... loading ...
اسلام آباد : پاکستان کو ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہو گیا-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ قرض ماحولیاتی تبدیلی اور اس کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو دیا گیا ہے ۔
50کروڑ ڈالر کا یہ قرض 29نومبر کے بعد کے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں ظاہر ہوں گے-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے 50 کروڑ ڈالر کی رقم بطور قرض حکومت پاکستان کو فراہم کی- ہے ۔