... loading ...
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں عطا تارڑ اور مولانا فضل الرحمٰن کا نام بھی شامل ہے۔
کے مطابق ای سی پی نے ایسے ارکان اسمبلی کے ناموں کی فہرست جاری کی گئی ہے ، جنہوں نے تاحال اپنے گوشوارے جمع نہیں کروائے، جن میں وفاقی وزیر عطا تارڑ اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا نام بھی شامل ہے۔
زرائع کے مطابق رانا محمود الحسن،حامد خان ،انوار الحق کاکڑ اور ایمل ولی خان نے الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ اسی طرح سردار یوسف،شہرام خان ،انجم عقیل ،شیخ آفتاب ، عقیل ملک اوردانیال چوہدری بھی گوشوارے نہ جمع کرانے والوں میں شامل ہیں۔