... loading ...
پشاور: پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔
زرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا مختصر آرڈر جاری کردیا،پشاورہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت درخواست خارج کردیـ
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ درخواستگزار کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا، درخواست گزار کی عدم پیشی کے باعث درخواست خارج کی جاتی ہے۔