... loading ...
کراچی: گوگل نے سال نو کو منفرد انداز میں خوش آمدید کرتے ہوئے اپنا خصوصی ڈوڈل جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کے معروف سرچ انجن گوگل نے بھی نئے سال کو ویلکم کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔معروف سرچ انجن نے سال نو کو منفرد انداز میں خوش آمدید کرتے ہوئے اپنا خصوصی ڈوڈل جاری کیا۔
خوبصورت ڈوڈل میں نیلے آسمان پر چمکتے ستاروں کیساتھ سال 2025 کا استقبال کیا گیا ہے۔