وجود

... loading ...

وجود

عدالت عظمیٰ میں آئندہ ہفتے 968 مقدمات کی سماعت ہوگی

اتوار 27 اکتوبر 2024 عدالت عظمیٰ میں آئندہ ہفتے 968 مقدمات کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ نے کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی، عدالت عظمیٰ 28 اکتوبر سے یکم نومبر تک 968 مقدمات کی سماعت کرے گی۔سپریم کورٹ میں آج (پیر) سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں8مستقل بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنی عدالت میں پورے ہفتے کے لیے 140 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیے ۔سپریم کورٹ کا بینچ نمبر ون چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل ہے ، چیف جسٹس پاکستان کی عدالت میں پورے ہفتے کے 140 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ۔دوسرا بینچ جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہے ،دوسرے بینچ کے سامنے بھی 140 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل تیسرے عدالتی بینچ کے سامنے بھی 140 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شہزاد احمد خان پر مشتمل چوتھا بینچ پورے ہفتے 58 مقدمات کی سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل پانچواں عدالتی بینچ بھی آئندہ ہفتے 140 مقدمات سنے گا جبکہ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل چھٹے عدالتی بینچ میں بھی 140 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔جسٹس شاہد وحید اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل ساتواں بینچ بھی آئندہ عدالتی ہفتے میں 140 مقدمات سنے گا جبکہ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں پر مشتمل آٹھویں بینچ کے سامنے 70 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ 27 اپریل کو سپریم کورٹ میں فیصلوں کے منتظر مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی۔


متعلقہ خبریں


26 ویں آئینی ترمیم میں خامیاں،حکومت کا 27ویں ترمیم لانے کا فیصلہ ،شہباز،بلاول ملاقات ، فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے پر اتفاق وجود - اتوار 27 اکتوبر 2024

وزیر اعظم شہبازشریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان لاہور میں ہونے والی ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے لیے 27ویں آئینی ترمیم لانے اور اس مقصد کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے ...

26 ویں آئینی ترمیم میں خامیاں،حکومت کا 27ویں ترمیم لانے کا فیصلہ ،شہباز،بلاول ملاقات ، فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے پر اتفاق

جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ تسلط کو77سال مکمل وجود - اتوار 27 اکتوبر 2024

،پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا،پاکستان کا جدوجہد آزادی کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 77 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے گزشتہ روز یوم سیاہ منایا۔تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حر...

جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ تسلط کو77سال مکمل

گیس سلنڈر دکان میں 2 افراد کی موت کی وجہ سامنے آگئی وجود - اتوار 27 اکتوبر 2024

  کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں گیس سلنڈر کی دکان میں گزشتہ رات آگ لگنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی ہے جبکہ 2 افراد کے مرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی دکان میں گیس کے اخراج کے باعث آگ لگی تھی، شہر میں ایل پی جی گیس کے حادثات کے بعد دکا...

گیس سلنڈر دکان میں 2 افراد کی موت کی وجہ سامنے آگئی

سپریم کورٹ ، تمام عدالتوں کو لائیو ا سٹریمنگ سروس فراہمی کا فیصلہ وجود - هفته 26 اکتوبر 2024

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو ٹاسک دے دیا، منصوبے کے تحت سپریم کورٹ کی تمام کورٹ رومز میں لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کی جائے گی۔ذرائع ن...

سپریم کورٹ ، تمام عدالتوں کو لائیو ا سٹریمنگ سروس فراہمی کا فیصلہ

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس8 نومبرکو طلب کرلیا گیا وجود - هفته 26 اکتوبر 2024

نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی میٹنگ بھی طلب کرلی۔ دوسری جانب اے ٹی سی ججز کی میٹنگ سات نومبر کو طلب کی گئی ہے جس میں جج...

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس8 نومبرکو طلب کرلیا گیا

چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی وجود - هفته 26 اکتوبر 2024

چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی۔ججز کمیٹی میں تبدیلی آرڈیننس کے تحت عمل میں لائی گئی۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے تحت چیف جسٹس پاکستان کو کمیٹی کے تیسرے ممبر کی نامزدگی کا اختیار دیا گیا تھا۔پریکٹس اینڈ پروسیجر ...

چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی

نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد ججزروسٹر جاری وجود - هفته 26 اکتوبر 2024

سپریم کورٹ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا۔28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کا بنچز کا روسٹر جاری کر دیا گیا ہے ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت رجسٹرار نے روسٹر جاری کردیا، سپریم کورٹ کے 8 بنچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعتیں کریں گے ۔سپریم...

نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد ججزروسٹر جاری

زین قریشی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر عہدے سے مستعفی وجود - هفته 26 اکتوبر 2024

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور اس کی وجہ پارٹی کی جانب سے دیے جانے والے شوکاز کو قرار دیا۔زین قریشی نے لکھا کہ ...

زین قریشی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر عہدے سے مستعفی

قاضی فائزعیسیٰ نے عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھولے ،سینئرجج منصور علی شاہ کی شدید تنقید وجود - جمعه 25 اکتوبر 2024

سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرارسپریم کورٹ خط لکھ کر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات بتادیں، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس میں شرکت سے انکارکیا، جسٹس منصور ...

قاضی فائزعیسیٰ نے عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھولے ،سینئرجج منصور علی شاہ کی شدید تنقید

مولانا فضل الرحمن نے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا وجود - جمعه 25 اکتوبر 2024

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں ترمیم آنے پر مزاحمت کرنے کااعلان کر دیا، 27ویں ترمیم آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ اتنا آسان نہیں ہے،عام انتخابات دوبارہ ہونے چاہئیں، ابھی اپوزیشن میں ہوں حکومت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں،چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو...

مولانا فضل الرحمن نے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا

غزہ میں خاندان کے 13بچوں سمیت 38افراد شہید وجود - جمعه 25 اکتوبر 2024

اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13بچوں سمیت 38افراد کو شہید کردیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقے المنارہ میں حملہ کرتے ہوئے 14بچوں سمیت 38 افراد کو شہید کردیا جب کہ شہید ہونے والے 13 بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس...

غزہ میں خاندان کے 13بچوں سمیت 38افراد شہید

پانی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 4 تالاب مسمار وجود - جمعه 25 اکتوبر 2024

محکمہ سیکیورٹی واٹرکارپوریشن نے حب کینال کے اطراف میں گڑھوں اورپانی چوری کیلئے بنائے گئے چار تالابوں کومسمار کردیا۔ترجمان واٹرکارپوریشن کے مطابق محکمہ سیکیورٹی واٹر کارپوریشن نے رینجرز کے ہمراہ پانی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے حب کینال کے اطراف گڑھوں اورپانی چوری کیلئے بنائے ...

پانی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 4 تالاب مسمار

مضامین
عالمی معیشت پر ڈالر کی اجارہ داری کا خاتمہ وجود پیر 28 اکتوبر 2024
عالمی معیشت پر ڈالر کی اجارہ داری کا خاتمہ

حماس سربراہ کا نام خفیہ رکھے گی! وجود پیر 28 اکتوبر 2024
حماس سربراہ کا نام خفیہ رکھے گی!

جموں و کشمیر بھارت کا ''اٹوٹ انگ'' کبھی نہ ہو گا! وجود پیر 28 اکتوبر 2024
جموں و کشمیر بھارت کا ''اٹوٹ انگ'' کبھی نہ ہو گا!

سول آمریت کا بدترین وار وجود پیر 28 اکتوبر 2024
سول آمریت کا بدترین وار

27 اکتوبر1947، بھارت کا کشمیر پر غاصبانہ قبضہ وجود اتوار 27 اکتوبر 2024
27 اکتوبر1947، بھارت کا کشمیر پر غاصبانہ قبضہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر