعلان کردہ نئے فیصلے کے تحت عمرہ یا حج کے لیے درخواست دین...

سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کرنے کی اجازت دے دی

سعودی عرب 'سماجی فاصلے، قرنطینہ،پی سی آر ٹیسٹ ، باہر ماسک پہننے کی شرط ختم وجود - اتوار 06 مارچ 2022

سعودی حکومت کی جانب سے کرونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے سعودی مملکت میں سماجی فاصلے اورباہر ماسک پہننے جیسے اقدامات ختم کردیئے۔ حرمین شریفین ٹوئٹ...

سعودی عرب 'سماجی فاصلے، قرنطینہ،پی سی آر ٹیسٹ ، باہر ماسک پہننے کی شرط ختم

سعودی عرب اور بھارت کے تعلقات پر ایک تحقیقی کتاب کی اشاعت وجود - منگل 08 فروری 2022

سعودی عرب کے سینٹر فار ریسرچ اینڈ نالج کمیونیکیشن نے سعودی عرب اور بھارت کے تعلقات پر ایک تحقیقی کتاب شائع کی ہے، عرب ٹی وی کے مطابق اس مطالعہ کا مقصد سعودی عرب اور ہندوستان کے درمیان موجودہ تعلقات کا تجزیہ اور اس کے تاریخی تناظر کو دیکھتے ہوئے دونوں ممالک جن حالات سے گزرے ہیں او...

سعودی عرب اور بھارت کے تعلقات پر ایک تحقیقی کتاب کی اشاعت

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر