وجود

... loading ...

وجود

کانگریس بندوق پر نگرانی کے قوانین فوری منطور کرے: وائٹ ہاؤس کی اپیل

جمعرات 27 اگست 2015 کانگریس بندوق پر نگرانی کے قوانین فوری منطور کرے: وائٹ ہاؤس کی اپیل

ایک براہ راست نشریئے میں دو امریکی صحافیوں کی ہلاکت کے بعد وائٹ ہاؤس نے کانگریس کو فوری طور پر آواز دی ہے کہ وہ بندوق پر نگرانی کے قوانین فوری منظور کرے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا ہے کہ یہ ایک اور مثال ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کی تمام چھوٹی بڑی آبادیوں میں بندوق کے ذریعے تشدد کے واقعات عام ہورہے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ صرف کانگریس ہی ہے جواس ملک میں اپنے اقدام سے بندوق کے ذریعے تشدد کو کم کرنے کے لئے ٹھوس اثر ڈال سکتی ہے۔کانگریس کے یہ اقدام قانون پسند امریکی شہریوں کے آئینی حقوق میں کوئی خلل نہیں ڈالیں گے۔

اس موقع پر صدر بارک اُباما نے کہا ہے کہ بندوق سے متعلق سخت قوانین کی منظوری میں ناکامی اُن کے عرصۂ صدارت میں مایوسی کا سب سے بڑا سبب رہا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ہم روئے زمین کی وہ ترقی یافتہ قوم ہے جو بندوق سے حفاظتی قوانین کے معاملے میں عام فہم (کامن سینس) سے محروم ہیں۔واضح رہے کہ امریکیوں کی ایک بڑی تعدادایسی ہے جو نسل پرستوں اور بندوق کی صنعت سے وابستہ ترغیبی اداروں(لابیز) کی بھاری مالی امداد کے زیر اثر یہ سمجھتی ہے کہ بندوق پر نگرانی کے قوانین اُن کے آئینی حقوق کی راہ میں رکاؤٹ بنیں گے۔


متعلقہ خبریں


ایران میں رجیم تبدیلی کی علامات نہیں ہیں، وائٹ ہاؤس وجود - هفته 05 نومبر 2022

امریکی وائٹ ہاؤس نے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ ایران میں رجیم کی تبدیلی کی کوئی علامات نہیں ہیں۔ یہ بات وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق معاون جان کربی نے کہی۔ جان کربی انتخابی مہم کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کی اس بارے میں تقریر کے تاثر کو کم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ...

ایران میں رجیم تبدیلی کی علامات نہیں ہیں، وائٹ ہاؤس

کانگریس رہنما نوجوت سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے وجود - هفته 12 مارچ 2022

بھارتی پنجاب میں کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت سدھو کو مشرقی امرتسر سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار جیون جیوت کورنے شکست دی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ الیکشن میں سدھو کو 6 ہزار ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس میں سدھو نے 32929 ...

کانگریس رہنما نوجوت سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے

سعودی اور امارات کے سربراہان کا امریکی صدر سے بات سے انکار، وال اسٹریٹ جنرل وجود - بدھ 09 مارچ 2022

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدر جوبائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی اخبار''وال اسٹریٹ جنرل'' کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان سے ٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی ، سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور...

سعودی اور امارات کے سربراہان کا امریکی صدر سے بات سے انکار، وال اسٹریٹ جنرل

بھارت میں برقع پہن کر کالج آنے والی طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب وجود - اتوار 13 فروری 2022

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں برقع پہن کر کالج آنے والی مسلمان طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال کے علاقے ستنا میں واقع ایک خود مختار سرکاری کالج میں ایک طالبہ سے جبری طور پر کہا گیا کہ وہ نقاب پہننے پر پابندی کے خ...

بھارت میں برقع پہن کر کالج آنے والی طالبہ سے تحریری معافی نامہ طلب

امریکی صدر صحافی کے سوال پر غصے میں، گالی دے دی وجود - بدھ 26 جنوری 2022

دنیا کے سب سے زیادہ طاقت ور ملک امریکا کے صدر جو بائیڈن وائٹ ہاؤس میں امریکی ٹی وی کے ایک نمائندے کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر تنگ ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی گھرانوں کے لیے قیمتوں میں کمی کے راستوں پر بحث کے لیے منعقد نشست کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران پیش آی...

امریکی صدر صحافی کے سوال پر غصے میں، گالی دے دی

سعودی عرب چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے، امریکی ایجنسیوں کا دعویٰ وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اب چین کی مدد سے اپنے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کمیٹی سمیت متعدد انٹیلی جنس ایجنسیوں کے امریکی حکام کو حالیہ مہینوں میں خفیہ انٹیلی جنس پر بریفنگ دی گئی جس میں چی...

سعودی عرب چین کی مدد سے بیلسٹک میزائل بنا رہا ہے، امریکی ایجنسیوں کا دعویٰ

عراق میں فوجی لڑ رہے ہیں، امریکی جرنیل کا اعتراف وجود - هفته 30 اپریل 2016

امریکا کی سینیٹ آرمڈ سروسز کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز جوائنٹ چیفس آف اسٹاف چیئرمین جنرل جو ڈنفورڈ نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں امریکی فوجی "لڑ اور مر" رہے ہیں، اور 22 اکتوبر کو ایک آرمی سارجنٹ کی حملے میں مرنے کی توثیق بھی کی۔ یہ اعتراف ایک بہت بڑی خبر ہے، کیونکہ عراق م...

عراق میں فوجی لڑ رہے ہیں، امریکی جرنیل کا اعتراف

برصغیر میں سیکولر ازم کے نتائج کاشف نصیر - جمعرات 26 نومبر 2015

سات سمندر دور کینیڈا اور اس کے نو منتخب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی طرف دیکھنے سے پہلے ہم کیوں نہ اپنے ارد گرد کے ماحول کا ہی جائزہ لے لیں۔ ہماری مشرقی سرحد کے ساتھ جو آہنی لکیر ہے اسکی دوسری طرف ہندوستان ہے اور اس سے کچھ آگے بنگلادیش۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ ہمارا جغرافیائی، تاریخی، ...

برصغیر میں سیکولر ازم کے نتائج

وائٹ ہاؤس کے سیکورٹی اہلکار کی انتہائی نازیبا حرکات ، اب قید کی سزا کا سامنا وجود - جمعرات 19 نومبر 2015

امریکا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کی حفاظت پر مامور ایک اہلکار کو کمر عمر لڑکی کو نازیبا تصاویر اور پیغامات بھیجنے اور اکسانے کے الزامات پر مقدمات کا سامنا ہے۔ امریکا کی وفاقی و ریاستی انتظامیہ کے مطابق ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے حاضر سروس اہلکار 37 سالہ لی...

وائٹ ہاؤس کے سیکورٹی اہلکار کی انتہائی نازیبا حرکات ، اب قید کی سزا کا سامنا

مضامین
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت وجود هفته 23 نومبر 2024
33سالوں میں909 کشمیری بچوں کی شہادت

بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ وجود هفته 23 نومبر 2024
بلوچستان میں جامع آپریشن کافیصلہ

روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن وجود جمعه 22 نومبر 2024
روداد: پاکستان میں گزرے تیس دن

بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون وجود جمعه 22 نومبر 2024
بھارتی مسلمانوں کے گھر گرانے کا عمل ماورائے قانون

ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟ وجود جمعه 22 نومبر 2024
ٹرمپ اور مشرق وسطیٰ: جنگ، امن یا حل؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر