وجود

... loading ...

وجود

جناح اسپتال کراچی سندھ کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے اور اس کی موجودہ صورتحال تشویش ناک ہے، مراد علی شاہ

پیر 16 دسمبر 2024 جناح اسپتال کراچی سندھ کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے اور اس کی موجودہ صورتحال تشویش ناک ہے، مراد علی شاہ

کراچی:وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے جناح اسپتال کراچی کے سربراہ کی معطلی کے عدالتی احکامات کو اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ قرار دیا۔سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے کراچی کے این جے وی اسکول میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کے افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جناح اسپتال کراچی سندھ کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے اور اس کی موجودہ صورتحال تشویش ناک ہے۔

عدالت کے احکامات کے بعد جناح اسپتال میں انتظامی بحران پیدا ہوا ہے جو اب ہمارے گلے پڑ گیا ہے، بغیر سربراہ کے اسپتال کیسے چلائیں، گورنر کی تعیناتی کے معاملے پر مجھ سے رائے نہیں لی جاتی یہ وفاقی حکومت کا فیصلہ ہے،آج ایک اجلاس میں پلان بنایا کہ جو علاقے ڈاکوں سے پاک ہوئے وہاں اسکول بنائیں ۔جب ملک میں مارشل لا تھا اس وقت ڈاکوں کے تعداد زیادہ تھی اب ویسی صورتحال نہیں۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ماضی میں پولیو کیسز کی تعداد سیکڑوں میں ہوتی تھی مگر شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1994 میں اپنے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے مہم کا آغاز کیا جس سے واضح کمی آئی۔

لیکن سال 2018 اور 2024 میں پولیو کے کافی کیسز رپورٹ ہوئے،کچھ پولیو ورکرز اچھی کارکردگی دکھانے کے لیئے جعلی مارکنگ کررہے تھے جنہیں روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ہمارے ٹانز اور بلدیاتی ادارے صاف و صحت مند ماحول فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیںلیکن عوام کا تعاون ضروری ہے۔

انسداد پولیو مہم ہماری ذمہ داری ہے تاکہ ہم اپنے بچوں کو ایک محفوظ مستقبل دے سکیں۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ 2024 کی آخری انسداد پولیو مہم ہے جس کا مقصد ہماری آئندہ نسلوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

مہم کے دوران 1 کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے جس میں 80 ہزار پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے 15 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

پاکستان میں رواں سال 63 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 17 کا تعلق سندھ سے ہے۔ والدین سے اپیل ہے کہ وہ ویکسینیٹرز کے ساتھ تعاون کریں تاکہ بچوں کو معذوری سے بچایا جا سکے۔ پولیو سے بچا کے اضافی قطرے نقصان دہ نہیں بلکہ ان سے قوت مدافعت بڑھتی ہے۔


متعلقہ خبریں


مضامین
رام مندر سے کمبھ میلے تک:کتنی بار کتنی ہار وجود جمعرات 06 فروری 2025
رام مندر سے کمبھ میلے تک:کتنی بار کتنی ہار

بھارت میں جنونی مذہبی ایجنڈااوراس کا عالمی اثر وجود جمعرات 06 فروری 2025
بھارت میں جنونی مذہبی ایجنڈااوراس کا عالمی اثر

کشمیر بنے گا پاکستان وجود بدھ 05 فروری 2025
کشمیر بنے گا پاکستان

5 فروری، کشمیریوں کی حمایت کا دن وجود بدھ 05 فروری 2025
5 فروری، کشمیریوں کی حمایت کا دن

تجارتی جنگ اورچین وجود بدھ 05 فروری 2025
تجارتی جنگ اورچین

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر