... loading ...
کراچی:سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔
-سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں ایک سال توسیع کی منظوری دی
زرائع کے مطابق سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ حکم نامہ جاری کرے گا۔
ٖصوبائی کابینہ کی جانب سے سندھ رینجرز کے قیام میں 8 دسمبر 2025 تک توسیع کی گئی ہے-
ذرائع کا کہناہے کہ ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے فورسز کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں ایسے میں رینجرز کے قیام کی توسیع کی منظوری ملک میں قیام امن کی کوششوں کے سلسلے کی ہی کڑی ہے ۔