وجود

... loading ...

وجود

مذاکرات سے انکار، مدارس بل پر حکومت کی کوئی بھی تجویز قبول نہیں ، مولانا فضل الرحمان

منگل 10 دسمبر 2024 مذاکرات سے انکار، مدارس بل پر حکومت کی کوئی بھی تجویز قبول نہیں ، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اجلاس بلا کر علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، علما ء کے مقابلے میں علما ء کو لایا جارہا ہے، حکومت اس معاملے کو سیاسی اکھاڑا نہ بنائے، اس وقت ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اجلاس بلا کر ملک میں علماء کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، ہم ان علما کو بھی اپنی صف کے لوگوں میں شمار کرتے ہیں، دینی مدارس کے حقوق کی جنگ تمام مدارس اور علما ء کے لیے لڑ رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم ریاست سے تصادم نہیں بلکہ رجسٹریشن چاہتے ہیں، مدارس کے حوالے سے 2004 میں بھی قانون سازی ہوئی تھی، 2019 میں ایک نئے نظام کے لیے محض ایک معاہدہ کیا گیا۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ الیکشن سے قبل پی ڈی ایم کی حکومت میں تمام پارٹیوں نے بل پر اتفاق رائے کیا تھا، بل کی پہلی خواندگی پر کوئی اختلاف رائے نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ آج نیا شوشا چھوڑا گیا کہ یہ پہلے وزارت تعلیم کے ساتھ وابستہ تھے، ہم بتانا چاہتے ہیں کہ اس مسودے کے اندر تمام مدارس کو کسی بھی وفاق کے ساتھ الحاق کی مکمل آزادی دی گئی ہے، چاہے وہ 1860 کے سوسائٹی ایکٹ کے تحت یا وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہونا چاہیں، ہم نے کوئی اعتراض نہیں کیا، ہر مدرسہ اس حوالے سے آزاد ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اسے تنازع کے طور پر کیوں اٹھایا گیا؟ علما کے مقابلے میں علما کو کیوں لایا جارہا ہے؟ قوم اور مدارس کے طلبہ کو گمراہ کیا جارہا ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ گزشتہ روز ہم حتمی اعلان کرنے کی طرف جارہے تھے لیکن صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سربراہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی طرف سے 17 دسمبر کو اجلاس بلائے جانے کے بعد اس فیصلے کو روک دیا ہے۔


متعلقہ خبریں


پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات کا فیصلہ، پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے پر اتفاق وجود - بدھ 11 دسمبر 2024

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہو گئے، مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی۔تحریک انصاف کے وفد نے اسپیکر کی ہم...

پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات کا فیصلہ، پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے پر اتفاق

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا بلند شرح سود پر قرضہ ،سینیٹ کمیٹی میں انکشاف وجود - بدھ 11 دسمبر 2024

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے حاصل کردہ سات ارب ڈالر کا قرضہ پانچ فیصد کی بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے اسی طرح چینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7سے 8 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لیا گیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینٹر سلیم مانڈوی ...

آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا بلند شرح سود پر قرضہ ،سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

شمالی وزیرستان میں 7دہشت گرد ہلاک،ایک جوان شہید وجود - بدھ 11 دسمبر 2024

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دو کارروائیوں میں 7 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 10 اور 11 دسمبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریش...

شمالی وزیرستان میں 7دہشت گرد ہلاک،ایک جوان شہید

جناح ہاؤس حملہ،حسان نیازی کی بہن ملوث،8کارکن بے گناہ قرار وجود - بدھ 11 دسمبر 2024

جناح ہاؤس حملہ سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن کو مجرم اور 8 کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل کے روبرو جناح ہاؤس حملہ اور جلا ؤگھیرا کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں جے آئی ٹی نے اپنی تفتیش میں خواتین سمیت 8پی ٹی آئی...

جناح ہاؤس حملہ،حسان نیازی کی بہن ملوث،8کارکن بے گناہ قرار

مفتی منیب اورتقی عثمانی 2019کے معاہدے سے انحراف کررہے ہیں، طاہر اشرفی وجود - بدھ 11 دسمبر 2024

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن پر میرے نہیں مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کے دستخط ہیں، 2019 کے معاہدے پر جن کے دستخط ہیں وہ اب انحراف کررہے ہیں۔جامعہ انوار العلوم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ محمد طاہر محمود اشرفی...

مفتی منیب اورتقی عثمانی 2019کے معاہدے سے انحراف کررہے ہیں، طاہر اشرفی

اسلام آباداحتجاج، وزیراعظم کا ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کاحکم وجود - منگل 10 دسمبر 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں اور بے گناہ یا معصوم شہریوں کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی وزیر...

اسلام آباداحتجاج، وزیراعظم کا ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کاحکم

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی، فرد جرم عائد وجود - منگل 10 دسمبر 2024

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12اگست 2024ء کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ک...

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی، فرد جرم عائد

عمران خان کا 9مئی اور 26نومبر کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ وجود - منگل 10 دسمبر 2024

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم نے کہا ہے کہ عمران خان نے 9مئی اور 26نومبر دونوں واقعات کی سپریم کورٹ سے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دونوں واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں جن کے بغیر تحقیقات ممکن نہیں۔یہ بات عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے عمرا...

عمران خان کا 9مئی اور 26نومبر کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

بدعنوانی ہماری ترقی کھا گئی، حکومتی نظام کھوکھلا کر دیا ہے ، وزیراعلیٰ وجود - منگل 10 دسمبر 2024

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے کئی اسکینڈل بے نقاب کیے ، مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا۔ انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بدعنوانی ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح سرائیت کر گئی ہے ۔ مراد ع...

بدعنوانی ہماری ترقی کھا گئی، حکومتی نظام کھوکھلا کر دیا ہے ، وزیراعلیٰ

پرامن مظاہرین پر گولی کیوں چلائی گئی، عمر ایوب وجود - منگل 10 دسمبر 2024

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ نہتے کارکنوں پر گولی کا حکم شہباز شریف نے دیا، ماڈل ٹاؤن اور 26نومبر کا خون شہباز شریف کے ہاتھوں پر ہے۔قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہارخیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ایوان کا شکریہ ادا کرتا...

پرامن مظاہرین پر گولی کیوں چلائی گئی، عمر ایوب

شام ،پاکستانیوں کے انخلاء کا لائحہ عمل تشکیل دیاجائے، وزیراعظم وجود - منگل 10 دسمبر 2024

وزیراعظم شہبازشریف نے شام سے وطن واپسی کے خواہاں پاکستانیوں کے بذریعہ ہمسایہ ممالک جلد محفوظ انخلا کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شام کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستانیوں کے انخلا کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہبازشری...

شام ،پاکستانیوں کے انخلاء کا لائحہ عمل تشکیل دیاجائے، وزیراعظم

پی ٹی آئی کانتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ وجود - منگل 10 دسمبر 2024

پی ٹی آئی نے آئندہ کے احتجاج اور مذاکرات کے لیے حکمت عملی وضع کرلی، نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، عمر ایوب کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی جلد لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور میں پارٹی کے قائدین کے درمیان...

پی ٹی آئی کانتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

مضامین
شام میں اپوزیشن کی غیر متوقع پیش رفت وجود جمعرات 12 دسمبر 2024
شام میں اپوزیشن کی غیر متوقع پیش رفت

ہمارے حکمران عوامی مسائل سے بے خبرہیں! وجود جمعرات 12 دسمبر 2024
ہمارے حکمران عوامی مسائل سے بے خبرہیں!

فوج کی موجودگی سے کشمیریوں کی تعلیم متاثر وجود جمعرات 12 دسمبر 2024
فوج کی موجودگی سے کشمیریوں کی تعلیم متاثر

شام میں عوامی انقلاب اور پاکستان کے حالات وجود بدھ 11 دسمبر 2024
شام میں عوامی انقلاب اور پاکستان کے حالات

یہ رہبانیت ہے! وجود بدھ 11 دسمبر 2024
یہ رہبانیت ہے!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر