... loading ...
بھارت :دیواجیت سائیکیا کو بھارتی کرکٹ بورڈکا نیا سیکریٹری مقرر کردیا گیا۔
زرائع کے مطابق دیواجیت سائیکیا کو سابق سیکریٹری جے شاہ کے عہدہ خالی کرنے پر ترقی دی گئی ہے-
اس سے پہلے جوائنٹ سیکریٹری کی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے تصدیق کی ہے کہ دیواجیت سائیکیا کو سیکریٹری نامزد کردیا گیا ہے۔