وجود

... loading ...

وجود

روس عالمی انٹرنیٹ سے غائب

منگل 20 اکتوبر 2015 روس عالمی انٹرنیٹ سے غائب

Vladimir-Putin

روس چند ایسے تجربات کررہا ہے جن کے ذریعے وہ دیکھے گاکہ وہ ورلڈ وائیڈ ویب سے نکل سکتا ہے یا نہیں تاکہ ملک کے اندر اور بیرون ملک معلومات کی ترسیل کو گھٹایا جا سکے۔

ماہرین نے برطانیہ کے روزنامہ ٹیلی گراف کو بتایا ہے کہ یہ تجربات کسی بھی ممکنہ مقامی سیاسی بحران کی صورت میں معلومات کو مکمل طور پر اپنے اختیار میں رکھا جا سکے اور اس سے بھی بڑھ کر مقصد یہ تھا کہ عالمی ناٹرنیٹ سے جدا ہونے کے بعد روس کا انٹرنیٹ کام جاری رکھ سکتا ہے یا نہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ اس خاص تجربے کا حکم وزارت مواصلات اور قومی انٹرنیٹ ادارے نے دیا تھا تاکہ ڈی پی آئی نامی ٹریفک کنٹرول سسٹم کو استعمال کرکے خارجی مواصلاتی چینل کو بلاک کیا جا سکے۔

ایک روسی اخبار کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں بھی ایسا ہی ایک تجربہ کیا گیا تھا۔ اس میں جانچا گیا تھا کہ اگر ویب کے دیگر حصوں سے الگ کردیا جائے تو کیا روس کے متعدد ڈومین ناموں پر مبنی قومی انٹرنیٹ زندہ رہ سکتا ہے؟

روس کے حکام نے ایسے کسی بھی تجربے کی مکمل طور پر تردید کی ہے، جیسا کہ وہ ہمیشہ کرتے آئے ہیں۔


متعلقہ خبریں


موبائل صارفین کو 100 روپے ڈلوانے پر72.80 کا بیلنس ملے گا وجود - جمعه 31 دسمبر 2021

وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے سے 100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا۔ منی بجٹ کی تجویز کے مطابق اب صارفین کے 100 روپے کے بیلنس میں سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 13 روپے کی کٹوت...

موبائل صارفین کو 100 روپے ڈلوانے پر72.80 کا بیلنس ملے گا

ترکی امریکی ڈالر سے پیچھا چھڑانے اور نیٹو سے نکل جانے پر غور کرنے لگا وجود - هفته 13 اگست 2016

انقرہ اور مغرب کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ترکی نے امریکی ڈالرز سے پیچھا چھڑانے اور نیٹو سے نکل جانے کے منصوبوں پر غور شروع کردیا ہے۔ نیٹو کی جانب سے ترکی کو یاددہانی کے صرف ایک روز بعد کہ وہ اب بھی نیٹو کا رکن ہے، ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے کہا ہے کہ ملک دفاعی صنعت ک...

ترکی امریکی ڈالر سے پیچھا چھڑانے اور نیٹو سے نکل جانے پر غور کرنے لگا

ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کو روس نے ہیک کیا، ایف بی آئی کا شبہ وجود - منگل 26 جولائی 2016

امریکی ایف بی آئی کو شبہ ہے کہ روس کے سرکاری حمایت یافتہ ہیکرز نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے نیٹ ورکس میں دال ہو کر ای میلز چرائی ہیں جو جمعے کو وکی لیکس پر پیش کی گئیں۔ یہ وہ آپریشن تھا جس کے بارے میں متعدد امریکی حکام اب سمجھتے ہیں کہ صدارتی انتخابات کو ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں جھکان...

ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کو روس نے ہیک کیا، ایف بی آئی کا شبہ

طیب اردوغان نے معافی مانگ لی: روس کا دعویٰ وجود - منگل 28 جون 2016

روس نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمر پوتن سے رابطہ کرکے اس واقعے پر معذرت طلب کرلی ہے جس میں ترک افواج نے شامی سرحد پر ایک روسی طیارہ مار گرایا تھا۔ اس حرکت کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات سخت کشیدہ ہوگئے تھے۔ واقعے کے بعد روس کے صدر ولادیمر پوتن...

طیب اردوغان نے معافی مانگ لی: روس کا دعویٰ

روس نے اچانک شام سے فوجیں واپس بلانے کا اعلان کردیا وجود - منگل 15 مارچ 2016

روس کے صدر ولادیمر پوتن نے سوموار کی شب اچانک شام سے روسی افواج کے انخلا کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ ماسکو نے اپنے اہداف حاصل کرلیے ہیں۔ کریملن سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق صدر نے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کی، جس میں انہوں نے...

روس نے اچانک شام سے فوجیں واپس بلانے کا اعلان کردیا

شامی بحران حل کرنے کے لئے روسی صدر اور سعودی فرمانروا میں رابطہ وجود - هفته 20 فروری 2016

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے شام کی صورت حال پر ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا ہے ، گفتگو میں دونوں رہنماوؤں نے اس بحران کے حل میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ کریملن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماوؤں کے درمیان...

شامی بحران حل کرنے کے لئے روسی صدر اور سعودی فرمانروا میں رابطہ

یارب! اپنے خط کو ہم پہنچائیں کیا علی منظر - منگل 19 جنوری 2016

آج بہت دنوں بعد کسی کو خط لکھنے کے لئے قلم اٹھایا، تو خیال آیا کہ ہمیں دوست کا پتہ ہی معلوم نہیں ۔ سستی، بے پروائی اور وقت کی کمی کے بہانے تو پہلے بھی تھے، پھر بھی ہم طوعاً وکرہاً خط لکھ ہی لیا کرتے تھے۔ برق گرے اس ای میل پر جب سے ہم اپنے کمپیوٹر کے ذریعے انٹرنیٹ سے متصل ہوئے ہیں...

یارب! اپنے خط کو ہم پہنچائیں کیا

روس اور شام کے معاہدے کی خفیہ تفصیلات منظر عام پر وجود - جمعه 15 جنوری 2016

روس اور شام نے گزشتہ اگست میں ایک معاہدہ کیا تھا جس کے بعد ماسکو کو خانہ جنگی کے شکار شام میں کھلی فوجی موجودگی کی اجازت ملی تھی اور گزشتہ چند ماہ میں روس نے کھلے بندوں شام میں کارروائیاں کی ہیں یہاں تک کہ ایک سرحدی تنازع میں ایک ترکی کے ہاتھوں ایک طیارہ بھی کھویا ہے۔ 26 اگست...

روس اور شام کے معاہدے کی خفیہ تفصیلات منظر عام پر

اشرف غنی کی حکومت طالبان کے سامنے بے بس جلال نورزئی - اتوار 03 جنوری 2016

افغانستان میں داعش کے اثر و رسوخ کے تدارک کے حوالے سے روسی صدر ولاد میر پیوٹن کی امارت اسلامیہ افغانستان کے امیر ملا اختر منصور سے براہ راست ملاقات محض کسی کے منہ سے نکلی ہوئی بات لگتی ہے ،لیکن اسے قطعی رد بھی نہیں کیا جا سکتا۔عالمی ذرائع ابلاغ بھی اس بابت گویا ہوئے ہیں۔ اور روس ...

اشرف غنی کی حکومت طالبان کے سامنے بے بس

روس نے اپنے جدید ہتھیار آزمانے کے لیے شام کو تجربہ گاہ بنا دیا وجود - جمعه 11 دسمبر 2015

روس نے 2008ء میں جارجیا میں کامیابی کا اعلان کیا لیکن اس فتح کو دھندلایا روس کی زمینی و فضائی افواج کی ناقص کارکردگی نے، جس کی وجہ سے جنگ روسی توقعات سے کہیں زیادہ غیر منظم اور خونریز ثابت ہوئی۔ اس کے بعد ولادیمر پیوتن نے، جو اس وقت وزیر اعظم تھے، افواج کی تعداد کو گھٹانے، تربیت ...

روس نے اپنے جدید ہتھیار آزمانے کے لیے شام کو تجربہ گاہ بنا دیا

شام میں روس ترکی تنازع۔۔۔ جنگ پھیلنے کے آثار نمایاں محمد انیس الرحمٰن - پیر 07 دسمبر 2015

شام میں روس ترکی حالیہ تنازع کے تناظر میں گزشتہ دنوں دو اہم بیانات خاصی اہمیت کے حامل ہیں۔ ایک بیان سعودی نائب ولی عہد کی جانب سے دیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ امریکا کے عراق سے انخلاء کے بعد جب عراقی امور ایران کے ہاتھ میں آئے، اس وقت سے داعش کا ظہور ہوا۔ دوسرا بیان چیچنیا کے ...

شام میں روس ترکی تنازع۔۔۔ جنگ پھیلنے کے آثار نمایاں

ترکی کو پچھتانا پڑے گا، اللہ ہی جانتا ہے طیارہ کیوں گرایا: ولادیمر پوتن وجود - جمعه 04 دسمبر 2015

روس کے صدر ولادیمر پوتن نے کہا ہے کہ ترکی کی قیادت کو روسی طیارہ گرانے پر پچھتانا پڑے گا۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ انہوں نے یہ قدم کیوں اٹھایا اور اللہ نے ترک حکمرانوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے اس لیے ان کی عقل اور ذہن کو ماؤف کردیا ہے۔ یہ انتہائی سخت بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب...

ترکی کو پچھتانا پڑے گا، اللہ ہی جانتا ہے طیارہ کیوں گرایا: ولادیمر پوتن

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر