وجود

... loading ...

وجود

ہلیری کلنٹن کی خفیہ ای میلز نیلامی کے لیے پیش

بدھ 09 ستمبر 2015 ہلیری کلنٹن کی خفیہ ای میلز نیلامی کے لیے پیش

ایک ہیکر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی خفیہ ای میلز ہیں اور وہ انہیں نیلام کرنا چاہتا ہے۔ ساتھ ہی توقع بھی ظاہر کی ہے کہ وہ اس سے کم از کم 5 لاکھ ڈالرز تو حاصل کر ہی لے گا۔

نامعلوم “کمپیوٹر سائنسدان” نے امریکی اشاعتی ادارے ریڈار آن لائن کو بتایا ہے کہ اس کے پاس ہلیری کے نجی سرور سے حاصل کردہ 32 ہزار ای میلز ہیں، جو سب سے بڑی بولی لگانے والے کو دی جائیں گی۔ گو کہ بظاہر اس دعوے کو ثابت کرنے کے لیے اس کے پاس مضبوط شواہد نہیں ہیں لیکن جو نمونے ہیکر نے پیش کیے ہیں، وہ ریڈار آن لائن کے مطابق “اصل پیغامات لگتے ہیں۔”

فی الوقت ان پیغامات کے اصل ہونے کے دعوے کی تصدیق بہت مشکل ہے اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ راتوں رات امیر بننے کا کوئی خواہشمند موقع کا فائدہ اٹھانا چاہ رہا ہو۔ لیکن اس کی بات ان خدشات میں تازہ اضافہ ضرور ہے، جو کلنٹن کے ای میل کے لیے نجی سرور کے استعمال کی وجہ سے اٹھے تھے۔

2009ء سے 2013ء کے دوران کاروبارحکومت چلانے کے لیے کلنٹن نے نجی ای میل سرور کا استعمال کیا تھا، جس کا اسکینڈل مارچ 2015ء میں ابھرا اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی مہم کو تقریباً پٹری سے اتار ہی دیا تھا۔ گو کہ ہلیری نے تسلیم کیا تھا کہ انہوں نے اپنی “آسانی” کے لیے نجی ای میل سرور استعمال کیا تھا اور انہیں اس معاملے میں غلط مشورہ دیا گیا تھا لیکن انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے کبھی خفیہ معلومات اپنے نجی سرور کے ذریعے نہیں بھیجی۔ اس دعوے پر بھی سنجیدگی سے جانچ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ سرور پر موجود چند ای میلز حساس معلومات کی حامل تھیں، جنہیں رازدارانہ سمجھا جانا چاہیے تھا۔ بہرحال، ایف بی آئی سرور کی سیکورٹی کے معاملات کی تحقیقات کررہی ہے۔


متعلقہ خبریں


امریکہ کے صدارتی انتخابات: ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے وجود - منگل 27 ستمبر 2016

تحریر :۔ ایوان کورون امریکہ کے صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے، انتخابی بخار بھی بڑھتاجارہاہے، انتخابات میں ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے ہیں، اگرچہ امریکی عوام کے موڈ کی موجودہ کیفیت کو دیکھ کر یہی اندازہ ہوتاہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو ہزیمت کاسامنا کرنا پڑے گا...

امریکہ کے صدارتی انتخابات: ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے

ہلیری کلنٹن کا 'پراسرار' مرض، کیا منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا؟ وجود - جمعرات 15 ستمبر 2016

امریکا کے صدارتی انتخابات اب صرف دو ماہ کے فاصلے پر ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اب تک کانٹےکا مقابلہ تو دیکھنے کو نہیں آ رہا تھا کیونکہ ٹرمپ کی بے وقوفانہ حرکتوں نے ہلیری کلنٹن کو واضح برتری دی ہوئی تھی لیکن گزشتہ دو ہفتو...

ہلیری کلنٹن کا 'پراسرار' مرض، کیا منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا؟

ترکی بغاوت امریکا اور سعودی عرب کی ملی بھگت سے ہوئی: جولین اسانج وجود - منگل 09 اگست 2016

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی سابق وزیر خارجہ اور موجودہ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ سعودی عرب کی ملی بھگت کے ساتھ ترکی میں میں بغاوت کی کوشش کر رہی تھیں، جو ناکام بنا دی گئی۔ سابق امریکی وزیر خارجہ کے امریکا میں مقیم ترک رہنما فتح اللہ گولن کے...

ترکی بغاوت امریکا اور سعودی عرب کی ملی بھگت سے ہوئی: جولین اسانج

ہلیری کلنٹن نے داعش کو مسلح کیا تاکہ بشار کی حکومت ختم کی جا سکے: جولین اسانج وجود - منگل 02 اگست 2016

وکی لیکس کے ایڈیٹر جولین اسانج نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن وزارت خارجہ کے دور میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے لیے شام میں داعش کو مسلح کرنے کی منظوری دی ہے۔ لیبیا میں بن غازی قونصل خانے پر حملے سے ایک سال قبل 2011ء میں لیبیا سے شام جانے والے اسلحے کے بارے میں ہلیری کو علم تھا۔ ...

ہلیری کلنٹن نے داعش کو مسلح کیا تاکہ بشار کی حکومت ختم کی جا سکے: جولین اسانج

بشار کو قتل کردیں گے، ہلیری کا وعدہ وجود - پیر 01 اگست 2016

ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکا کی صدر منتخب ہوگئیں تو شام پر حملہ کرکے صدر بشار الاسد کو قتل کردیں گی۔ کلنٹن کے سیاسی مشیر نے تصدیق کی ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ہلیری کی اولین ترجیحات میں سے ایک شام پر توجہ مرکوز کرنا ہوگا جس میں بشار پر حملہ اور حکومت کی تبدیلی سرفہ...

بشار کو قتل کردیں گے، ہلیری کا وعدہ

امریکا کے صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کی باضابطہ امیدوار بن گئیں وجود - بدھ 27 جولائی 2016

ہلیری کلنٹن نے اگلے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر حاصل کرلی ہے۔ اب وہ امریکا کی کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار بن گئی ہیں۔ ریاست ویرمنٹ کے وفد نے آخر میں ووٹ دیا، سینیٹر برنی سینڈرز شامل ہوئے جنہوں نے کہا کہ "مجھے خوشی ...

امریکا کے صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کی باضابطہ امیدوار بن گئیں

نئے انکشافات ہلیری کلنٹن کی گرفتاری کے لیے کافی ہوں گے، وکی لیکس وجود - پیر 25 جولائی 2016

وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج نے کہا ہے کہ وکی لیکس کو ایسی معلومات حاصل ہوئی ہیں جو امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے لازمی مواخذے کا سبب بنیں گی اور یہ معلومات جلد جاری کردی جائیں گی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اسانج نے کہا کہ اگلے انکشافات کلنٹن کی گرف...

نئے انکشافات ہلیری کلنٹن کی گرفتاری کے لیے کافی ہوں گے، وکی لیکس

ہلیری کلنٹن سے ایف بی آئی کی تحقیقات وجود - منگل 05 جولائی 2016

امریکا میں اگلے عام انتخابات کے لیے صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن سے ایف بی آئی نے تحقیقات کی ہیں اور ان سے ساڑھے تین گھنٹے طویل ایک انٹرویو کیا گیا ہے۔ تحقیقات دراصل اس ای میل معاملے پر کی جا رہی ہیں جو ان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے عہد کے دوران سامنے آیا تھا۔ امریکی اخبار 'نیو ...

ہلیری کلنٹن سے ایف بی آئی کی تحقیقات

روسی ہیکرز نے ہلیری کلٹن کی مہم کا حساس ڈیٹا ہیک کرلیا وجود - بدھ 15 جون 2016

روس نے امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی کی قومی کمیٹی (ڈی این سی) کے کمپیوٹر نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرکے ہلیری کلنٹن کی مہم کا حساس ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ روس کی حکومت سے وابستہ چند ہیکرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین کی تحقیق کا پورا ڈیٹا بیس حاصل کیا ہے جو ہلیری کی جانب سے ری پبلکن پارٹی کے صد...

روسی ہیکرز نے ہلیری کلٹن کی مہم کا حساس ڈیٹا ہیک کرلیا

ہلیری نے وائٹ ہاؤس میں بل کلنٹن کو مارا تھا، کتاب میں انکشاف وجود - جمعه 10 جون 2016

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں ملازمت کرنے والے ایک اہلکار نے اپنی تازہ کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ جب بل کلنٹن امریکا کے صدر تھے تو ایک بار وہ اپنی اہلیہ ہلیری کلنٹن کے ہاتھوں اس بری طرح پٹے تھے کہ ان کی ایک آنکھ پر نیل پڑ گیا تھا۔ ہلیری کلنٹن رواں سال ہونے والے امریکی صدار...

ہلیری نے وائٹ ہاؤس میں بل کلنٹن کو مارا تھا، کتاب میں انکشاف

اوباما نے ہلیری کلنٹن کی نامزدگی کی توثیق کردی وجود - جمعه 10 جون 2016

امریکا کے صدر براک اوباما نے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے ہلیری کلنٹن کی نامزدگی کی باضابطہ توثیق کردی ہے۔ یہ اعلان ا وقت کیا گیا جب صدر نے ان کے حریف سینیٹر برنی سینڈرز سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اعلان کرتے ہوئے اوباما نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ کبھی کوئی اس عہدے کے لیے اتنا اہل...

اوباما نے ہلیری کلنٹن کی نامزدگی کی توثیق کردی

ہلیری کلنٹن پر سخت تنقید، 13 لاکھ کا سوٹ پہن کر غریبوں کی باتیں وجود - بدھ 08 جون 2016

دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے سیاسی منظرنامے پر موجود امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن سالوں سے یہ تاثر دینے کی کوشش کرتی آ رہی ہیں کہ وہ بھی ایک عام امریکی کی طرح ہیں۔ 2014ء میں انہوں نے یہ تک کہا تھا کہ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ان کے پاس "دھیلا تک نہیں تھا"۔ ایک عام فرد کی مش...

ہلیری کلنٹن پر سخت تنقید، 13 لاکھ کا سوٹ پہن کر غریبوں کی باتیں

مضامین
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج وجود جمعرات 21 نومبر 2024
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو چیلنج

آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش وجود جمعرات 21 نومبر 2024
آسٹریلیا کا سکھوں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر