وجود

... loading ...

وجود

سونا جرمنی کا، لیکن سب سے بڑا ذخیرہ امریکا میں

جمعه 09 اکتوبر 2015 سونا جرمنی کا، لیکن سب سے بڑا ذخیرہ امریکا میں

gold-bars

جرمنی میں گزشتہ تین سال سے اس بات پر بحث چل رہی تھی کہ آخر ملک کا کتنا سونا دوسرے ممالک کے بینکوں میں موجود ہے۔ اب مرکزی بینک نے ایک جامع رپورٹ کے ذریعے اس سوال کا جواب دیا ہے، جواب کیا ہے ‘عمرو عیار کی زنبیل’ ہے کیونکہ بیرون ملک جمع کروائے گئے جرمن سونے کی یہ فہرست 2300 صفحات تک جا پہنچی ہے۔

بنڈس بینک کی جاری کردہ اس طویل فہرست کے مطابق یہ سونا جرمنی کے علاوہ انگلینڈ، فرانس اور امریکا کے بینکوں میں رکھا ہوا ہے اور حیرا ن کن طور پر امریکا میں جرمنی کا اتنا سونا ہے جتنا خود اپنے ملک میں ذخیرہ نہیں۔

رپورٹ کے مطابق سال 2014ء کے اختتام تک سونے کی کل 2 لاکھ 70 ہزار 316 اینٹیں جرمنی، برطانیہ، فرانس اور امریکا کے بینکوں میں موجود ہیں جن کا کل وژن تقریباً 34 لاکھ کلو ہے۔ فیڈرل ریزرو بینک آف نیو یارک،امریکا میں موجود سونے کی اینٹوں کا وزن ساڑھے 14 لاکھ کلو ہے جبکہ فرینکفرٹ میں تقریباً 12 لاکھ کلو سونا موجود ہے۔

بینک کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ ہر سال اپڈیٹ کی جائے گی اور وہ 2020ء تک سونے کے کم از کم آدھے ذخائر جرمنی منتقل کرے گا۔

اس فہرست کو جاری کرنے کے لیے مرکزی بینک پر بہت سخت دباؤ تھا۔ تین سال قبل وفاقی آڈیٹرز نے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ملک سے باہر موجود تمام سونا واپس لایا جائے تاکہ وہ بھی آڈٹ سے گزرے۔ پہلے پہل تو بینک سے انکار ہی کردیا بلکہ کسی ایسے سونے کے ذخیرے کی موجودگی پر ہی سوالیہ نشان اٹھایا لیکن اب یہ فہرست جاری کرکے “ہمارا سونا واپس لاؤ” نامی مہم کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں


جرمنی: ایک دن میں پینسٹھ ہزار نئی کورونا انفیکشنز کا نیا ریکارڈ وجود - جمعه 19 نومبر 2021

جرمنی میں بدھ سے جمعرات اٹھارہ نومبر کے درمیان پینسٹھ ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ابھی چند روز قبل چوبیس گھنٹوں میں پچاس ہزار سے زائد نئی انفیکشنز کے نئے ریکارڈ کا بتایا گیا تھا، جو اب ٹوٹ گیا ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی اس وقت وبائی بیماری کووڈ انیس کی چوتھی ل...

جرمنی: ایک دن میں پینسٹھ ہزار نئی کورونا انفیکشنز کا نیا ریکارڈ

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مداحوں کو اداس کرکے جہان فانی سے کوچ کرگئے وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ،میزبان، فلمساز، ہدایتکار، شاعر، موسیقار، کہانی نویس اور مصور لیجنڈمحمد عمر المعروف عمر شریف 66برس کی عمر میں جرمنی میں انتقال کر گئے ، شوبز شخصیات نے عمر شریف کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے فن کا ایک باب ہمیشہ ...

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مداحوں کو اداس کرکے جہان فانی سے کوچ کرگئے

فرانس ،جرمنی کا شام میں کردوں کیخلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ وجود - پیر 14 اکتوبر 2019

فرانسیسی صدر اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ترکی سے شمالی شام میں کردوں کے خلاف جاری فوجی کارروائی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اس حملے کے سنگین انسانی اثرات مرتب ہوں گے اور سخت گیر جنگجو گروپ داعش کو پھر سے سر اٹھانے کا موقع مل سکتا ہے ۔فرانسیسی ...

فرانس ،جرمنی کا شام میں کردوں کیخلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

امریکی ٹنوں کے حساب سے سونا خریدتے ہوئے وجود - جمعرات 19 نومبر 2015

گزشتہ موسم گرما میں مالیاتی مارکیٹ میں ہونے والی ہلچل کے بعد امریکا میں سونے کی خریداری میں اضافے کا رحجان بہت بڑھ گیا ہے۔ اتنا زیادہ کہ مالیاتی بحران کے بعد سے اب تک سونے کی خریداری کی سطح اتنی نہیں بڑھی تھی۔ جب لوگ معیشت اور اسٹاک مارکیٹوں سے غیر مطمئن ہوتے ہیں تو سونے کا رخ کر...

امریکی ٹنوں کے حساب سے سونا خریدتے ہوئے

جرمن اتحاد، ربع صدی گزر گئی لیکن ملک اب بھی دوراہے پر وجود - اتوار 04 اکتوبر 2015

مشرقی و مغربی جرمنی کے اتحاد کو سرد جنگ کے خاتمے کی گھڑی سمجھا جاتا ہے۔ 3 اکتوبر 1990ء کو، دیوارِ برلن گرنے کے تقریباً ایک سال بعد، کمیونسٹ مشرقی جرمنی اور سرمایہ دار مغربی جرمنی ایک مرتبہ پھر یکجا ہوگئے۔ آج 25 سال گزر جانے کے بعد گو کہ جرمنی یورپ کی سب سے بڑی معیشت ہے لیکن درونِ...

جرمن اتحاد، ربع صدی گزر گئی لیکن ملک اب بھی دوراہے پر

مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر