... loading ...
تھرپارکر: تھرپارکر میں ایک گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق گائوں کویا میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں-
مرنے والوں میں ماں باپ، بیٹی اور دو بیٹے شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم نے 3بچوں اور بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیا-
بیوی اور بچوں کو مارنے کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔