... loading ...
ڈربن : پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو انجری کا دھچکا لگ گیا۔
زرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے فاسٹ بالر جیرالڈ کوٹزی گروئن انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور پاکستان کے خلاف آئندہ سیریز سے باہر ہو جائیں گے۔
ڈربن ٹیسٹ میں بالنگ کے دوران کمر میں چوٹ لگنے سے کوٹزی کے چھ ہفتوں تک میدان سے باہر رہنے کی امید ہے۔اسکینز نے پٹھوں میں کھچا کی تصدیق کی اور اس کے نتیجے میں-
وہ سری لنکا ٹیسٹ اور پاکستان کے خلاف آل فارمیٹ کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔کوئٹزی نے ڈربن ٹیسٹ کے چوتھے دن صرف چند اوور کرائے تھے وہ ایک اہم وکٹ