... loading ...
شام: شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔
زرائع کا کہنا ہے کہ کہ شام میں ایرانی سفارتخانے کی عمارت مسلح افراد نے دھماکے سے تباہ کی۔
دمشق میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت اور اس کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ شہریوں نے ایرانی سفارت خانے میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ بھی کی۔